بند ٹوٹنے کے خطرہ کے پیش نظر منچھر جھیل کو کٹ لگا دیا گیا

فائل:فوٹو کراچی:پاکستان کی سب سے بڑی منچھر جھیل میں سیلانی پانی کا دباوٴ کم کرنے کے لیے آر ڈی 14 کے مقام پر کٹ لگا دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر سہون مصطفیٰ فرید کا کہنا ہے کہ منچھر جھیل کو باغ یوسف کے قریب آر ڈی 14 کے مقام پر کٹ لگایا گیا ہے۔…

جہانگیر ترین کا سیلاب متاثرین کے لئے 10 کروڑ کی امداد کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور:سینئر سیاسی رہنما ء جہانگیر ترین نے ملک بھر میں سیلاب متاثرین کے لئے 10 کروڑ کی امداد کا اعلان کر دیا ہے۔ سینئر سیاستدان جہانگیرتر ین کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لئے امدادی سامان میں راشن، خیمے، ترپالیں، مچھر…

برطانوی جوڑے نے بچے کا نام پکوڑا رکھ دیا

فوٹو:انٹرنیٹ لندن: برطانیہ میں پکوڑے کے کھانے کے شوقین والدین نے اپنے نومولود کا نام ہی پکوڑا رکھ دیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے ریسٹورینٹ ” دی کیپٹن ٹیبل“ میں چائے کے ساتھ پکوڑے پیش کیے جاتے ہیں۔ یہ ریسٹورینٹ پاکستانی…

کام کے دوران قلیل وقفے آپ کی توانائی بڑھانے میں معاون ثابت ہوسکتے ہیں،تحقیق

فائل:فوٹو بوکاریسٹ: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیاگیا ہے کہ کام کے دوران چھوٹے چھوٹے وقفوں کا رجحان ملازمین کی کارکردگی ممکنہ طور پر بہتر کرسکتا ہے۔ پچھلے کچھ ہفتوں سے ٹِک ٹاک ’کوائٹ کوئیٹنگ‘(Quite Quitting) نام کے ایک ٹرینڈ کی زد میں ہے جس…

پاکستان نے بھارت کو 5وکٹوں سے ہرا کر گروپ میچ میں ہار کا بدلہ لے لیا

فوٹو: پی سی بی دبئی : پاکستان نے بھارت کو 5وکٹوں سے ہرا کر گروپ میچ میں ہار کا بدلہ لے لیا، 182رنز کا ہدف آخری اوور کی سیکنڈ لاسٹ بال پر محمد افتخار نے وننگ شاٹ کھیل کر پورا کیا۔ پاکستان کی طرف سے محمد رضوان نے 71، محمد نواز نے20بالز پر…

ہمایوں سعیدثمینہ سے شادی کے لئے کیوں روئے تھے

فائل:فوٹو پاکستانی سپر اسٹار ہمایوں سعید نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی اہلیہ ثمینہ سے شادی کے لیے آنسو بھی بہائے تھے۔ ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے ہمایوں سعید نے بتایا کہ 'میں ثمینہ کو بے حد پسند کرتا تھا، کافی عرصہ میری اور ثمینہ کی…

کورونا وائرس سے مزید 3 مریض چل بسے

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 3 مریض زندگی کی بازی ہارگئے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 19 ہزار 041 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 228 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ این آئی ایچ کاکہناہے کہ ملک بھر…

کم بجلی استعمال کرنے والے شہریوں کے لئے اعلان کردہ ریلیف پر عملدرآمد شروع

فائل:فوٹو اسلام آباد:زیراعظم شہباز شریف کے کم بجلی استعمال کرنے والے شہریوں کے لئے اعلان کردہ ریلیف پر عملدرآمد کاآغاز ہوگیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کے حکم پر 300 اور اس سے کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین سے بجلی کے بلوں میں فیول…

عمران خان کی مقبولیت، شکستوں سے خائف ، پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے ایڑی چوٹی کا زور

اسلام آباد : عمران خان کی مقبولیت، شکستوں سے خائف ، پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگانے کیلئے مخلوط حکومت سرگرم ہو گئی،ضمنی انتخابات میں پے درپے ہار اور بحرانوں پر قابو نہ پا سکنے کے بعد نئی حکمت عملی پر کام شروع ہو گیا.…

سری لنکا نے پہلے سپر فور میں افغانستان کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

