امریکی وزیر دفاع کا آرمی چیف جنرل باجوہ سے ٹیلی فونک رابطہ
واشنگٹن( ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی وزیردفاع لائڈ جے آسٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
پینٹا گون کے ترجمان کے مطابق امریکی وزیردفاع نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، جس میں دونوں!-->!-->!-->…