لاپتہ قرار دئیے گئے 974 افراد حراستی مراکز جبکہ 616 افراد اس وقت جیلوں میں ہیں،رپورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: لاپتہ افراد کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ لاپتہ قرار دئیے گئے 974 افراد حراستی مراکز جبکہ 616 افراد اس وقت جیلوں میں ہیں۔
لاپتہ افراد کمیشن کی رپورٹ آج سپریم کورٹ میں…