محمد رضوان نے پی سی بی کا نیا سینٹرل کنٹریکٹ سائن کرنے سے انکار کر دیا
فوٹو : فائل
لاہور: پاکستان ون ڈے ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا نیا سینٹرل کنٹریکٹ سائن کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق محمد رضوان نے معاہدے پر دستخط سے قبل پی سی بی…