پاک انگلینڈ ٹیموں کے اعزاز میں استقبالیہ، ملتان میں کم بیک کریں گے، وزیراعظم

فوٹو: مسلم لیگ ن ٹوئٹر اسلام آباد: پاک انگلینڈ ٹیموں کے اعزاز میں استقبالیہ، ملتان میں کم بیک کریں گے، وزیراعظم کا استقبالیہ تقریب سے خطاب، شہبازشریف نے کرکٹ کی یادیں بھی تازہ کیں،جیت پر مہمان ٹیم کو مبارکباد بھی دی۔ وزیراعظم نے کہا ہم…

عمران خان کو پارٹی چئیرمین شپ سے ہٹانے کی کاروائی شروع

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی چئیرمین شپ سے ہٹانے کی کاروائی شروع کردی ہےاور اس حوالے سے انھیں نوٹس جاری کردیا گیاہے۔ سابق وزیراعظم کو توشہ خانہ ریفرنس میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو پارٹی چئیرمین شپ سے ہٹانے کی…

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،5 دہشتگرد مارے گئے،سپاہی شہید

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،5 دہشتگرد مارے گئے،سپاہی شہید، فائرنگ کے تبادلے میں 25 سالہ سپاہی ناصر خان بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے…

ڈالر کی اونچی اڑان جاری، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا جادو بے اثر ہو گیا

کراچی: ڈالر کی اونچی اڑان جاری، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا جادو بے اثر ہو گیا، روپے کی قدرمیں عارضی بہتری کے بعد تنزلی دیکھی گئی ہے. ایک بار پھر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کا اضافہ ہو گیا ہے ، جس کے بعد ڈالر 223 روپے 86 پیسے کا…

انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کو وزیراعظم کا استقبالیہ

اسلام آباد: انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کو وزیراعظم کا استقبالیہ، شہبازشریف نے دونوں ٹیموں کے کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کو آج مدعو کر لیا. پاکستان کا 17 سال بعد دورہ کرنے والی انگلینڈ ٹیم پنڈی میں پہلا ٹیسٹ کھیلنے کے بعد ہوٹل پہنچے گی…

فرانس اور انگلینڈ بھی فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

دوحہ : فرانس اور انگلینڈ بھی فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، پری کوارٹر فائنل میں میں فرانس نے پولینڈ کو اور انگلینڈ نے سینیگال کو شکست دی. فرنس نے پولینڈ کو ایک کے مقابلے میں 3 گولوں سے ہرایا جبکہ انگلینڈ نے بھی سینیگال کے خلاف…

تحریک انصاف کے 4 سالہ دور میں پنجاب کا ستیاناس ہوگیا، چوہدری پرویزالہٰی

 فوٹو: فائل لاہور: وزیراعلی ٰ پنجا ب نے کہاہے، تحریک انصاف کے 4 سالہ دور میں پنجاب کا ستیاناس ہوگیا، چوہدری پرویزالہٰی کا کہنا تھاعمران خان ایماندار آدمی ہیں، اس میں کوئی شک نہیں ہے، تجربہ نہ ہونے کی وجہ سے ان کی ٹیم نے تین چار سال میں…

قمر جاوید باجوہ جب پہلی بار وردی کے بغیر پنڈی اسٹیڈیم پہنچے

فوٹو: ٹوئٹر راولپنڈی: جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ جب پہلی بار وردی کے بغیر پنڈی اسٹیڈیم پہنچے تواس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ بطورآرمی چیف ریٹائرمنٹ کے بعد پہلی بار سابق آرمی چیف کی عوام میں آمدہوئی، راولپنڈی کرکٹ…

انگلینڈ نے پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو 74 رنز سے شکست دے دی

فوٹو : ای ایس پی این  راولپنڈی: انگلینڈ نے پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو 74 رنز سے شکست دے دی، 343 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 268 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی.  پانچویں دن امام 48، رضوان 46، سعود شکیل 76، اظہر علی 40 اور آغا سلمان…

جنرل باجوہ نے ڈبل گیم کھیلی، توسیع لیتے ن لیگ سے ڈیل کی، عمران خان

فوٹو: فائل اسلام آباد: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ اگر حکومت مارچ کے آخر تک الیکشن پر تیار ہے تو ٹھیک ورنہ ہم اسمبلیاں توڑ دیں گے کہا 'جنرل باجوہ نے ڈبل گیم کھیلی، توسیع لیتے ن لیگ…