آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان پہنچ گئی، آسٹریلین بیٹر اسٹیو اسمتھ نے سب سے پہلے ٹوئٹر پر فوٹو شئیر کرکے لکھا ہے ہم پہنچ گئے. آسٹریلین ٹیم تقریباً 14 گھنٹے کے سفر کے بعد میلبرن سے اسلام آباد…

چیچنیا کے12ہزار جنگجو وں کی یوکرین کے خلاف محاذ پر لڑنے کی پیشکش

فوٹو: فائل گرورزنی(ویب ڈیسک)چیچنیا کے12ہزار جنگجو وں کی یوکرین کے خلاف محاذ پر لڑنے کی پیشکش نے سب کو حیران کردیاہے، چیچنیا کے سربراہ رمضان قادریوف نے نہ صرف یوکرین کیخلاف روسی کارروائی کی حمایت کی بلکہ جنگجو بھی تیار کرلئے۔ روسی میڈیا…

ہیلو پاکستان! ہم آرہے ہیں، آسٹریلین کرکٹرز کے جہاز سے پیغامات

فوٹو: ٹوئٹر لاہور(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی ٹیم کی پاکستان آمد ، راستے سے فینز کے نام پیغامات جاری کئے ہیں، آسٹریلین کرکٹرز کا کہنا ہے کہ ، ہیلو پاکستان! ہم آرہے ہیں، آسٹریلین کرکٹرز کے جہاز سے پیغامات ،تاریخی دورے پر آرہے ہیں آپ کے پاس۔الگ الگ…

چین اور امریکہ کے درمیان ثالثی

شکیل احمد رامے وزیراعظم عمران خان کی دورہ چین کے دوران نئے و پرانے تمام تنازعات اور اختلافات کے حل کے لئے چین اور امریکا کے درمیان ثالثی کی پیشکش ایک بہترین پیشکش ہے، کیونکہ پاکستان واحد ملک ہے، جسے چین اور امریکہ کے درمیان ثالثی کا تجربہ…

روس یوکرین تنازع تاریخ کے تناظر میں

فہیم خان جنگ پھولوں کی سیج نہیں کانٹوں کی گزر گاہ ہے جس میں قریبی رشتوں سے جدائی سمیت سخت حالات کا مقابلہ کرنا ہوتا ہے جنگ زدہ علاقوں میں انسانی المیوں پر مشتمل دلگداز کہانیاں جنم لیتی ہیں۔اس وقت روس یوکرین تنازع بھی بالاآخر جنگ میں تبدیل…

یوکرین پر حملے کیخلاف سلامتی کونسل میں قرارداد روس نے ویٹو کر دی

فوٹو : فائل نیویارک(ویب ڈیسک) یوکرین پر حملے کیخلاف سلامتی کونسل میں قرارداد روس نے ویٹو کر دی، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یوکرین پر حملہ روکنے کی قرارداد میں کئی ممالک نے حصہ نہیں لیا۔ اس قرارداد ميں روس سے یوکرین کے خلاف کارروائی…

یوکرین کے ساتھ بڑی طاقتوں کا دھوکہ

محبوب الرحمان تنولی جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاو کی سوچ بظاہرکتنی امن دوست اور پرفریب ہے۔۔ لیکن یہ سیراب ثابت ہو جائے ۔۔جھوٹ ثابت ہو۔۔ اس کے نام پر دھوکہ ہو جائے تو پھر ۔۔۔ وہی ہوتاہے جو کچھ آج یوکرین میں ہو رہا ہے۔ پانچ دسمبر 1994میں…

امریکہ کا دورہ روس سے قبل رابطہ ہوا، دباو قبول نہیں کیا، وزیر خارجہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ امریکہ نے وزیراعظم کے دورہ روس سے رابطہ کیا تھا،پاکستان سے امریکا نے معصومانہ سوال کیا تو ہم نے مؤدبانہ جواب دے دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیر خارجہ شاہ…

لاہور قلندراسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)لاہور قلندراسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی ہے، وقاص مقصود کے  آخری اوور میں ڈیوڈ ویزے نے 27 رنز بنائےوکٹ لے ٹیم کو فائنل تک پہنچایا . اسلام آباد یونائیٹڈ 169 کے تعاقب میں آخری اوور میں 162 رنز پر آؤٹ ہو…

ماہ نوراصغر اور راجہ آریان اصغر کی 98 نمبر لیکر پہلی و دوسری پوزیشن

راولپنڈی(ویب ڈیسک) جناح ایجوکیٹر سکول راولپنڈی کے سالانہ امتحانات میں ماہ نوراصغر اور راجہ آریان اصغر کی 98 نمبر لیکر پہلی و دوسری پوزیشن رہی. جن کی شب وروز محنت سے انہیں نمایاں کامیابی ملی، جناح ایجوکیٹر سکول کے سالانہ امتحان میں ماہ…