امریکا طالبان حکومت اور عوام میں فرق نہیں کرپارہا، وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے سی پیک اور گوادر کی بندرگاہ سے متعلق شکوک سمجھ سے باہر ہیں، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنی معیشت کو بہتر اور لوگوں کو غربت سے نکالنا چاہتا ہے۔ عمران خان نے ایک خصوصی…

مونال ریسٹورنٹ سی ڈی اے اور وائلڈ لائف کے حوالے کردیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد کی مارگلہ ہلز پر واقع مونال ریسٹورنٹ سی ڈی اے اور وائلڈ لائف کے حوالے کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریسٹورنٹ کو سی ڈی اور وائلڈ لائف منیجمنٹ بورڈ کے حوالے کرنے کا حکم دیا تھا جس کے بعد مجسٹریٹ نے ہوٹل…

فوٹو: فائل کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) ڈاکٹرعامر لیاقت حسین سے ان کی بیوی "طوبیٰ " نے خلع لے لی ،دونوں کی علحیدگی کی تصدیق طوبیٰ انور کی طرف سے کی گئی ہے۔ اداکارہ و ماڈل طوبی انور نے اپنے سوشل میڈیا اکاوئنٹ سے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے…

بھارتی ناظم الا مور کی مسلم طالبہ کو ہراساں کرنے پر دفتر خارجہ طلبی

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)بھارتی ناظم الا مور کی مسلم طالبہ کو ہراساں کرنے پر دفتر خارجہ طلبی، مذہب کے نام پر امتیازی سلوک روارکھنے پر پاکستان کا بھارت سے احتجاج ۔ اسلام آباد میں بھارتی ناظم الا امور کو دفتر خارجہ طلب…

ٹریننگ سیشن میں شاہنواز دھانی کرسیاں صاف کررہاہے، ویڈیو وائرل

فوٹو: اسکرین گریب لاہور( سپورٹس ڈیسک) شاہنواز دھانی پاکستان کرکٹ کاایک اچھوتا کردار ہے، ٹریننگ سیشن میں شاہنواز دھانی کرسیاں صاف کررہاہے، ویڈیو وائرل ہو گئی۔ شاہنواز دھانی جو کہ پاکستان سپر لیگ سیون میں ملتان سلطانز کے بولر میں ٹریننگ…

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا نیا شیڈول جاری

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا نیا شیڈول جاری کردیا گیاہے ، نئے نظر ثانی شدہ شیڈول میں پولنگ 31مارچ رکھا گیاہے۔ سپریم کورٹ کی طرف سے خیبر پختوانخوا میں بلدیاتی انتخابات کے…

دہشتگردوں کو ملک میں دوبارہ منظم نہیں ہونے دیں گے،آرمی چیف

راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے ، دہشتگردوں کو ملک میں دوبارہ منظم نہیں ہونے دیں گے،آرمی چیف کا کہنا تھا کہ قوم کے تعاون سے مسلح افواج نے دہشتگردوں کیخلاف کامیاب آپریشن کیے گئے۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے…

وزیراعظم کا شکریہ! جعلی کے بعد اصلی مردم شماری کی منظوری دی

فوٹو: فائل کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) ایم کیو ایم کے کنویئرڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے پیپلز پارٹی نے بلدیاتی حلقہ بندیاں تعصب کی بنیاد پر کی ہیں، ان کا کہنا تھا وزیراعظم کا شکریہ! جعلی کے بعد اصلی مردم شماری کی منظوری دی۔ خالد…

فواد چوہدری اور فردوس عاشق کو جج کی قبر پر جا کر معافی مانگنے کاحکم

فوٹو: فائل پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور فردوس عاشق کو جج کی قبر پر جا کر معافی مانگنے کاحکم، پشاور ہائی کورٹ نے غیر مشروط معافی مانگنے پر دونوں کو تحریری حلف نامہ جمع کرانے کا حکم دیا۔ ہائیکورٹ نے سابق صدر…

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات موخر کرنے کا فیصلہ معطل

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات موخر کرنے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔ خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات پشاور ہائی کورٹ کے ایبٹ آباد بنچ نے موخر کر…