سپریم کورٹ کا اٹارنی جنرل کے استعفیٰ اور تقرری کے معاملہ کا نوٹس ،سیکرٹری قانون کو ریکارڈ سمیت طلب

سپریم کورٹ کا اٹارنی جنرل کے استعفیٰ اور تقرری کے معاملہ کا نوٹس ،سیکرٹری قانون کو ریکارڈ سمیت طلب فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کے استعفیٰ اور تقرری کے معاملہ کا نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری قانون کو ریکارڈ سمیت 17 جنوری…

پاکستان میں مہنگائی 70 کی دہائی کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،عالمی بینک

فائل :فوٹو واشنگٹن: عالمی بینک کا کہنا ہے کہ شدید معاشی مشکلات کا شکار پاکستان میں مہنگائی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ بدترین سیلاب اور سیاسی بے یقینی پاکستان کی معاشی مشکلات کی بڑی وجوہات ہیں عالمی بینک کی عالمی معاشی اثرات سے متعلق…

طالبان حکومت کا بیوٹی پارلرز اور خواتین دکانداروں کو دکانیں بند کرنے کا حکم

فائل:فوٹو کابل:افغانستان میں طالبان حکومت نے بیوٹی پارلرز اور خواتین دکان داروں کو دکانیں بند کرنے کا حکم دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق طالبان نے افغانستان میں خواتین کو بیوٹی سیلون بند کرنے کے لیے 10 روز کی مہلت دی ہے۔ تجارتی مراکز میں…

اوگرا نے مہنگائی سے ستائی عوام پر نیا بم گرا دیا گیاگیس 74 فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اوگرانے یکم جولائی سے گیس 74 فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری دے دی، سوئی ناردرن کیلیے گیس 74.42 فیصد مہنگی جبکہ سوئی سدرن کیلیے گیس 67.75 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ اوگرا نے گیس قیمت میں اضافے کیلئے کمپنیوں کی…

وزیراعلیٰ بتائیں اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے کتنے دن کا وقت آپ کے لیے مناسب ہوگا،لاہور ہائی کورٹ

فائل:فوٹو لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے ریمارکس دئیے کہ وزیراعلیٰ بتائیں اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے کتنے دن کا وقت آپ کے لیے مناسب ہوگا۔ جسٹس…

ملک کے بیشترعلاقوں میں بارش اور برفباری کاامکان

فائل:فوٹو اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے، سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے، بلوچستان کے بیشتر…

وزیر داخلہ راناثناللہ پہ پھینکا گیا جوتا پہنچا نشانے پر، لگا ونڈ اسکرین پہ

لاہور: وزیر داخلہ راناثناللہ پہ پھینکا گیا جوتا پہنچا نشانے پر، لگا ونڈ اسکرین پہ، جوتا پھینکنے کا یہ واقعہ منگل کو لاہور میں اس وقت پیش آیاجب وہ پنجاب اسمبلی سے واپس جارہے تھے۔ وفاقی وزیرداخلہ خوش قسمت رہے، گاڑی میں بیٹھے تھے ہوا میں…

حکمران افغانستان سے متعلق غیر ذمہ دارانہ بیانات کی بجائے ان سے بات کریں، عمران خان

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت کی عدم توجہ کے باعث دہشت گردی بڑھ رہی ہے، سرحدی معاملات کا کنٹرول وفاقی حکومت کے پاس ہے. اسلام آباد میں دہشتگردی پر سیمینار سے ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا حکمرانوں سے…

ورزش کرنے والوں کا باقاعدگی سے بادام کھانا انتہائی مفیدقرار

فائل:فوٹو شمالی کیرولائنا: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ورزش کرنے والوں کا باقاعدگی سے بادام کھانا انتہائی مفید ہوتا ہے۔اس مطبی آزمائش میں 38 مرد اور 26 خواتین شامل تھیں جن کی عمریں 30 سے 65 برس کے درمیان تھیں۔ یہ افراد وہ تھے جو…

کولاراڈومیں چور مقفل ٹرک سے9کروڑروپے مالیت کی پانچ شاہکار پینٹنگزچرالے گئے

فوٹو:انٹرنیٹ کولاراڈو: بولڈر شہر میں ایک مکمل طور پر مقفل ٹرک سے پانچ شاہکار پینٹنگ چوری ہوگئیں جس کی تلاش میں پولیس سرگرداں ہیں۔ مصوری کے ان شاہکار کی قیمت 4 لاکھ ڈالر تھی جو پاکستانی روپوں میں 9 کروڑ 12 لاکھ روپے بنتی ہے۔ شہری انتظامیہ…