نیب ریفرنس ، اسحاق ڈار کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب ریفرنس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثوں کے نیب ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش…

سپریم کورٹ میں عمران خان حملے کے مقدمے کیلئے آئینی درخواست دائر

فائل:فوٹو پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان حملے کے مقدمے کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آئینی درخواست دائر کر دی جس میں نامزد ملزمان کے نام شامل نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا۔ درخواست شاہ محمود قریشی، عثمان بزدار، شفقت محمود اور…

عمران خان امریکی سازش کا بیانیہ پسِ پشت ڈالنے سے بات ختم نہیں ہو گی ، مریم اورنگزیب

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران خان امریکی سازش کا بیانیہ پسِ پشت ڈالنے سے بات ختم نہیں ہو گی ، آپ کو جواب دینا پڑے گا، جس بیانیہ پہ پورے ملک میں انتشار اور جھوٹ پھیلایا، جواب دیے بغیر صرف دستبرداری…

لاپتہ افراد کیس ،پوزیشن پاور سب چھوڑ دیں انسان بن کر سوچیں کہ کسی کا بھائی بیٹا نا ملے تو کیا ہوتا…

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا ہے کہپوزیشن پاور سب چھوڑ دیں انسان بن کر سوچیں کہ کسی کا بھائی بیٹا نا ملے تو کیا ہوتا ہے ؟ ملک کے مفاد میں ہے یہ مسئلے…

ترکیہ میں ہونے والے بم دھما کے کا ملزم گرفتار

فوٹو:انٹرنیٹ استنبول: ترکیہ میں گزشتہ روز ہونے والے بم دھما کے کے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ملزم نے استنبول کے مصروف ترین علاقے استقلال اسٹریٹ پر بم نصب کیا تھا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق استنبول پولیس استقلال ایونیو میں ہونے…

پی ٹی آئی دھرنا کے باعث سڑکوں کی بندش پر آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے دھرنے کے باعث اسلام آباد میں سڑکوں کی بندش کیخلاف درخواست پر آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کرلی ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں تاجروں کی پی ٹی آئی دھرنے کے باعث سڑکوں کی بندش کے خلاف…

ملک کے مختلف شہروں میں بارش اوربالائی علاقوں میں برفباری سے موسم سرد ہوگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:راولپنڈی ،اسلام آباد ،لاہور ،بالائی خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اورٹھنڈی ہوا سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا جبکہ سوات ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں برفباری کا آغاز ہو گیا ہے۔ راولپنڈی ، اسلام آباد،…

پاکستان ٹیم کا ہارنے کے باوجود ہوٹل پہنچنے پرجیت کی طرح استقبال

فوٹو:پی سی بی ٹوئٹر میلبرن:پاکستان ٹیم کا ہارنے کے باوجود ہوٹل پہنچنے پرجیت کی طرح استقبال کیا گیا اس موقع پر پاکستانی شائقین نے ملی نغمے گا کر ٹیم کا حوصلہ بڑھایا ۔ ہار کے بعد پاکستانی شائقین نے بتا دیا کہ اپنے ہیروز کو صرف جیت پر نہیں…

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی کہانی میں ایک اور دلچسب موڑ آگیا

فوٹو : انسٹاگرام فائل لاہور: ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی کہانی میں ایک اور دلچسب موڑ آگیاہے اورعلحیدگی کی خبروں پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ انڈیا،پاکستان،عرب سمیت دنیا بھر کا میڈیا دونوں میاں بیوی کو الگ کرنے کی خبریں چلاتا رہا ہے اور دنوں…

ترکی کے شہراستنبول میں دھماکہ،5 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

فوٹو : اسکرین گریب استنبول: ترکی کے شہراستنبول میں دھماکہ،5 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی،اموات میں اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔ ترک میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دھماکہ استنبول کی استقلال سٹریٹ میں ہوا جو کہ سیاحوں کے حوالے سے مشہور سمجھی جاتی ہے۔…