وفاقی کابینہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو عہدے سے ہٹا دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو عہدے سے ہٹا دیا،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنیکی ہدایت کردی گئی. وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس وزیراعظم ہاوس میں ہوا جس میں اجلاس نے دونکاتی ایجنڈے…

بھوک کا تماشا

 مقصود منتظر ہندوستان (برصغیر) میں مغل سلطنت کا زوال شروع ہوچکا تھا۔ یہ سنہ سترہ سو بارہ کی بات ہے. شاہ جہاں کا پڑپوتا جہان دار شاہ تخت نشین تھا۔۔ یہ مغلیہ سلطنت کا آٹھواں شہنشاہ رہا ۔جہاندار نےصرف گیارہ ماہ حکومت کی.اس نے اپنے مختصر دور…

رجسٹرار سپریم کورٹ کو جوڈیشل آرڈر مسترد کرنے کا اختیار نہیں، جسٹس فائز عیسی

فوٹو : فائل  اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے چیف جسٹس پاکستان ایسا کوئی انتظامی حکم جاری نہیں کر سکتے، جسٹس فائز عیسی کا رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط.  خط میں کہا گیا ہے کہ رجسٹرار سپریم کورٹ کو جوڈیشل آرڈر…

عمران خان نے پاکستان کو معاشی دلدل میں پھنسا دیا،وزیراعظم

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کو معاشی دلدل میں پھنسا دیا، دوست ممالک کے خلاف سابق حکمرانوں نے بدزبانی کی ہم نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پیشگی تسلیم کرلیں لیکن اب آخری شرط پر بات چیت جاری…

توشہ خانہ کیس ، نیب نوٹسز کیخلاف عمران خان،بشری بی بی کی درخواستیں قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں نیب نوٹسز کیخلاف چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی درخواستیں قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل ہائی…

آسٹریلوی باشندے نے دنیا کی سب سے بڑی وِگ بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ بناڈالا

فوٹو:انٹرنیٹ ایڈیلیڈ: ایک آسٹریلوی باشندے نے 8 فِٹ اور 6 انچز بڑی وِگ بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق ڈینی رینلڈز اوور سائز مصنوعی بالوں کا گچھا بنا کر دنیا کی سب سے بڑی وگ کا ریکارڈ توڑا۔ ڈینی…

سر نہ ڈھانپنے پر ایک شخص نے دو خواتین کے سروں پر دہی انڈیل دی،ویڈیو وائرل

فوٹو:ٹویٹر مشہد: ایران کے شمال مشرقی مشہد میں سر نہ ڈھانپنے والی دو خواتین کے سروں پر ایک شخص نے دہی انڈیل دی۔ واقعے میں ملوث دونوں خواتین کے ساتھ مرد کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ایرانی صدر نے ’ قانونی معاملہ‘…

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند حضرات کے لئے خوشخبری

فائل:فوٹو  لاہور:ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند حضرات کے لئے اچھی خبرآگئی۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر لائسنسنگ طریقہ کار میں مزید آسانیاں کی گئی ہیں جس کے تحت اب ملک کے کسی بھی کونے سے تعلق…

سینیٹ نے سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد منظور کرلی

فائل:فوٹو  اسلام آباد: سینیٹ نے سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ سینیٹ میں رباء کے خاتمے سے متعلق قرارداد پیش ہوئی۔  قرارداد جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے پیش کی۔ وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث بخش پاشا نے…

الیکشن 90 دن میں، ملتوی یا نئی تاریخ، سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائے گی

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن 90 دن میں، ملتوی یا نئی تاریخ، سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائے گی. سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات التوا سے متعلق عمران خان کی درخواست پر پیر کو فیصلہ محفوظ کرلیا تھا.   حکومت کی طرف سے بائیکاٹ…