بشریٰ بی بی اور میڈیا کی بہتان تراشی

انصار عباسی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر ایک ٹویٹ کے ذریعے ایک بیان دیا جس میں اسلام کا حوالہ دے کر کہا گیا کہ تہمت، تضحیک اور بہتان تراشی اسلامی قانون کے مطابق قابلِ گرفت جرم ہیں۔ اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ خواتین پر تہمت کی سزا…

حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی، فیصلے پر یکم مارچ 2022ء سے عملدرآمد ہوگا. وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پہلے محروم رہ جانے والے وفاقی سرکاری ملازمین کو 15 فیصد ڈسپیریٹی الاؤنس…

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک

فوٹو : اے ایف پی فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک کردیئے، آپریشن بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں کیا گیا. آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے…

آصف زرداری و مولانا کا شہباز شریف کی وزیراعظم نامزدگی پر اتفاق

لاہور(ویب ڈیسک)آصف زرداری و مولانا کا شہباز شریف کی وزیراعظم نامزدگی پر اتفاق ہوگیا ہے، اپوزیشن جماعتیں وزیر اعظم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کی کامیابی پر شہباز شریف کی حمایت کریں گی. ذرائع کے مطابق شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی…

ملتان سلطانز قلندر کو 28 رنز سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ملتان سلطانز قلندر کو 28 رنز سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی، فخر زمان کے آوٹ ہوتے ہی لاہور قلندر کی ٹیم کی وکٹیں گرتی چلی گئیں.  فخر زمان 63 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، کامران غلام نے 20 رن بنائے ان کے علاوہ کوئی بیٹر وکٹ پر نہ ٹک…

وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر روس پہنچ گئے

فوٹو: ٹوئٹر ماسکو(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر روس پہنچ گئے ہیں جہاں عمران خان کا استقبال روسی وزیر خارجہ ایگور مور گولئو نے کیا۔ ماسکو ایئر پورٹ پر وزیراعظم عمران خان کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا، شیڈول کے مطابق عمران…

پی ڈی ایم جماعتیں سچے دل سے ایک ساتھ نہیں ہیں، اعتزاز احسن

فوٹو: فائل لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے اپنی جماعت کو اتحادیوں سے بچنے کا مشورہ دیاہے، کہتے ہیں پی ڈی ایم جماعتیں سچے دل سے ایک ساتھ نہیں ہیں، اعتزاز احسن نے کہا ان پر اعتبار نہ کیا جائے۔ لاہور…

ایف آئی اے کو پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاریوں سے روک دیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ایف آئی اے کو پیکا ایکٹ کے سیکشن 20 کے تحت گرفتاریوں سے روک دیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پی ایف یو جے کی پیکا آرڈیننس کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران…

اندرونی کہانی کے عنوان سے جاری خبروں کی اندرونی کہانی

فوٹو : فائل لاہور(زمینی حقائق رپورٹ )سیاسی جماعتوں کی طرف سے اندرونی کہانی کے نام پر من پسند کہانی اور نشر کروانے کا سلسلہ جاری ہے، اندرونی کہانی کے عنوان سے جاری خبروں کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی. میڈیا اداروں کو ذرائع کا حوالہ دے کر…