پلاسٹک کے خاتمہ کیلئے175ممالک کے درمیان تاریخ ساز معاہدہ پر دستخط

فوٹو: فائل نیروبی( ویب ڈیسک )انسانی زندگی اور ماحول دشمن کے خاتمہ کیلئے عالمی سطح پر ایک بڑا معاہدہ کرلیاگیاہے، پلاسٹک کے خاتمہ کیلئے175ممالک کے درمیان تاریخ ساز معاہدہ پر دستخط کردیئے گئے ہیں۔ عالمی معاہدے کے مطابق دستخط کرنے والے 175…

ٹیم کون سی کھلانی ہے، فیصلہ پچ دیکھ کر کریں گے، پیٹ کمنز

راولپنڈی( سپورٹس ڈیسک )آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنزنے کہا ہے ٹیم کون سی کھلانی ہے، فیصلہ پچ دیکھ کر کریں گے، پیٹ کمنز نے کہا ہمارے پاس اسپنرز موجود ہیں۔ آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ابھی 11 کھلاڑیوں…

اتنی بڑی ہانڈی چڑھی ہے کچھ تو نکلے گا، چوہدری پرویز الٰہی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے اسپیکر نے کہا کہ اتنی بڑی ہانڈی چڑھی ہے کچھ تو نکلے گا، چوہدری پرویز الٰہی نے اپوزیشن کی تیزیوں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابھی بس دھواں اٹھ رہا ہے۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر صحافیوں سے گفتگو…

ازبک صدر شوکت مرزیوف پاکستان پہنچ گئے ، وزیراعظم نے استقبال کیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ازبک صدر شوکت مرزیوف پاکستان پہنچ گئے ، وزیراعظم نے استقبال کیا،ازبکستان کے صدر 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچے ہیں۔ ازبک صدر کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی آیا ہے جس میں وزیر خارجہ، کابینہ کے دیگر ارکان، اعلیٰ…

حریم شاہ مالد یپ پہنچ گئی،سمندر کنارے کیٹ واک کی ویڈیو

فوٹو: اسکرین گریب کراچی( ویب ڈیسک)ٹک ٹاکر حریم شاہ مالد یپ پہنچ گئی،سمندر کنارے کیٹ واک کی ویڈیو شیئر کرکے اپنی موجودگی کی اطلاع کی ہے۔ یہ ویڈیو حریم شاہ کی طرف سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی جس میں وہ مالدیپ میں سمندر کنارے کیٹ واک کررہی…

لوگوں کو بتانا ہوگا کہ اسلام میں پردے کا حکم کیوں دیا گیا ؟وزیراعظم

فوٹو:ریڈیو پاکستان اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے واضح کیاہے کہ میں اسلامی ا سکالر نہیں، اپنی زندگی کے تجربہ سے دین کی طرف آیا ہوں، وزیراعظم نے کہامیں نے دونوں طرح کے کلچر دیکھے، میں نے مغربی معاشرے کو قریب سے دیکھ…

پیپلزپارٹی حکومت کیخلاف کوئی غیر جمہوری قدم نہیں اٹھائے گی، بلاول

فوٹو:فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے ق لیگ مفت ووٹ نہیں دے گی،بہتر پیشکش دینا پڑے گی، بلاول بھٹو نے کہا شہبازشریف کو ووٹ دے کر پیپلزپارٹی قربانی دے گی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں…

بھارتی آبدوز کو پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیاگیا

فوٹو: اسکرین گریب راولپنڈی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )بھارتی آبدوز کو پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیاگیا، پاکستان نے ایک اور بھارتی آبدوز کا سراغ یکم مارچ کو لگایا ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے جاریاعلامیہ کے مطابق پاکستان…

بھارت کو کلبھوشن کیلئے وکیل مقرر کرنے کا پاکستانی عدالت نے موقع دیدیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک )بھارت کو کلبھوشن کیلئے وکیل مقرر کرنے کا پاکستانی عدالت نے موقع دیدیا،اسلام آباد ہائی کورٹ کی طرف سے ریمارکس میں کہا گیا کہ کلبھوشن یادیو کو بطور انسان شفاف ٹرائل کا حق حاصل ہے۔ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو…

متبادل قیادتوں سے 28 سوالات

محمود شام بلاول پانچ سال کے ہوں گے جب ان کی والدہ محترمہ بے نظیر بھٹو نے وزیر اعظم میاں نواز شریف کو گرانے کے لیے لانگ مارچ کا اعلان کیا۔ تیاریاں مکمل تھیں۔ جنرل عبدالوحید کاکڑ لانگ مارچ کو ملک کے حق میں نہیں سمجھ رہے تھے۔ بات ہوئی تو…