اسرائیلی پولیس نے 40 سال سے کم عمر افراد کو مسجد میں داخل ہونے سے روک دیا

فائل:فوٹو بیت المقدس:مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملے اور گرفتاریوں کے بعد اسرائیلی پولیس نے 40 سال سے کم عمر افراد کو مسجد میں داخل ہونے سے روک دیاجبکہ دو روز قبل مسجد اقصیٰ سے حراست میں لیے گئے 300 سے زائد نمازیوں کو بھی تاحال رہا نہیں کیا…

تحریک انصاف کے رکن نے مخالفت کی، ایوان کو عدلیہ کیخلاف استعمال نہ کیا جائے، محسن لغاری

فائل:فوٹو  اسلام آباد: قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن نے مخالفت کی، ایوان کو عدلیہ کیخلاف استعمال نہ کیا جائے، محسن لغاری نے کہا کہ مجھے قرارداد پر تحریک پیش ہوتے وقت بولنے نہیں دیا گیا. اب میں اس قرارداد کی مخالفت کرتا…

قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا، مخالفت میں قرارداد منظور

فوٹو : فائل  اسلام آباد: قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا، مخالفت میں قرارداد منظور کرلی گئی، قومی اسمبلی میں یہ قرارداد خالد مگسی کی طرف سے پیش کی گئی۔ قومی اسمبلی کی قرارداد میں کہاگیا ہے کہ ایوان کی منظور کردہ قرارداد…

پی ٹی آئی رہنما مقدمات، جے آئی ٹی نے تیسری بار عمران خان اور دیگر رہنماوٴں کو طلب کرلیا

فائل:فوٹو لاہور: تحریک انصاف کے رہنماؤں پر درج 10 مقدمات کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی نے تیسری بار عمران خان اور دیگر رہنماؤں کو طلب کرلیا۔ تحریک انصاف پر ہونے والے مقدمات کی تفتیش کے معاملے میں جے آئی ٹی نے تیسری بار کل…

نگراں حکومت کا جانے کا کوئی ارادہ نہیں لگ رہا،لاہور ہائیکورٹ

فائل:فوٹو لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ  کب نگراں حکومت جارہی ہے؟نگراں حکومت کا جانے کا کوئی ارادہ نہیں لگ رہا،۔۔ جسٹس شاہد کریم نے لاہور کے ماسٹر پلان 2050 کی منظوری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے ایل ڈی اے…

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر سپریم کورٹ سے پہنچ گئی

فائل:فوٹو  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئین کے مطابق 90 دن میں انتخابات ضروری ہیں۔گورنر کے پی عدالتی حکم کی خلاف ورزی…

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، اعظم نذیر تارڑ

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے از خود نوٹس پر قانونی عمل جاری ہے عدالت نے کسی سیاسی جماعت کا مؤقف بھی نہیں سنا۔وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا  ہے۔ بین…

تحریک انصاف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی تفصیلات مانگ لیں

فائل:فوٹو  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم کی صدارت میں ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی تفصیلات مانگ لیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی جانب سے پنجاب کے انتخابات پر سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ کے فیصلے کو تسلیم کرنے سے…

کورونا سے متاثرہ مزید ایک اور مریض زندگی کی بازی ہارگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ ایک اور مریض دم توڑ گیااس وقت 15 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 5 ہزار 144 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں…

شمالی کوریا کی خطے میں جاری جنگی مشقوں پر جوہری جنگ کی دھمکی

فائل:فوٹو پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے خطے میں جاری جنگی مشقوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے جوہری جنگ کی دھمکی دے دی۔ غیرملکی میڈیا نے شمالی کوریا کی سرکاری خبرایجنسی میں جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوبی کوریا اور امریکا کی مشترکہ جنگی…