انگلینڈ نے دورہ پاکستان کیلئے اپنے 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: انگلینڈ نے دورہ پاکستان کیلئے اپنے 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا،بین اسٹوکس قیادت کریںگے، اسٹیورٹ براڈ اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں۔ انگلینڈ نے راوں سال ہی ٹیسٹ سیریز کھیلنے کےلئے پاکستان کا دورہ کرناہے،دورے کے دوران مہمان ٹیم…

میرا اسٹیمنا شریفوں سے زیادہ ہے، عمران خان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ جیل جانے کے لیے تیار ہیں۔ میرا اسٹیمنا شریفوں سے زیادہ ہے۔ اگر الیکشن کمشنر دیگر سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ سامنے لے آئے تو معلوم ہو جائے گا کہ کس کی فنڈنگ لیگل ہے۔…

احتجاجی مظاہرین پر تشدد،برطانیہ نے ایران کی اعلی عہدیداران پر پابندیاں عائد کردی

فائل:فوٹو لندن: ایران میں مھسا امینی کی موت پر احتجاج کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے پر برطانیہ نے ایران کی اخلاقی پولیس اور دیگر اعلیٰ سیکیورٹی افسران پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں 22 سالہ مھسا امینی کی دوران…

اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ وزیراعظم نے انہیں نئے اٹارنی جنرل کی تعیناتی تک کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے ۔ اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے…

نیب ترامیم کا عالمی معیار اور مقامی قانون کے تناظر میں جائزہ لیں گے، چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دئیے ہیں کہ آمدن سے زائد اثاثے پوری دنیا میں جرم تصور ہوتے ہیں۔نیب ترامیم کا عالمی معیار اور مقامی قانون کے تناظر میں جائزہ لیں گے، چیف جسٹس کے…

ممنوعہ فنڈنگ ، عمران خان کے خلاف مقدمے میں ایف آئی اے نے تفتیشی افسر مقرر کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف مقدمے میں ایف آئی اے نے تفتیشی افسر مقرر کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی سمیت پارٹی رہنماوٴں کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ پر فارن ایکسچینج ایکٹ و دیگر دفعات کے تحت ایف آئی اے میں درج…

ملالہ یوسف زئی کا صوبائی وزیر صحت عذرا پیچوہو کے ہمراہ سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

فوٹو:سوشل میڈیا کراچی: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کا صوبائی وزیر صحت عذرا پیچوہو کے ہمراہ سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، اس موقع پر وزیر تعلیم سردار شاہ بھی ان کے ہمراہ تھے. پہلی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ…

شہبازشریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں بری کر دئیے گئے

فائل:فوٹو لاہور: شہبازشریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں بری کر دئیے گئے، اسپیشل سنٹرل کورٹ نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ اس سے قبل خصوصی…

جنرل باجوہ سے ملاقات سے متعلق مزید کوئی تفصیلات نہیں بتائی جا سکتیں،امریکا

واشنگٹن: امریکہ نے پاکستان میں آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق کہا ہےپاکستان میں جمہوری طریقے سے منتخب حکومت ہے، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے یہ جواب آرمی چیف کی تعیناتی سے تعلق ایک سوال کے جواب میں دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ میں بدھ 12…

نیوزی لینڈ بنگلہ دیش کو 48 رنز سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ بنگلہ دیش کو 48 رنز سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا، بنگلہ دیش کو سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں لگاتار تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے کھلانے کا تجربہ کیا جو بری طرح ناکام ثابت ہوا…