نیدر لینڈز کے خلاف دفاعی حکمت عملی کے تحت جیت پر شائقین کرکٹ کی قومی کھلاڑیوں پرتنقید
فوٹو:ٹویٹر
پرتھ: نیدر لینڈز کے خلاف دفاعی حکمت عملی کے تحت جیت درج کرنے پر شائقین کرکٹ قومی کھلاڑیوں کی تکنیک کوشدید تنقید کانشانہ بنارہے ہیں ۔
قومی ٹیم ابتدائی دو میچز میں شکست کے بعد سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کی اپنی امیدوں کے…
بھارتی دارالحکومت میں مسلمانوں کے 25 گھروں پر بلڈوزر چلا دیا گیا
فوٹو:ٹویٹر
نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں مسلمانوں کے 25 گھروں پر بلڈوزر چلا دیا گیا اور مکینوں کو اپنا سامان تک نکالنے کی مہلت نہ دی گئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی ڈیلوپمنٹ اتھارٹی نے فتح پور میں یہ کارروائی اس وقت کی جب گھر…
شارجہ میں اسلامی مخطوطات کی نمائش،نبی رحمتﷺ کے شجرہ نسب کا ایک نادر نسخہ بھی شامل
فوٹو:انٹرنیٹ
شارجہ:متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں مشرق وسطیٰ میں پہلی مرتبہ عربی کے نایاب اور اسلامی مخطوطات کو نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔ نمائش میں خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کے شجرہ نسب کا ایک نادر نسخہ بھی شامل کیا گیا ہے۔
شارجہ…
سپریم کورٹ نے اعظم سواتی پر تشدد کے خلاف خط پر سینیٹر شہزاد وسیم کو طلب کر لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنماء و سینیٹر اعظم سواتی پر تشدد کے خلاف خط پر سینیٹر شہزاد وسیم کو طلب کر لیا۔
عدالت کے ڈی جی ہیومن رائٹس سیل نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شہزاد وسیم کو پیر کو صبح دس بجے طلب…
دوست محمد مزاری دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور کی مقامی عدالت نے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کی تحویل میں دے دیا۔
اینٹی کرپشن حکام نے دوست محمد مزاری کو ضلع کچہری میں ڈیوٹی مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا،…
ان سے بات کی جو شہباز شریف کو اشاروں پر چلاتے ہیں، کہا صرف الیکشن، عمران خان
گوجرانوالہ : تحریک انصاف کا حقیقی آزادی لانگ مارچ تیسرے روز کامونکی سے اپنی اگلی منزل کی جانب رواں دواں ہے، پی ٹی آئی نے 28 اکتوبر کو لاہور کے لبرٹی چوک سے اپنا لانگ مارچ شروع کیا تھا۔
لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا میں نے…
صحافی ارشد شریف کے ساتھ گاڑی میں موجود خرم نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباذ: صحافی ارشد شریف کے ساتھ گاڑی میں موجود خرم نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا، دونوں ایک ہی گاڑی میں موجود تھے جب ان پر فائرنگ کی گئی۔
پاکستان سے گئی ہوئی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے بیان میں خرم احمد اوراس کے بھائی وقاراحمد…
ٹی20 ورلڈکپ،بنگلہ دیش زمبابوے سے ہارتے ہارتے 3 رنز سے جیت گیا
برسبین: ٹی20 ورلڈکپ،بنگلہ دیش زمبابوے سے ہارتے ہارتے 3 رنز سے جیت گیا ، سپر 12 مرحلے کے میچ میں بنگلہ دیش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد زمبابوے کو 3 رنز سےہرایا۔
برسبین میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلہ دیشی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی …
مزاکرات نہیں ہوئے، حکومت ڈھونگ رچا رہی ہے، شیخ رشید احمد
فوٹو:فائل
اسلام آباد: مزاکرات نہیں ہوئے، حکومت ڈھونگ رچا رہی ہے، شیخ رشید احمد کا مزاکرات کی خبروں پرردعمل، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بھی رات تردید کردی تھی۔
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ٹوئٹر پر بیان میں کہا ہے کہ حکومت…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان نے نیدرلینڈر کو 6وکٹوں سے ہرا دیا
فوٹو : ای ایس پی این
پرتھ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان نے نیدرلینڈر کو 6وکٹوں سے ہرا دیا ، 92 رنز کا ہدف پاکستان نے 14 اوور میں حاصل کیا، شاداب 4 اور افتخار 6 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے.
