کپتان بابراعظم ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق سے چیلنج میچ ہار گئے

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) کپتان بابراعظم ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق سے چیلنج میچ ہار گئے ،12رنز کا ہدف ملا تھا تیسری گیند پر آوٹ ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ثقلین مشتاق نے بابراعظم…

صحافیوں کے حقوق کیلئے کسی قربانی سے گریز نہیں کیا جائے گا، ربجا

اسلام آباد( پریس ریلز)صحافیوں کے حقوق کیلئے کسی قربانی سے گریز نہیں کیا جائے گا، ربجا کی ایگزیکٹو باڈی اور گورننگ باڈی کے اجلاس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا،ربجا کے صدر سردار شوکت محمود نے باہمی اتحاد اور مشترکہ جدوجہد کی ضرورت پر زوردیا۔…

فراش ٹاون میں ترقیاتی کاموں کو بریک لگ گئی، سڑک اکھڑی رہ گئی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)فراش ٹاون میں ترقیاتی کاموں کو بریک لگ گئی، سڑک اکھڑی رہ گئی،گلیاں پکی کرنے کا کام2ماہ سے ادھورا پڑا ہوا ہے۔ اسلام آباد کے ترقیاتی ادارے نے اپنے ماڈل ویلج کو نظر انداز کردیاہے خاص کر فراش ٹاون فیز ٹو میں…

حکومت نے پٹرول 5روپے اور لائٹ ڈیزل7روپے فی لیٹر سستا کردیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے پٹرول 5روپے اور لائٹ ڈیزل7روپے فی لیٹر سستا کردیا، نئی قیمتوں کا نفاذ کردیا گیاہے۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 140…

افغانستان کو تنہا چھوڑنا کسی کے مفاد میں نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)افغانستان کو تنہا چھوڑنا کسی کے مفاد میں نہیں، وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر افغان عوام کی مدد کرنے پر زور دیا ہے. وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ایپکس کمیٹی برائے افغانستان کا دوسرا اجلاس ہوا جس میں…

عالمی ترقی کیلئے روس کیساتھ تعاون بڑھائیں گے، چینی صدر

فوٹو : شِنہوا بیجنگ(شِنہوا) عالمی ترقی کیلئے روس کیساتھ تعاون بڑھائیں گے، چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین عالمی نظم و نسق کوبہتر بنانے کیلئے روس کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے۔ ان خیالات کا اظہار چینی صدر شی جن پھنگ نے…

رضوان مجھے اپنا لو! لڑکی نے سٹیڈیم میں پوسٹر لہرادیا

کراچی( ویب ڈیسک)رضوان مجھے اپنا لو! لڑکی نے سٹیڈیم میں پوسٹر لہرادیا، یہ منظر گزشتہ روز ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ کے دوران دیکھا گیا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹی 20 میچ کے دوران تماشائیوں میں سے ایک نوجوان لڑکی اچانک پلے کارڈ کے…

سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر مائیکل سلیٹر کو پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر مائیکل سلیٹر کو پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا، سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر کو اس سے قبل بھی گرفتار کیا گیاتھا تاہم اس پر احکامات کی پابندی نہ کرنے پر حراست میں لیاگیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے…

چترال میں باپ کے ڈانٹنے پر 13سالہ لڑکے نے خود کشی کرلی

چترال(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چترال میں باپ کے ڈانٹنے پر 13سالہ لڑکے نے خود کشی کرلی، افسوسناک واقعہ پرانی سبزی منڈی کے علاقے میں پیش آیاہے۔ چترال میں خود کشی کرنے والے لڑکے کے بارے میں بتایا گیاہے کہ وہ نویں جماعت کا طالب علم تھا، پولیس نے…

بیرون ملک قید پاکستانیوں کا خیال رکھنا مشنز کی ذمہ داری ہے ، فخر امام

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی فخر امام نے کہا تارکین وطن ملکی معیشت کی ریڑ کی ہڈی ہیں، بیرون ملک مشنز کی ذمے داری ہے وہ جیلوں میں قید پاکستانیوں کا خیال رکھیں۔ بیرون ملک قید پاکستانیوں کا خیال رکھنا مشنز کی ذمہ داری ہے…