البانیہ کے سابق وزیراعظم سیلی بیریشا کو ریلی میں ایک شخص نے مکا دے مارا

فائل:فوٹو تیرانا: البانیہ کے سابق وزیراعظم سیلی بیریشا کو حکومت مخالف ریلی میں ایک شخص نے گھوسادے مارا جس سے ان کے کے چہرے پر نیل پڑ گیا اور ناک سے خون بہنے لگا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق البانیہ کے…

آن لائن ڈیٹا مزید محفوظ بنانے کے لیے ڈیجیٹل سگنیچر سرٹیفیکیشن اتھارٹی کا اجراء

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزارت آئی ٹی نے آن لائن ڈیٹا مزید محفوظ بنانے کے لیے ڈیجیٹل سگنیچر سرٹیفیکیشن اتھارٹی کا اجراء کردیا۔ وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے کہا کہ سرٹیفیکیشن اتھارٹی خدمات فراہم کرنے والے اداروں کوڈیجیٹل سگنچر…

شدید اسموگ، لاہور کے اسکولز و دفاتر میں ہفتے میں 3 تعطیلات کا حکم جاری

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب حکومت نے شدید اسموگ کے باعث بیماریوں کے خدشے کے پیش نظر لاہور کے اسکولز و دفاتر میں ہفتے میں 3 تعطیلات کا حکم جاری کردیا۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے اس حوالے سے ہفتے میں 3 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق لاہور…

ارشد شریف قتل ازخود نوٹس ، خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں شامل افسران کے نام کل تک طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل ازخود نوٹس پر سماعت عدالت نے خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں شامل افسران کے نام کل تک طلب کر لی۔. عدالت عظمیٰ نے ریمارکس دئیے کہ وزارت خارجہ دوست ممالک سے معاونت بھی لے سکتی ہے۔…

مراکش اسپین کو،پرتگال سوئٹزرلینڈ کو ہرا کر فیفا ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

فوٹو: سوشل میڈیا دوحہ: مراکش اسپین کو،پرتگال سوئٹزرلینڈ کو ہرا کر فیفا ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ،مقررہ وقت تک میچ برابر رہا، اضافی وقت میں بھی کوئی ٹیم برتری حاصل نہ کرسکی۔ اسپین اور مراکش کا پری کوارٹرفائنل ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم…

صحافی ارشد شریف کےقتل کا مقدمہ42 دن بعد عدالتی حکم پردرج

فوٹو : فائل اسلام آباد: صحافی ارشد شریف کےقتل کا مقدمہ42 دن بعد عدالتی حکم پردرج،3 ملزمان کو نامزد کیاگیاہے ارشد شریف کے خلاف درج کئے گئے مقدمات کو بے بنیاد قرار دے دیاگیا۔ مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں ایس ایچ او رشید احمد کی…

دہشتگردی کے خلاف جنگ قوم کی حمایت سے جاری رہے گی، آرمی چیف

فوٹو : آئی ایس پی آر  راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ضلع خیبر کی وادی تیراہ کا دورہ کیا، اس موقع پر افسران سے گفتگو میں سپہ سالار نے کہا دہشتگردی کے خلاف جنگ قوم کی حمایت سے جاری رہے گی، آرمی چیف نے جوانوں کے حوصلوں کو…

وزیراعظم آزاد کشمیر کا سینٹورس شاپنگ مال پی ڈی ایم مافیا نے سیل کیا، عمران خان

فوٹو:فائل اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف نے کہا ہے وزیراعظم آزاد کشمیر کا سینٹورس شاپنگ مال پی ڈی ایم مافیا نے سیل کیا، عمران خان کا کہنا تھا کہ تنویر الیاس نے شہبازشریف کو کشمیریوں کی قربانیوں کاذکرنے کی بات کی تھی۔ سابق وزیراعظم…

ارشد شریف قتل کیس، سپریم کورٹ نے میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی

اسلام آباد: ارشد شریف قتل کیس، سپریم کورٹ نے میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی،سپریم کورٹ میں 42 دن بعد ازخود نوٹس پر سماعت میں سینیئر صحافی ارشد شریف کےکینیا میں قتل کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا. چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جسٹس…

فٹبال ورلڈ کپ، کروشیا اور برازیل بھی کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچ گئے

دوحہ : فٹبال ورلڈ کپ، کروشیا اور برازیل بھی کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچ گئے، پہلے پری کوارٹر فائنل میچ میں کروشیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جاپان کو پینلٹی کک پر ہرایا. جاپان اور کروشیا کے درمیان میچ مقررہ وقت میں مقابلہ 1-1 گول سے برابر…