ٹوئٹر پر بلیوٹک کیسے حاصل کیا جائے؟ سبسکرپشن کا دوبارہ آغاز
فوٹو : فائل
اسلام آباد: ٹوئٹر پر بلیوٹک کیسے حاصل کیا جائے؟ سبسکرپشن کا دوبارہ آغاز کردیا گیا،پالیسی لائن بھی واضح کردی گئی ہے۔
اس سے قبل جعلی اکاونٹس کی تصدیق ہونے کی اطلاعات پر سبسکرپشن روک دی گئی تھی جس کا اب دوبارہ آغاز کردیا…
معیشت تباہی کے نرغے میں کیوں؟ دو واقعات دیکھ لیں ، عمران خان
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے معیشت تباہی کے نرغے میں کیوں؟ دو واقعات دیکھ لیں ، عمران خان نے انصاف کے دو معیارات سب کے سامنے رکھ دیئے۔
ٹوئٹر پر بیان میں سابق وزیراعظم نے اعظم سواتی کے خلاف کارروائی اور سلمان شہبازکی عدم…
افغان بارڈر فورسز کی بلااشتعال فائرنگ،6 شہری جاں بحق،17زخمی
فوٹو : فائل
راولپنڈی:افغان بارڈر فورسز کی بلااشتعال فائرنگ،6 شہری جاں بحق،17زخمی ،چمن کے قریب شہری آبادی پرمارٹرز سمیت بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق افغان اشتعال انگیزی سے 6 شہری شہید ، 17زخمی،…
نیو کراچی گبول ٹاﺅن ندی کے قریب فائرنگ 3 بھائی جاں بحق ہوگئے
فوٹو: فائل
کراچی: نیو کراچی گبول ٹاﺅن ندی کے قریب فائرنگ 3 بھائی جاں بحق ہوگئے، تینوں کی لاشوں کو بعد میں عباسی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
فائرنگ کے نتیجہ میں جاں بحق ہونے والے تینوں بھائیوں کی شناخت نذر محمد ولد نیاز محمد عمر 24 سال، سعید…
مراکش رونالڈو کی ٹیم پرتگال کو ہرا کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
دوحا: مراکش رونالڈو کی ٹیم پرتگال کو ہرا کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، مراکش کی طرف سے یوسف ناصری نے42 ویں منٹ میں گول کیا۔
قطر میں جاری فیفاورلڈ کپ کا کوارٹر فائنل التمامہ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا مراکش کی ٹیم نے برتری حاصل کی،…
عمران خان ہمارے محسن ہیں اور ہمارا خاندان محسن کش نہیں ہے، مونس الہیٰ
فوٹو: فائل
لاہور: مسلم لیگ ن کی تمام کوششوں اورمیڈیا میں خبریں چلوانے کے باوجود مونس الہٰی تحریک انصاف کے ساتھ چلنے کا عزم کئے ہوئے ہیں۔
وزیرِ اعلیٰ ہاوس لاہور میں وی لاگرز سے گفتگو کرتے ہوئے پنجاب کے وزیراعلی ٰ کے بیٹے چوہدری پرویز الہٰی…
ٹائٹینک فلم کاسانگ گانے کینیڈین گلوکارہ اعصابی بیماری میں مبتلا ہوگئیں
فائل:فوٹو
ٹورنٹو: ٹائٹینک فلم کاسانگ گانے والی معروف کینیڈین گلوکارہ سلین ڈیون نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک غیرمعمولی اعصابی بیماری کی شکار ہوگئی ہیں۔اس بیماری میں مریض کو مسلز اکڑ جانے اور تکلیف دہ تشنج کا سامنا ہوتا ہے۔
گلوکارہ سلین ڈیون…
چین کیساتھ تجارتی معاہدوں کا یہ مطلب نہیں کہ امریکہ کے ساتھ تعلقات نہیں رکھیں گے،سعودی وزیر خارجہ
فائل:فوٹو
ریاض: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کاکہناہے کہ چین عرب تعاون فورم آج کا نہیں بلکہ 2004 سے قائم ہے۔ چین کے صدر کا دورہ اور تجارتی معاہدوں کا یہ مطلب نہیں کہ امریکہ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رکھا جائے گا۔
عرب میڈیا کے مطابق…
خود سر سے پاوٴں تک کرپشن میں ملوث شخص دوسروں پر کرپشن کے الزامات لگا رہا ہے،نوازشریف
فائل:فوٹو
لندن: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کاکہناہے کہ جو شخص خود سر سے پاوٴں تک کرپشن میں ملوث ہے وہ دوسروں پر کرپشن کے الزامات لگا رہا ہے۔ پاکستانی قوم کو کہوں گا کہ ان سب چیزوں کی طرف بڑے غور سے دیکھنا اور…
انگلینڈ 202 پر 5 آوٹ، مجموعی برتری281 رنز تک پہنچ گئی، ابراراحمد کی 10 وکٹیں
فائل:فوٹو
انگلینڈ 202 پر 5 آوٹ، مجموعی برتری281 رنز تک پہنچ گئی، ابراراحمد کی 10 وکٹیں، دوسری اننگز میں مزید3 وکٹیں حاصل کیں۔
اس سے قبل دوسرے دن پاکستان نے 107 رنز 2 کھلاڑی آوٹ پر اننگز کاآغاز کیا، پہلے سیشن میں کپتان بابر اعظم 75…
دنیا کو سمجھنا ہو گا کہ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر دنیا میں امن ممکن نہیں،مشعال ملک
