میری کئی سہیلیاں شادی شدہ افراد سے عشق لڑارہی ہیں، نادیہ خان

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف فنکارہ نادیہ خان نے پاکستان میں طلاقوں کی شرح بڑھنے کی وجوہات بتادیں ۔ ایک انٹرویو میں نادیہ خان نے کہا کہ ہمارے معاشرے سے ’وفاداری‘ ختم ہورہی ہے، پرانے زمانے میں کسی لڑکی سے عشق لڑانا بہت…

پاکستان نے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں دوسری پوزیشن سنبھال لی

فائل:فوٹو کراچی: نیوزی لینڈ کو ہوم گراوٴنڈ پر پہلے ون ڈے میچ میں شکست دینے کے پاکستان آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں دوسری پوزیشن پر آگیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پواینٹس ٹیبل جاری کیا ہے، جس میں…

سعودی عرب کا عازمین حج کی تعداد پر پابندی ختم کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو ریاض: سعودی عرب نے عازمین حج کی تعداد پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ حج کی ادائیگی کے لیے اب زیادہ سے زیادہ یا کم سے کم عمر کی کوئی پابندی نہیں ہوگی سعودی عرب کے وزیر برائے حج وعمرہ ڈاکٹر توفیق الربیع نے بیان میں کہا کہ…

ایل ڈی اے کے لاہور ماسٹر پلان 2050 پر تاحکم ثانی عمل درآمد روک دیاگیا

فائل:فوٹو لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے لاہور ماسٹر پلان 2050 پر تاحکم ثانی عمل درآمد روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری عبدالرحمٰن کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے ماسٹر پلان کو کالعدم قرار…

احتجاج اور کارِسرکار میں مداخلت کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف تحریک انصاف کے احتجاج اور کارِسرکار میں مداخلت کے کیس میں عمران خان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت میں ہوئی۔ دوران سماعت عمران خان کے وکیل…

توہین الیکشن کمیشن کیس، عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین کیس میں عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ تینوں رہنماوٴں نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں دائر کی تھیں، 4 رکنی کمیشن نے دلائل مکمل ہونے پر…

سعودی عرب حکومت نے پاکستان کے لیے حج کوٹہ پر دستخط کر دئیے

فائل:فوٹو اسلام آباد: سعودی عرب حکومت نے پاکستان کے لیے حج کوٹہ پر دستخط کر دئیے جس کے تحت رواں سال پاکستان سے ایک لاکھ 79 ہزار 210 لوگ حج ادا کر سکیں گے۔ معاہدے کے تحت حج کی ادائیگی کے لیے 65 سال کی بالائی حد بھی ختم کر دی گئی۔ 50فیصد…

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان میں سرمایہ کاری اور ڈپازٹ 15 ارب ڈالر تک بڑھانے کی ہدایت

فائل:فوٹو ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری اور ڈپازٹ 15 ارب ڈالر تک بڑھانے کی ہدایت کردی۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں ڈپازٹ کی…

اعظم خان کی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ناقابل شکست سنچری

میرپور: سابق کپتان معین خان کےبیٹے اعظم خان کی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ناقابل شکست سنچری جڑ دی۔ یہ ان کے ٹی ٹوئنٹی کیریئر کی پہلی سنچری ہے۔ اعظم خان بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کھلنا ٹائیگر کی نمائندگی کررہے ہیں،میرپور میں کھیلے گئے میچ…

گورڈن کالج سمیت 18 کالجز کی نجکاری کا فیصلہ واپس لے لیا گیا

راولپنڈی: طلبہ اور ان کے والدین کا احتجاج رنگ لے آیا پنجاب حکومت نے گورڈن کالج سمیت 18 کالجز کی نجکاری کا فیصلہ واپس لے لیا گیا۔ پنجاب حکومت کی طرف سےنجکاری فیصلو کی زد میں طلباء کے  چودہ اور طالبات کے چار کالجز آرہے تھے تاہم طلبہ اور…