محمد رضوان 49، بابراعظم 4،فخر زمان 20 اور شان مسعود 12…
الیکشن تاریخ اور آرمی چیف تقرر پر عمران خان کی درخواست مسترد کردی،وزیراعظم
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے الیکشن تاریخ اور آرمی چیف تقرر پر عمران خان کی درخواست مسترد کردی،وزیراعظم کاکہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے ایک مہینہ پہلا مذاکرات کی پیشکش کی تھی۔
لاہور میں تحریک انصاف کے…
چوروں کا اقتدار کیوں تسلیم کریں؟ ہم بھیڑ بکریاں نہیں ہیں، عمران خان
لاہور: تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے چوروں کا اقتدار کیوں تسلیم کریں؟ ہم بھیڑ بکریاں نہیں ہیں، عمران خان کا لانگ مارچ کے دوران شاہدرہ میں خطاب ، کہا جن کو چور کہتے تھے ان کو ہی اقتدار مییں بٹھا دیا۔
سابق وزیراعظم نے اپنے…
عمران خان کی نااہلی کیخلا ف درخواست ہائیکورٹ میں سماعت کےلئے مقرر
اسلام آباد: عمران خان کی نااہلی کیخلا ف درخواست ہائیکورٹ میں سماعت کےلئے مقرر کردی گئی ہے جسٹس عامر فاروق پیر کو درخواست کی سماعت کریں گے۔
عمران خان نااہلی برقرار رہے گی یا ختم ہو جائے گی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی درخواست…
اداروں سے کوئی جھگڑا نہیں، عمران خان سے بیٹھ کر بات کریں،شیخ رشید
فائل:فوٹو
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ گندی نالے کی اینٹیں محل میں نہیں لگ سکتیں۔ عالمی ایجنڈا ہے کہ فوج کو بدنام اور انتشار پیدا کیا جائے۔ عمران خان سے بیٹھ کر بات کریں۔ اداروں سے کوئی جھگڑا نہیں ہے۔…
حکومت کی مذاکرات کی دعوت کی خبریں غیر سنجیدہ ہیں،فوادچوہدری
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے لانگ مارچ کے حوالے سے حکومت کی مذاکرات کی پیش کش مسترد کردی۔فوادچوہدری نے کہاکہ مذاکرات کی دعوت کی خبریں غیر سنجیدہ ہیں۔
پی ٹی آئی کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے بیان میں کہا کہ حکومت کی…
لانگ مارچ ، وفاقی کابینہ کی اعلی سطح کی کمیٹی تشکیل
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف نے لانگ مارچ کے حوالے سے وفاقی کابینہ کی اعلی سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی گیارہ ارکان پر مشتمل ہوگی
لانگ مارچ کے حوالے سے وفاقی کابینہ کی اعلی سطح کی گیارہ رکنی کمیٹی میں حکومت میں شامل…
فیصل واوڈا کی بنیادی پارٹی رکنیت منسوخ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے فیصل واوڈا کی بنیادی پارٹی رکنیت منسوخ کردی۔
پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاوٴنٹ پر عمران خان کے دستخط کے ساتھ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فیصل واوڈا کی پارٹی رکنیت شو کاز نوٹس کا…
گوانتانامو بے جیل میں 17 سال سے قید پاکستانی شہری رہا
فوٹو:سوشل میڈیا
اسلام آباد: امریکہ کی گوانتانامو بے جیل میں 17 سال سے قید پاکستانی شہری سیف اللہ پراچہ کو رہا کردیا گیا جس کے بعد وہ اپنے گھر کراچی پہنچ گئے، انہیں 2003 میں بنکاک ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق…
برقی سگریٹ بھی روایتی سگریٹوں کی طرح دل کے لئے مضرہوسکتاہے ،تحقیق
فائل:فوٹو
کینٹکی: ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ تمباکو نوشی کرنے والوں میں سگریٹ پینے کے 20 منٹ بعد دل کی دھڑکن کی رفتار کم ہوجاتی ہے اور پھر تیز ہوتی ہے۔ برقی سگریٹ بھی روایتی سگریٹوں کی طرح دل کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔
چوہوں پر کیے…
امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے شوہر پر گھر میں گھس کر حملہ
فوٹو:سوشل میڈیا
سان فرانسسکو: امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے شوہر پر گھر میں گھس کر ہتھوڑے سے حملہ کیا گیا۔نیسنی پلوسی کے شوہر کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔
امریکی میڈیا کے مطابق حملہ آورنے ایوان نمائندگان…