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ دنیا میں ایک ایسا خطہ بھی ہے جہاں انسانوں کے ساتھ جانوروں سے بھی بدتر سلوک کیا جاتا ہے، اقوام متحدہ دنیا بھر میں انسانی حقوق پر زور دیتا ہے لیکن مقبوضہ کشمیر میں…
اداکارعلی خان جلدایک بھارتی ویب سیریز میں بالی ووڈ اداکارہ کاجول کے ساتھ جلوہ گر ہونگے
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستانی اداکارعلی خان جلدایک بھارتی ویب سیریز میں بالی ووڈ اداکارہ کاجول کے ساتھ نظر آئیں گے۔وہ ایک بھارتی ویب سیریز ’دی گڈ وائف‘ میں کاجول کے ساتھ اسکرین شیئر کریں گے جس کی شوٹنگ مکمل ہو چکی ہے۔
علی خان نے ایک…
اعظم سواتی کی اہلیہ طاہرہ سواتی کے فارم سمیت چار فارم ہاوٴس سیل
فائل:فوٹو
اسلام آباد: کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی اہلیہ طاہرہ سواتی سمیت چار فارم ہاوٴس کو سیل کردیا۔
سی ڈی اے نیغیرقانونی تعمیرات پرمتعدد مرتبہ جاری کئے گئے شوکازنوٹسز پرعملدرآمد نہ کرنے اورسی…
او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حیسین براہیم طحہٰ تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
فوٹو:ٹویٹر
اسلام آباد: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل حیسین براہیم طحہٰ تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وہ وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو سے ملاقاتیں کریں گے۔
او آئی سی میں پاکستان کے مستقل نمائندے…
یوٹیلیٹی سٹورزپرگھی ،دودھ سمیت متعددبرانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:یوٹیلیٹی سٹورزپرگھی ،دودھ،نوڈلز،کیچپ،جام،بچوں کے خشک دودھ،بسکٹ سمیت متعددبرانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیاہے۔قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دی گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر برانڈڈ…
برازیل کا فیفاورلڈ کپ کا سفر تمام ، کروشیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا
فوٹو: سوشل میڈیا
دوحہ: برازیل کا فیفاورلڈ کپ کا سفر تمام ، کروشیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا کوارٹر فائنل میں کورشیا نے3 کے مقابلے میں5 گول سے ہرا کرسابق عالمی چمپئن کی امیدوں پر پانی پھیردیا۔
پینلٹی کک مرحلے میں برازیلی پلیئرز نے پینلٹی ککس…
شہبازشریف کیخلاف منی لانڈرنگ ، ٹی ٹی اسکینڈل خبر پرقائم ہیں،برطانوی صحافی
فوٹو: ڈیوڈ روز ٹوئٹر
لندن: برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے مسلم لیگ ن کی طرف سے ڈیلی میل کی معذرت سے متعلق دعوے پر کہا ہے شہبازشریف کیخلاف منی لانڈرنگ ، ٹی ٹی اسکینڈل خبر پرقائم ہیں،برطانوی صحافی کی وضاحت.
برطانوی صحافی کا کہنا ہے معذرت صرف…
ادارہ آئینی حد میں رہے تو ہم اسے سیلوٹ کریں گے، مولانا فضل الرحمان
فوٹو: فائل
کوئٹہ: جے یو آئی کے امیر و پی ڈی ایم کے سربراہ نے کہا ہے ادارہ آئینی حد میں رہے تو ہم اسے سیلوٹ کریں گے، مولانا فضل الرحمان کا کوئٹہ میں وکلا سے خطاب۔
مولانا فضل الرحمان نے واضح کیا کہ ادارہ آئینی حد میں رہ کر اپنی ذمہ داریاں…
عمران خان کی ٹیریان کی معلومات چھپانے پر تاحیات نااہلی درخواست پرحکم نامہ
اسلام آباد: عمران خان کی ٹیریان کی معلومات چھپانے پر تاحیات نااہلی درخواست پرحکم نامہ جاری ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو بھی طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کاعمران خان کو مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کی معلومات…
بلاول بھٹو زرداری اوروزیراعلی سندھ جبری شادیوں سے متعلق قانون سازی پر بات چیت
کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اوروزیراعلی سندھ جبری شادیوں سے متعلق قانون سازی پر بات چیت کی۔
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ٹوئٹر پر جاری تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو کے رابطہ کرنے پروزیراعلی سندھ نے جبری شادیوں سے…