پاکستان کا نام مذہبی آزادیوں کی فہرست میں شامل کرنے کے امریکی فیصلے پر مایوسی ہوئی،دفتر خارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا نام مذہبی آزادیوں کی فہرست میں شامل کرنے کے امریکی فیصلے پر مایوسی ہوئی۔امریکی کمیشن کی سفارش کے باوجود بھارت کو فہرست میں شامل نہیں کیاگیا بھارت پاکستان میں ریاستی دہشت گردی میں…