عمران خان کے خلاف کل ہونے والے پانچ کیسز ڈی لسٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بینچ کی عدم دستیابی پر عمران خان کے خلاف کل ہونے والے پانچ کیسز کو ڈی لسٹ کر دیا۔ ڈی لسٹ کیے گئے کیسز کی سماعت اب 20دسمبر کو ہوگی۔
الیکشن کمیشن نے کل عمران خان کے انتخابی…