پاکستان نے جنوبی افریقہ کو بمشکل ہرا کر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی
جوہانسبرگ: پاکستان نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا کو سنسنی خیز میچ 3 وکٹ سے ہرا کر کر سیریز 1.-3 سے اپنے نام کرلی، نیا ٹیلنٹ ایک بار پھر کھوٹہ سکا ثابت ہوا۔
سیریز کے چوتھے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم نےجنوبی افریقہ!-->!-->!-->…