مزاکرات چاہتے ہیں مگر دھمکی آمیز لہجے میں نہیں،وفاقی حکومت
اسلام آباد: مزاکرات چاہتے ہیں مگر دھمکی آمیز لہجے میں نہیں،وفاقی حکومت کا عمران خان کی مزاکرات کی پیشکش پر جواب، رانا ثنااللہ اور خواجہ سعد رفیق نے پریس کانفرنس میں کہا پہلے اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ کیاہے۔
وفاقی وزرا نے لاہور میں…
مسلم لیگ ن نے عمران خان کی پیشکش مان لی، مزاکرات پر آمادہ
لاہور: مسلم لیگ ن نے عمران خان کی پیشکش مان لی، مزاکرات پر آمادہ ہوگئی ہے، یہ وزیراعظم اور نون لیگ کے صدر شہبازشریف کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا.
ذرائع کے مطابق اجلاس میں میں اکثریت کی رائے تھی کہ تحریک انصاف کے ساتھ غیر مشروط…
طالبان حکومت نے وائس آف امریکہ سمیت کئی چینلز پر پابندی عائد کردی
فوٹو: وائس آف امریکہ فائل
کابل: طالبان حکومت نے وائس آف امریکہ سمیت کئی چینلز پر پابندی عائد کردی ہے، پابندیو کاسامنا کرنے والے میڈیا اداروں میں ریڈیو اسٹیشنز بھی شامل ہیں۔
وائس آف امریکا کی رپورٹ کے مطابق طالبان نے وی او اے ، ریڈیو…
عمران خان نے پارٹی کو اداروں و اسٹیبلشمنٹ پر تنقید سے روک دیا
فوٹو: فائل
لاہور: چنرل قمر جاوید باجوہ کی ریٹائرمنٹ کے ساتھ ہی پاکستان تحریک انصاف کی پالیسی میں تبدیلی آگئی ہے اور عمران خان نے پارٹی کو اداروں و اسٹیبلشمنٹ پر تنقید سے روک دیا ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی طرف سے جاری ہدایات میں…
وزیراعظم کا عمران خان کی پیشکش پر اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیراعظم کا عمران خان کی پیشکش پر اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ ،شہبازشریف پی ٹی آئی سے مزاکرات اوراسمبلیوں کی تحلیل پر اتحادیوں کاموقف جاننا چاہتے ہیں۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصا ف نے آ ج ہی حکومت کو پیشکش کی تھی…
ملک میں نئے صوبوں کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا خیرمقدم
فوٹو:فائل
اسلام آباد: مرکزی کو آرڈی نیٹر صوبہ ہزارہ تحریک پروفیسر سجاد قمر، ضلعی کو آرڈی نیٹرز عبدالرزاق عباسی، پرنس فضل حق،طارق خان سواتی، زر گل خان،خان زادہ خان،سید رفیع اللہ شیرازی نے ملک میں نئے صوبوں کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا خیرمقدم…
امریکہ کو چاہئے کہ وہ پاکستانی نوجوانوں کی مدد جاری رکھے،امریکی سفیر
اسلام آباد: پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلَوم نےاعلیٰ تعلیم اورافرادی قوت کی ترقی سے متعلق اسلام آباد میں بین الاقو امی کانفرنس کا افتتاح کیا۔
امریکی سفیر نےکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا امریکہ کو چاہئے کہ وہ پاکستانی نوجوانوں کی…
میری دوست کے بھائی نے میری ویڈیوز لیک کیں، رابی پیرزادہ
فوٹو: فائل
لاہور: گلوکاری چھوڑنے والی گلوکارہ کا کہنا ہے میری دوست کے بھائی نے میری ویڈیوز لیک کیں، رابی پیرزادہ کا کہنا تھا جس نے ویڈیو آگے بڑھائیں وہ بعد میں موٹرسائیکل حادثے میں انتقال کر گیا۔
گلوکاری چھوڑنے ولی رابی پیر زادہ نے اپنے…
پنڈی ٹیسٹ، پاکستان کے499رنز7آوٹ، عبداللہ، امام اور بابراعظم کی سنچریاں
راولپنڈی: پنڈی ٹیسٹ، پاکستان کے499رنز7آوٹ، عبداللہ، امام اور بابراعظم کی سنچریاں،پنڈی کی وکٹ باولرز کا قبرستان ثابت ہوئی،تیسرے دن تک سات سنچریاں بن گئیں۔
پہلے انگلینڈ نے رنز کا پہاڑ کھڑا کیا،جواب میں پاکستان نے بھی رنز کے انبار لگادیئے،…
حکومت الیکشن پر بات کرے ورنہ اسمبلیاں توڑ دیں گے، عمران خان
لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت الیکشن پر بات کرے ورنہ اسمبلیاں توڑ دیں گے، عمران خان یہ مشروط پیش مزاکرات پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کی ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس…
کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر حملہ ، سفارتی عملہ واپس بلا لیا
فوٹو: فائل
کابل: افغان دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر حملہ ، سفارتی عملہ واپس بلا لیا، فائرنگ سے ناظم الاامورکے 3 گارڈز کو گولیاں لگیں۔
میڈیارپورٹس کے مطابق یہ فائرنگ اس وقت کی گئی جب پاکستانی ناظم الامور چہل قدمی کر رہے تھے۔…
آج چھڑی بدلے گی اور 30 جنوری تک الیکشن کی گھڑی بھی بدل جائے گی،شیخ رشید
فائل:فوٹو
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج چھڑی بدلے گی اور 30 جنوری تک الیکشن کی گھڑی بھی بدل جائے گی۔۔ معیشت ہی قومی سلامتی ہے، جس پر کوئی خاموش تماشائی نہیں رہ سکتا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرایک…
نئے آرمی چیف کو سونپی جانے والی ملاکا اسٹک
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نئے آرمی چیف کو سونپی جانے والی ”ملاکا اسٹک“ کو کمانڈ اسٹک بھی کہا جاتا ہے، آرمی کمان کی یہ چھڑی انگریزوں کے دور سے فوجی روایت کا حصہ چلی آ رہی ہے۔
جنرل سید عاصم منیر آج فوجی قیادت کی تبدیلی کی تقریب میں آنے سے…
پاک فوج میں کمان کی تبدیلی کی پروقار تقریب جی ایچ کیو میں جاری
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاک فوج میں کمان کی تبدیلی کی پروقار تقریب جی ایچ کیو میں جاری ہے، سبکدوش ہونے والے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ چھ برس بعد پاک فوج کی کمان نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے حوالے کریں گے۔
تقریب میں سابق عسکری قیادت اور…
جنرل باجوہ کی آخری خطاب میں آئندہ سیاست میں مداخلت نہ کرنے کی یقین دہانی
فوٹو : اسکرین گریب
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئی نام لئے بغیر کہا جعلی اور جھوٹا بیانیہ بنا کر ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی،ابھی اسی جھوٹے بیانیے سے راہ فراراختیارکی جارہی ہے۔
انھوں نے یوم شہدا تقریب سے خطاب میں کہا کہ…
آرمی چیف کےلئے سمری وزارت دفاع کو بھیج دی گئی ہے،آئی ایس پی آر
فوٹو: فائل
راولپنڈی: آرمی چیف کےلئے سمری وزارت دفاع کو بھیج دی گئی ہے،آئی ایس پی آر نے ایک ٹویٹ کے زریعے سمری بھیجنے کی تصدیق کردی ہے۔
افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے منگل کی رات گئے بتایاگیا ہے کہ ’جی ایچ کیو نے…
خواجہ آصف نے سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہونے کی تصدیق کر دی
اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہونے کی تصدیق کر دی، یہ تصدیق انھوں نے رات گئے ایک ٹویٹ کے ذریعے کی ہے.
اس سے قبل خواجہ آصف نے میڈیا پر خبریں چلنے کے بعد سمری وزیراعظم آفس کو ملنے کی تردید کی تھی ، اور کہا…
نئے آرمی چیف کےلئے وزیراعظم آفس کو 6 ناموں کی سمری موصل ہوگئی
فوٹو:فائل
اسلام آباد: نئے آرمی چیف کےلئے وزیراعظم آفس کو 6 ناموں کی سمری موصل ہوگئی چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی بھی تعیناتی ہوگی۔
دو دن قبل بھی سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہونے کی خبریں چلی تھیں تاہم اسی وقت وزیردفاع خواجہ…
فیفا ورلڈ کپ، سعودی عرب نے ارجنٹائن کوہرادیا،تیونس و ڈنمارک برابر
فوٹو : سی این این
دوحہ : فیفا ورلڈ کپ، سعودی عرب نے ارجنٹائن کوہرادیا،تیونس و ڈنمارک برابر،سعودی عرب کی ٹیم نے 2،1 کے فرق سے سابق عالمی چمئپن شکست دے کر میگا ایونٹ میں کیا فاتحانہ آغازکیا۔
قطرکےلوسل گراونڈ پریہ سنسنی خیز میچ کھیلا گیا،…
آرمی چیف تعیناتی،وزیردفاع،داخلہ اورشاہد خاقان کا الگ الگ موقف
فوٹو: فائل
اسلام آباد:آرمی چیف تعیناتی،وزیردفاع،داخلہ اورشاہد خاقان کا الگ الگ موقف،وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کہتے ہیں سمری نہ بھی آئی تعیناتی عمل مکمل ہوگا۔
سمری آئی ہے نہیں آئی یہ خبرگزشتہ روز میڈیا کی بڑی خبر تھی تاہم وزیردفاع…