برلن میں پاکستانی مشن کی جانب سے بلا اجازت 33 گاڑیاں خریدنے کا انکشاف

فائل:فوٹو اسلام آباد: برلن میں پاکستانی مشن کی جانب سے بلا اجازت 33 گاڑیاں خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ وزارت خزانہ کی پابندی کے باوجود ایک ارب 46 کروڑ روپے کی گاڑیاں خریدی گئیں۔ پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی…

ورلڈ اکنامک فورم کی پاکستان کو درپیش 10 بڑے خطرات کی نشاندہی

فائل:فوٹو جنیوا: عالمی اقتصادی ادارے ورلڈ اکنامک فورم نے 2025 تک پاکستان کو درپیش 10 بڑے خطرات کی نشاندہی کر دی۔ عالمی اقتصادی ادارے ورلڈ اکنامک فورم کی گلوبل رسک رپورٹ کے مطابق پاکستان کو ڈیفالٹ کے خطرے کا سامنا ہے۔ اگلے دو سال تک…

سال2022 میں سوشل میڈیا ایپ کی مقبولیت میں غیرمعمولی اضافہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: دنیا بھر میں ڈجیٹل رحجانات پر نظررکھنے والی ایک کمپنی ڈیٹا اے آئی نے 91 صفحے کی رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 2022 میں سوشل میڈیا ایپ کی مقبولیت اور اس پر گزارے گئے عوامی وقت میں بھی غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ سب…

پاکستان امت مسلمہ کا ایک اہم ستون ہے۔ سیکرٹری جنرل او آئی سی

جدہ : اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل ابراہیم حسن طہ نے کہا ہے کہ پاکستان امت مسلمہ کا ایک اہم ستون ہے۔ سیکرٹری جنرل او آئی سی کا کہنا تھا امت مسلمہ کی ترقی کا واحد راستہ اعلی تعلیم ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے او آئی سی کے ہیڈ…

سینئر صحافی شمشادمانگٹ کی تہلکہ خیز کتاب امریکی سازشیں کی تقریب

فرحان یونس اسلام آباد: نامور،بے باک،نڈراور تحقیقی صحافت کے ماہر سینئر صحافی شمشادمانگٹ کی تہلکہ خیز کتاب امریکی سازشیں کی تقریب،شریک مہمانوں نے شمشادمانگٹ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ آن لائن نیوز ایجنسی وجناح کے ایڈیٹراور تحقیقی صحافت…

پنجاب اسمبلی اعتماد ووٹ معاملہ، غیر حاضر رہنے والے 2 پی ٹی آئی اراکین کو شوکاز نوٹسز جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے وقت غیر حاضر رہنے والے 2 اراکین کو شوکاز نوٹسز جاری کردیئے۔جنہیں آرٹیکل 63 اے کے تحت کارروائی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ تحریک انصاف نے پارٹی پالیسی سے منحرف…

نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف تیسرامیچ جیت کرونڈے سیریز اپنے نام کرلی

کراچی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف تیسرامیچ جیت کرونڈے سیریز اپنے نام کرلی آخری میچ میں پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تاہم ٹیم…

سری لنکا کا معاشی بحران سے نکلنے کے لیے دیگراخراجات کے ساتھ فوج میں کمی کا فیصلہ

فائل:فوٹو کولمبو: سری لنکا نے معاشی بحران سے نکلنے کے لیے دیگراخراجات میں کٹوتی کے ساتھ ساتھ فوجیوں کی تعداد میں بھی کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا اگلے سال تک بتدریج فوجیوں کی تعداد میں ایک تہائی تک…

بھارتیوں کو عام پاکستانیوں کے بارے میں کچھ پتا نہیں ،صنم سعید

  کراچی: پاکستانی اداکارہ صنم سعید کا کہنا ہے کہ بھارتیوں کو عام پاکستانیوں کے بارے میں کچھ پتا نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں صنم سعید نے کہا کہ پاکستان میں کئی نسلیں بالی وڈ کی فلمیں دیکھ کر بڑی ہوئیں۔ پاکستانی بھارت کے رہن سہن،…

یونیورسٹی میں خواتین کی تعلیم پر پابندی کا فیصلہ درست ہے،طالبان

کابل: طالبان نے افغانستان میں خواتین پریونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے پرپابندی کے فیصلے کو درست قرار دیدیا ۔ طالبان کے نائب ترجمان بلال کریمی نے عرب میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ طالبان نے خواتین کو وہ حقوق دئیے ہیں جو انہیں ماضی میں نہیں…