جیکولین نے بدنیتی کی وجہ سے ہتک آمیز الزامات لگائے،نورا فتیحی

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی نے جیکولین فرنینڈس کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر دیا ہے۔نورا فتیحی کا الزام ہے کہ جیکولین نے بدنیتی کی وجہ سے ان کے خلاف ہتک آمیز الزامات لگائے ہیں۔ اداکارہ کے مطابق جیکولین…

ریکوڈک منصوبے کو اب سیاست کی نذرنہیں ہونے دیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان

فائل:فوٹو کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ریکوڈک پر اپنے ٹیکسوں کی چھوٹ دی لیکن تمام صوبائی ٹیکس نافذ العمل رہیں گے۔ ریکوڈک منصوبے کو اب سیاست کی نذرنہیں ہونے دیں گے۔ کوئٹہ میں…

منی لانڈرنگ کیس،سلیمان شہباز کی 14 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی 14 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے منی لانڈرنگ کیس میں حفاظتی ضمانت…

ورلڈ کپ بس دو قدم کی دوری پہ،ارجنٹائن یا کروشیا ؟  کون پہنچے گا فائنل میں

دوحہ:ورلڈ کپ بس دو قدم کی دوری پہ،ارجنٹائن یا کروشیا ؟  کون پہنچے گا فائنل میں قطر کے موسیل اسٹیڈیم میں آج جوڑ پڑے گا۔ ارجنٹائن دو دفعہ کا عالمی چمپئن اور 3 بار رنراپ رہا، کروشیا نے 2018کا فائنل کھیلا تھا فرانس کے ہاتھوں شکست کا سامنا…

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلئے 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا پیکج کی منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلئے 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا پیکج کی منظور،پیکج میں 47 کروڑ لاکھ ڈالر کا قرضہ، 30 لاکھ ڈالر کی تکنیکی امداد کی گرانٹ اور حکومت جاپان کی جانب سے لاکھر کی گرانٹ شامل ہے۔ ایشیائی ترقیاتی…

دیپیکا پڈوکون جلد ’سنگھم 3‘ میں بطورِ پولیس کوپ جلوہ گر ہوں گی

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کوئین دیپیکا پڈوکون جلد ’سنگھم 3‘ میں بطورِ پولیس کوپ جلوہ گر ہوں گی۔دیپیکا اس سیریز کی پہلی کوپ ہیروئن ہیں جس کی تصدیق بھارتی فلم نقاد ترن آدرش نے بھی کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دیپیکا پڈوکون مشہور بالی…

شہباز گل پر بغاوت پر اکسانے کے الزام میں فرد جرم ایک بار پھر موٴخر

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل پر بغاوت پر اکسانے کے الزام میں فرد جرم ایک بار پھر موٴخر ہو گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شہباز گل کی جانب سے اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی،…

توشہ خانہ ریفرنس ، عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ…

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے الیکشن کمیشن کی…

عام انتخابات سے قبل الیکشن رولز میں بڑی تبدیلی

فائل:فوٹو اسلام آباد: عام انتخابات سے قبل الیکشن رولز میں بڑی تبدیلی کر دی گئی، انتخابات میں پولنگ ایجنٹس کا حلقے کا ووٹر ہونا لازم قرار دے دیا گیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق پولنگ ایجنٹ صرف متعلقہ حلقہ کا ووٹر ہی ہوسکتا ہے، کسی…

سندھ ہائی کورٹ نے اعظم سواتی کی مزید کیسز میں گرفتاریوں کو روک دیا

فائل:فوٹو کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنماء و سینیٹر اعظم سواتی کی مزید کیسز میں گرفتاریوں کو روکتے ہوئے آئی جی سندھ کو تمام ایف آئی آرز کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی ہے۔ جسٹس کریم خان آغا کی سربراہی میں 2 رکنی…

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 26 رنز سے شکست دے دی

فائل:فوٹو ملتان: ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 26 رنز سے شکست دے دی، سیریز میں انگلش ٹیم نے دو صفر کی برتری حاصل کرلی۔ انگلش ٹیم نے پہلی مرتبہ پاکستان کو اسکی سرزمین پر شکست دی ہے۔ دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز چائے کے وقفے سے…

پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر حکومتوں نے وفاقی حکومت کے خلاف شکایات کے انبار لگا…

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد:پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر حکومتوں نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی حکومت کے خلاف شکایات کے انبار لگا دئیے۔کہتے ہیں وفاق سے کہہ رہے ہیں ہمیں ہمارا فنڈ دے دیں۔ یہ ہمارا حق ہے…

حکومت نے نیب کی خودمختاری ختم کرنے کی سمری مسترد کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے نیب کی خودمختاری ختم کرنے کی سمری مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ تجویز منظور کرنے سے نیب خود مختار ادارہ نہیں رہے گا۔ وزارت قانون نے قومی احتساب بیورو کو خط لکھ دیا، جس کے مطابق نیب کی خودمختار ختم کرنے کی…

الیکشن کمیشن کا عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس لیتے ہوئے پیمرا سے گزشتہ روز کی تقریر کا اسکرپٹ مانگ لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پیمرا کو آج ہی عمران خان کی تقریر کا…

عمران خان کے خلاف کل ہونے والے پانچ کیسز ڈی لسٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بینچ کی عدم دستیابی پر عمران خان کے خلاف کل ہونے والے پانچ کیسز کو ڈی لسٹ کر دیا۔ ڈی لسٹ کیے گئے کیسز کی سماعت اب 20دسمبر کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن نے کل عمران خان کے انتخابی…

پروین رحمان قتل کیس،سندھ ہائی کورٹ کا آئی جی اور ایس ایس پی پر سخت اظہار برہمی

فائل:فوٹو کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے پروین رحمان قتل کیس میں بری ہونے والے ملزمان کی نظر بندی کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران آئی جی پولیس اور ایس ایس پی پر سخت اظہار برہمی کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ آپ لوگ بد نیتی پر مبنی فیصلے کرتے…

افغان عبوری حکومت اس بات کو یقینی بنائے کہ ایسے واقعات دوبارہ نہ ہوں،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے افغان عبوری حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سرحد پر بلااشتعال فائرنگ کے واقعات روکے جائیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے گزشتہ روز چمن بارڈر پر افغان بارڈر…

انگلینڈ نے ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کو 27 رنز سے ہرا کر سیریز بھی جیت لی

فوٹو : پی سی بی ملتان: انگلینڈ نے ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کو 27 رنز سے ہرا کر سیریز بھی جیت لی، پاکستان ٹیم کی مزاحمت 332 رنز پر دم توڑ گئی، فہیم اشرف 10 رنز بنا کر آج آوٹ ہوئے. سعود شکیل 92، محمد نواز 45،ابرار 17 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے،…

گوتم کالج گوجرانولہ کی کوسٹر کو مری میں حادثہ ،30 افراد سوار تھے

فوٹو : فائل مری: گوتم کالج گوجرانولہ کی کوسٹر کو مری میں حادثہ ،30 افراد سوار تھے، حادثے میں کنڈیکٹر قیوم جاں بحق ہوگیا،10 افراد زخمی۔ گوجرانوالہ کا ٹرپ بزریعہ کوسٹر نتھیاگلی سے مری جا رہا تھا جس میں 30 مرد و خواتین سوار تھیں ، خیرا گلی…