ہم ورلڈکپ حاصل کرنے سے محض ایک قدم دور ہیں،ارجنٹینا کوچ
فوٹو:انٹرنیٹ
دوحا: قطر میں فیفا ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں کروشیا کو شکست دینے والی ارجنٹینا کی ٹیم کے کوچ لیونل اسکالونی کا کہنا ہے کہ کروشیا کے خلاف ہم نے جیت کی خوشی منائی ہے کیونکہ فائنل میں پہنچنا بڑی بات ہے لیکن ابھی ایک…