زرداری سے گرین سگنل ملنے کے بعد مولانا کی چوہدری برادران سے ملاقات

فوٹو: جے یو آئی آفیشل اسلام آباد(ویب ڈیسک)زرداری سے گرین سگنل ملنے کے بعد مولانا کی چوہدری برادران سے ملاقات ہوئی ہے جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا. پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا…

حجاب تنازعہ پر امریکی بیان نے بھارت کو چکرا دیا، غیر واضح ردعمل

فوٹو: فائل لاہور( ویب ڈیسک) حجاب تنازعہ پر امریکی بیان نے بھارت کو چکرا دیا، غیر واضح ردعمل سامنے آیا ہے اور امریکی بیان کو اشتعال انگیز قرار دیا گیا۔ بھارت میں مسلمان طالبات کو حجاب پہننے سے روکنے پر امریکا کے مذہبی آزادی سے متعلق ادارے…

شاہین شاہ نے پہلے رضوان کو غصہ دکھایا ، دوسرے دن اظہار محبت

فوٹو: اسکرین گریب لاہور( سپورٹس ڈیسک)شاہین شاہ نے پہلے رضوان کو غصہ دکھایا ، دوسرے دن اظہار محبت ، لاہور قلندر کے کپتان نے ملتان سلطانز کے ہم منصب کو بال نہ پکڑ سکنے کے باوجود خالی ہاتھ سے تھرو کرنے کیلئے ایکشن بنایا تو رضوان نے ہاتھ پھیلا…

کورونا کے 78 ٹیسٹ پازیٹو آئے، مریض 14 ماہ سے آئسولیشن میں

استنبول(ویب ڈیسک) کورونا کے 78 ٹیسٹ پازیٹو آئے، مریض 14 ماہ سے آئسولیشن میں رہ کر زندگی سے تنگ آگیا، متعلقہ حکام سے مدد کی درخواست کی ہے. کورونا وائرس سے متاثرہ اس شخص کا ترکی سے ہے مظفر کیاسن مسلسل ٹیسٹ پازیٹو آنے کی وجہ سے 14 ماہ سے…

بجلی پھر 3 روپے 9 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)بجلی پھر 3 روپے 9 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی ، نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے اضافے پر مہر لگا دی. نیپرا کی طرف سے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا قیمت میں اضافہ دسمبر کی…

حافظ افصل بٹ صاحب راستہ نکالیں

محبوب الرحمان تنولی نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے ادھورے انتخابات کے بعد جڑواں شہروں کے صحافیوں میں تقسیم ہوئی اب یہ کدورتیں اور مسافتیں بڑھ رہی ہیں۔یہ صورتحال ظاہر ہے ہر زی شعور صحافی کیلئے تکلیف دہ ہے۔۔ہم پہلے ہی پانچ پی ایف یو جیز اور…

راشد خان کا بلاوا آگیا، قلندر میں آ سٹریلوی کھلاڑی فواد احمد کی انٹری

فوٹو: فائل لاہور (سپورٹس ڈیسک)راشد خان کا بلاوا آگیا، قلندر میں آ سٹریلوی کھلاڑی فواد احمد کی انٹری،بوجھل دل کے ساتھ راشد خان ایک مرتبہ پھر لاہور قلندرز کو چھوڑ کر جانے لگے ہیں۔ راشد خان بنگلہ دیش کے ساتھ ایک روزہ میچز کی سیریز کے پیش نظر…

فراش ٹاون سے 2نوجوان غائب،6دن گزر گئے کوئی سراغ نہ ملا

فوٹو: فائل جبران خان اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)فراش ٹاون سے 2نوجوان غائب،6دن گزر گئے کوئی سراغ نہ ملا،لاپتہ ہونے والے جبران خان کے بھائی عدنا ن خان نے تھانہ شہزاد ٹاون میں گمشدگی کی درخواست دے دی۔ تھانے میں دی گئی درخواست میں عدنان…

قلندر نے اپنے شہر میں ملتان سلطانز سے ناقابل شکست کا اعزاز چھین لیا

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)قلندر نے اپنے شہر میں ملتان سلطانز سے ناقابل شکست کا اعزاز چھین لیا،اوپنرز نہ چلے تو پور ی ٹیم نہ چلی اور بیٹنگ لائن کھڑاتی130پر تمام ہو گئی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں پی ایس ایل کے 17 ویں میچ ملتان سلطانز کے کپتان…

پی ڈی ایم کا حکومتی اتحاد توڑ کر تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ڈی ایم کا حکومتی اتحاد توڑ کر تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان ، مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے یہ تحریک کب لائیں گے بغیر تیاری اور گراؤنڈ بنائے بغیر وقت نہیں دے سکتے. پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اجلاس مولانا…