بھارتی لڑکی انجو نے اسلام قبول کر کے دیر بالا کے نوجوان نصراللہ سےنکاح کرلیا
فوٹو: سوشل میڈیا
دیر بالا: بھارتی لڑکی انجو نے اسلام قبول کر کے دیر بالا کے نوجوان نصراللہ سےنکاح کرلیا، انجو کا خیبرپختونخوا کے شہر دیر بالا میں پاکستانی نوجوان نصر اللہ سے نکاح ہوا ہے۔
بھارتی لڑکی انجو اور نصراللہ کے نکاح کی مالاکنڈ…