سری لنکا کا معاشی بحران سے نکلنے کے لیے دیگراخراجات کے ساتھ فوج میں کمی کا فیصلہ

فائل:فوٹو کولمبو: سری لنکا نے معاشی بحران سے نکلنے کے لیے دیگراخراجات میں کٹوتی کے ساتھ ساتھ فوجیوں کی تعداد میں بھی کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا اگلے سال تک بتدریج فوجیوں کی تعداد میں ایک تہائی تک…

بھارتیوں کو عام پاکستانیوں کے بارے میں کچھ پتا نہیں ،صنم سعید

  کراچی: پاکستانی اداکارہ صنم سعید کا کہنا ہے کہ بھارتیوں کو عام پاکستانیوں کے بارے میں کچھ پتا نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں صنم سعید نے کہا کہ پاکستان میں کئی نسلیں بالی وڈ کی فلمیں دیکھ کر بڑی ہوئیں۔ پاکستانی بھارت کے رہن سہن،…

یونیورسٹی میں خواتین کی تعلیم پر پابندی کا فیصلہ درست ہے،طالبان

کابل: طالبان نے افغانستان میں خواتین پریونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے پرپابندی کے فیصلے کو درست قرار دیدیا ۔ طالبان کے نائب ترجمان بلال کریمی نے عرب میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ طالبان نے خواتین کو وہ حقوق دئیے ہیں جو انہیں ماضی میں نہیں…

شیری رحمان فوربز میگزین کی ایشیا کی 50 کامیاب خواتین میں شامل

 اسلام آباد: فوربز میگزین کی طرف سے ایشیا کی 50 کامیاب خواتین کی فہرست جاری کردی گئی جس میں شیری رحمان کا نام شامل ہے۔ فوربز میگزین کی جانب سے ایشیا پیسیفک سے 50 سال سے زیادہ عمر کی 50 خواتین کی فہرست جاری کی گئی ہے جو اپنے شعبہ جات میں…

سپریم کورٹ کا آڈیٹر جنرل کو سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کا آڈٹ کرنے کا حکم

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آڈیٹر جنرل کو سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کا آڈٹ کرنے کا حکم دے دیا. چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ ہمارے ملک کی سب سے بڑی کمزوری ہے کہ تعلیم پر کوٸی توجہ نہیں دیتا۔ سپریم کورٹ میں سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے فرنزاک آڈٹ سے…

کے الیکٹرک کیلئے بجلی کی قیمت میں 4.49 روپے اضافے کی منظوری

 اسلام آباد: نیپرا نے ڈسکوز اور کے الیکٹرک کا ٹیرف یکساں کرنے کی وفاقی حکومت کی درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کے الیکٹرک کیلئے بجلی کی قیمت میں مختلف کیٹگریز میں 1.49 روپے سے لے کر 4.49 روپے اضافے…

سندھ حکومت کی درخواست مسترد، بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی ہونگے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی درخواست مسترد کر دی، کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں ہونے والے ہنگامی اجلاس میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے…

توہین مذہب کیس،شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق بری

فائل:فوٹو راولپنڈی :سابق وفاقی وزیر داخلہ سربراہ شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق توہین مذہب کیس میں بری ہو گئے۔ اٹک کے جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عارف نے توہین مذہب کیس میں شیخ رشید اور شیخ راشد کو بری کرنے کا فیصلہ سنایا۔ خیال رہے کہ…

جماعت اسلامی کراچی کا الیکشن کمیشن کے باہر دھرنے کا اعلان

  کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے اعلان کے بعد جماعت اسلامی کراچی نے آج دوپہر 3 بجے الیکشن کمیشن کے باہر دھرنے کا اعلان کر دیا حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ مفادات کی خاطر اور عوام کے مینڈیٹ سے خوفزدہ…

نادرانے بزرگ شہریوں کیلئے تصدیق سروس متعارف کروادی

 اسلام آباد: نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بزرگ شہریوں کی انگلیوں کے نشانات کی تصدیق میں پیش آنے والے دیرینہ مسئلے کا جدید ترین حل متعارف کروا دیا۔ 60سال سے زائد عمر کے بزرگ شہریوں کو بالخصوص بینکوں میں بائیومیٹرک تصدیق…