چیف جسٹس کے اختیارات محدود کرنے کے بل کی ٹائمنگ ایک سوالیہ نشان ہے

فوٹو : فائل اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے عدالتی اصلاحات بل کی ٹائمنگ بہتر ہوسکتی تھی، صدر مملکت کا کہنا تھا ترقی یافتہ جمہوریتوں میں اتفاق رائے تلاش کیا جاتا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صدر…

خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ آگئی، پولنگ 8 اکتوبر کو ہوگی

اسلام آباد: خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ آگئی، پولنگ 8 اکتوبر کو ہوگی ، الیکشن کمیشن نے گورنر کی طرف دی گئی تاریخ کی ہی توثیق کر دی. اس سے قبل گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے بھی صوبے میں عام انتخابات کیلئے 8 اکتوبر کی تاریخ…

آئین اور رولز چیف جسٹس کو سپیشل بینچ تشکیل دینے کی اجازت نہیں دیتے، جسٹس فائز

فوٹو : فائل اسلام آباد: حافظ قرآن کو میڈیکل داخلہ میں 20 اضافی نمبرز دیے جانے سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری،رولز بنائے جانے تک 184/3 کے تمام کیسز کو روک دیا جائے،عدالت کاحکم. فیصلے میں کہا گیا کہ آئین اور رولز چیف جسٹس کو سپیشل بینچ تشکیل…

ازخود نوٹس اختیارختم کرنےکا بل قومی اسمبلی میں منظور، نوازشریف کیلئے ریلیف

فوٹو: فائل اسلام آباد:چیف جسٹس ازخود نوٹس اختیارختم  کرنےکا بل قومی اسمبلی میں منظور، نوازشریف کیلئے ریلیف ،قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کی متفقہ طور پر منظوری دے دی۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشریف کی صدارت…

یونان میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کے الزام میں2پاکستانی گرفتار

فائل:فوٹو ایتھنز: یونان میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کے الزام میں ایرانی نژاد پاکستانی نوجوانوں کو اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کی مدد سے حراست میں لے لیا گیا یونانی پولیس نے موساد کی مدد سے 27 اور 29 سالہ ایرانی نژاد…

یورپین کمیشن نے بھی ہائی رِسک ممالک کی فہرست میں سے پاکستان کا نام نکال دیا

فائل:فوٹو برسلز: فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس(فیٹف) کی طرف سے پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کے بعد اب یورپین کمیشن نے بھی ہائی رِسک ممالک کی فہرست میں سے پاکستان کا نام نکال دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی کمیشن نے ہائی رسک…

سپریم کورٹ کے ججز آمنے سامنے ہوں تو پارلیمنٹ کو کردار ادا کرنا چاہیے،رانا ثناء اللہ

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے پاس اخلاقی اتھارٹی ہے۔ جب سپریم کورٹ کے ججز آمنے سامنے ہوں اس وقت پارلیمنٹ کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔  سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنس پر شکایت کنندہ نے بیان حلفی جمع کرادیا

فائل:فوٹو  اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس کے معاملے میں شکایت کنندہ میاں داؤد ایڈووکیٹ نے تفصیلی بیان حلفی جمع کرادیا۔ میاں داؤد ایڈووکیٹ کی جانب سے بیان حلفی کے ساتھ ریفرنس کے…

قائمہ کمیٹی قانون و انصاف نے عدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 منظور کر…

فائل:فوٹو  اسلام آباد: عدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 قائمہ کمیٹی نے منظور کر لیا۔اضافی ترامیم کے تحت اپیل کا حق زیر التوا مقدمات پر بھی حاصل ہوگا جبکہ اضافی ترمیم کے تحت آئینی اور قانون معاملات پر تشکیل…

سپریم کورٹ نے عمران خان اور اتحادی حکومت سے تحریری یقین دہانی مانگ لی

فائل:فوٹو  اسلام آباد:سپریم کورٹ نے عمران خان اور اتحادی حکومت سے تحریری یقین دہانی مانگ لی. چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے تمام سیاسی فریقین پر امن سیاسی ماحول کو برقرار رکھنے اور کشیدگی کو کم کرنے کی یقین دہانی کرائیں پنجاب اور کے پی کے…