نیپرا کی ڈسکو کیلئے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 32 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے واپڈا کی سابق تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کیلئے اکتوبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 32 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن…

ملائیشیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے 23 افراد ہلاک

فائل:فوٹو کوالا لمپور: ملائیشیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے کئی گھر تباہ ہوگئے اور درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے تھے جن میں سے اب تک 23 لاشیں نکالی جاچکی ہیں مزید 10 افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق…

اپنے سپنوں کو پورا کرنے کیلئے گھر سے بھاگ گئی تھی ،شہناز گل

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور ٹی وی اور فلم اداکارہ شہناز گل نے انکشاف کیا ہے کہ جب انہیں گھر والے سپورٹ نہیں کر رہے تھے تو وہ اپنے خوابوں کوپورا کرنے کیلئے گھر سے بھاگ گئی تھیں۔ شہناز گل نے حال ہی میں بھارتی ٹی وی شو انڈین آئیڈل…

ن لیگ نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کے لئے حکمت عملی بنا لی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کے لئے ن لیگ نے منصوبہ بنالیا۔مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کے لئے حکمت عملی مرتب کرلی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی…

پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر سردار حسنین بہادر دریشک وزارت سے مستعفی

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب کابینہ اجلاس میں تلخی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر سردار حسنین بہادر دریشک وزارت سے مستعفی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پنجاب کابینہ کے اجلاس میں صوبائی وزیر حسنین بہادر دریشک کی وزیراعلی…

امریکی سینیٹ نے تاریخ کا سب سے بڑادفاعی بجٹ منظور کرلیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے تاریخ کا سب سے بڑا 858 ارب ڈالر کادفاعی بجٹ کرتے ہوئے اس کی سمری صدر بائیڈن کو بھجوا دی ہے۔گزشتہ ہفتے امریکی ایوان نمائندگان اور اب سینیٹ سے منظوری کے بعد اس بل کو وائٹ ہاوٴس میں پیش کیا جائے گا جہاں…

مہنگائی سے نجات دلانے کے لئے سیاسی استحکام بنیادی شرط ہے، وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کے لئے سیاسی استحکام بنیادی شرط ہے، وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان سے وفاداری اور دوستی کا تقاضا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام ہو کسی کی کوشش ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے…

کراچی ٹیسٹ،انگلیڈ 354 پر آوٹ، پاکستان نے بغیر نقصان 21 رنز بنا لئے

فائل:فوٹو کراچی: کراچی ٹیسٹ،انگلیڈ 354 پر آوٹ، پاکستان نے بغیر نقصان 21 رنز بنا لئے، انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 50 رنز کی برتری حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ مہمان ٹیم نے 7 رنزایک کھلاڑی آوٹ پر دوسرے دن کاآغاز کیا، پہلے سیشن میں…

عمران خان آج صوبائی اسمبلیاں توڑنے کی حتمی تاریخ دینے کااعلان کریں گے

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان آج صوبائی اسمبلیاں توڑنے کی حتمی تاریخ دیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کا آج لبرٹی چوک میں عوامی اجتماع شیڈول ہے جس سے عمران خان خطاب میں بے بس اسمبلیوں کی بجائے پاکستان…

سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پیپلزپارٹی چھوڑنے کااعلان کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پیپلزپارٹی چھوڑنے کااعلان کردیا، کہتے ہیں، پیپلز پارٹی کے ساتھ چلنا عزت پر سمجھوتہ کرنے والی بات ہے، پیپلز پارٹی کا اب حصہ نہیں ہوں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفی…