ووڈا کی نااہلی ختم ہوئی تو کیانواز شریف و ترین کو فائدہ پہنچے گا؟

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کیا فیصل ووڈا کی نااہلی ختم ہوئی تو کیاکا نواز شریف و جہانگیر ترین کو فائدہ پہنچے گا؟ سیاسی حلقوں میں نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کو الیکشن کمیشن نے9فروری کو آرٹیکل 62ون…

شہباز شریف کی بڑی پیشکش نے پرویز الہٰی کو تذبذب میں مبتلا کردیا

فوٹو: فائل لاہور( ویب ڈیسک)شہباز شریف کی بڑی پیشکش نے پرویز الہٰی کو تذبذب میں مبتلا کردیا اوراسی لئے مسلم لیگ ق نے مسلم لیگ ن کے وفد سے ملاقات میں واضح انکار کرنے کی بجائے پارٹی مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے…

بیجنگ 2022 سرمائی اولمپکس! پاکستانی طالبات و طلبہ کیا کہتے ہیں ؟

چھانگ شا (شِنہوا) بیجنگ سرمائی اولمپک کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے موقع پر پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا چین نے گرم جوشی سے خیرمقدم کیا، جبکہ پاکستانی وفد کے افتتاحی تقریب میں داخل ہو نے پر حاضرین بھی خوشی سے جھوم اٹھے،اس حوالے سے…

وزیراعظم سیاسی ملاقاتوں سے نہیں مہنگائی سے گھبرائیں، شہبازشریف

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم سیاسی ملاقاتوں سے نہیں مہنگائی سے گھبرائیں، شہبازشریف کا عمران خان کو مشورہ. لاہور کی احتساب عدالت میں آشیانہ ریفرنس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ملکی تاریخ میں مہنگائی…

تحریک عدم اعتماد کا  مقابلہ کرینگے، پی ٹی آئی ہم خیال گروپ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک عدم اعتماد کا  مقابلہ کرینگے، پی ٹی آئی ہم خیال گروپ کا اعلان تحریک عدم اعتماد پر اپنی پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں اپوزیشن کی تحریک کا پوری قوت سے مقابلہ کریں گے. پاکستان تحریک انصاف کے ہم خیال گروپ نے یہ…

ایرانی وزیر کی وزیراعظم وآرمی چیف سے علاقائی سیکیورٹی پر گفتگو

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ایرانی وزیر کی وزیراعظم وآرمی چیف سے علاقائی سیکیورٹی پر گفتگو، ملاقاتوں میں باہمی رابطے بڑھانے پر اتفاق ہوا. ایرانی وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد واحدی کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات پاک ایران تعلقات کی مثبت رفتار…

تین نعل اور گھوڑا

پروفیسر حافظ سجاد قمر ارادہ،محنت ،لگن اور مسلسل جدوجہد وہ ہتھیار ہیں جو پہاڑ سے بھی نہر نکال لیتے ہیں۔ پس جب تم عزم کر لو تو اللہ پر بھروسہ کرو۔ بلڑخیل مرغز کے طالب علم نے جب ایک مربی سے سنا کہ تعلیمی ادارے بنانے چاہیے ہیں تاکہ ہم آنے…

آرمی چیف کی پہلے صدر مملکت پھر وزیر اعظم سے ملاقات

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) آرمی چیف کی پہلے صدر مملکت پھر وزیر اعظم سے ملاقات ہوئی ہے جس میں ملکی صورتحال پر بات چیت کی گئی. صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے بعد وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کی ملاقات بعض اہم…

ذوالفقارعلی نے بھونجہ سے جنرل کونسلر کے کاغذات جمع کرا دیئے

بالاکوٹ(زمینی حقاٸق رپورٹ)سماجی کارکن اور صحافی ذوالفقارعلی نے بھونجہ سے جنرل کونسلر کے کاغذات جمع کرا دیئے ہیں. ذوالفقار علی نے بالاکوٹ میں ویلج کونسل بھونجہ سے جنرل کونسلر کی نشست کےلٸے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ آفیسر کے پاس جمع کرادٸیے…

کراچی کنگز جیت کے قریب پہنچ کر 1رن سے میچ ہار گئی

فوٹو: پی ایس ایل لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان سپر لیگ سیون کے ایک اہم ترین میچ میں کراچی کنگز جیت کے قریب پہنچ کر 1رن سے میچ ہار گئی ، اسلام آباد یونائیٹڈ کے وقاص مقصودآخری اووز میں3کھلاڑی آوٹ کردیئے8رنز نہ بننے دیئے۔ اسلام آباد…