شارجہ : ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سری لنکا نے پہلے سپر فور میں افغانستان کو 4 وکٹوں سے ہرادیا ، لنکن ٹیم نے آخری اوور میں ہدف حاصل کیا۔ ٹاس ہارنے کے بعد پہلے کھیلتے ہوئے افغانستان نےمقررہ 20 اوور میں6وکٹوں کے نقصان پر275رنز بنائے…

وزیر اعظم کا پاکستان سمیت دنیا بھر سے جمع ہونے والےفلڈ ریلیف فنڈ 2022 کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ

فائل: فوٹو اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے جمع ہونے والےفلڈ ریلیف فنڈ 2022 کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیاہے۔ سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ پرایک ٹویٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وعدے کے مطابق شفافیت کو…

فراڈ اور بھتہ خوری کیس،اداکارہ نورا فتیحی سے 7 گھنٹے تک تفتیش

فائل: فوٹو نئی دہلی: بالی وڈ اداکارہ نورا فتیحی سے دہلی پولیس نے فراڈ اور بھتہ خوری کیس میں 7 گھنٹے تک تفتیش کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 200 کروڑ بھارتی روپے کی بھتہ خوری اور فراڈ کے کیس میں اداکارہ نورا فتیحی سے 7 گھنٹے تفتیش کی گئی۔…

قومی ٹیم بھارت کو سپر فور مرحلے میں شکست دینے کی اہلیت رکھتی ہے،عمران خان

فائل: فوٹو  کراچی: سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان ایشیا کپ کا فاتح بن سکتا ہے، قومی ٹیم روایتی حریف بھارت کو سپر فور مرحلے میں شکست دینے کی اہلیت رکھتی ہے۔ پی اے ایف کنونشن سینٹر میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ…

تحریک انصاف کے رہنما زلفی   بخاری کی برطانوی شہریت بارے نئی خبر

فائل: فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی   بخاری کی برطانوی شہریت بارے نئی خبر آگئی،انھوں نے شہریت چھوڑتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ مل کر حقیقی آزادی کی جدوجہد کروں گا۔ زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ جینا مرنا پاکستان…

ڈرامہ مشکل کی حریم کب بے نقاب ہوگی؟ سب کوانتظار

کراچی : ملک اور بیرون ممالک پاکستانی ڈراموں کے ناظرین کو نجی ٹی وی جیو چینل کے ڈرامہ مشکل نے اپنے سحر میں لے لیا، ڈرامہ مشکل کی حریم کب بے نقاب ہوگی؟ سب کوانتظارہے۔ مشکل ڈرامہ کی کہانی میں اپنے غیر اخلاقی کردار کی وجہ سے ولن کا کردار بن…

مس کینیڈا مقابلے کی فائنلسٹ تانیا پردازی اسکائی ڈائیونگ کے دوران موت کے منہ میں چلی گئیں

فائل:فوٹو ٹورانٹو:مس کینیڈا مقابلے میں فائنل تک سائی حاصل کرنے والی ٹک ٹاک اسٹار تانیا پردازی 21برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 21 سالہ تانیا پردازی ٹورنٹو میں اپنی پہلی سولو اسکائی ڈائیو کے دوران حادثے…

چین کے ساتھ سیکیورٹی معاہدہ ، امریکی صدر جوبائیڈن نے 12 ممالک کا اجلاس بلالیا

فائل :فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے چین کے ساتھ سیکیورٹی معاہدہ کرنے والے بحرالکاہل جزیرے کے 12 ممالک کا اجلاس واشنگٹن میں بلالیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر جو بائیڈن 28-29 ستمبر کو واشنگٹن میں ایک اجلاس کی میزبانی کریں گے…

سیلاب سے اب تک اموات کی مجموعی تعداد 1265 ہو گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلاب سے مزید57 افراد جاں بحق ہو گئے، جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1265 ہو گئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کے تازہ…

نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر کا پہلا اجلاس، سیلاب بڑی ماحولیاتی آفت اور انسانی بحران قرار

فائل :فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے سیلاب کو بڑی ماحولیاتی آفت اور انسانی بحران قرار دیتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ گلوبل وارمنگ کی تباہ کاریوں سے شدید متاثر ہونے والے پاکستان کی فوری امداد مدد کرے۔…

حکومت کو ممنوعہ فنڈنگ،توشہ خانہ اورتوہین عدالت کیسز سے کچھ نہیں ملے گا،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وہ وقت دْور نہیں جب کارخانے اور دکانیں بند ہوں گی اور لوگ سڑکوں پر آ سکتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حکومت کو…