ن لیگ ماتم جاری رکھے، مونس الہی کا عمران سے ملاقات کے بعد بیان
لاہور: ن لیگ ماتم جاری رکھے، مونس الہی کا عمران سے ملاقات کے بعد بیان مسلم لیگ ق کے رہنما، سابق وفاقی وزیر مونس الہیٰ نے زمان پارک میں ملاقات کی۔
مونس الہی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کے بعد ٹویٹر پر بیان میں کہا ہے کہ عمران…
انکا احتساب کریں گے جوخود کو احتساب سے بالاتر سمجھتے ہیں، عمران خان
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پرویز الہی کے بیان کا جواب دے دیا کہتے ہیں جنرل ریٹائرڈ باجوہ کے ساتھ جھگڑا میری ذات کا نہیں ہے، عمران خان نے گفتگو میں وزیراعلی کے بیان کا حوالہ دیئے بغیر بات کی۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی دنیا نیوز کی…
لکی مروت کے 4 شہدا کی پولیس لائن میں نمازِ جنازہ ادا کی گئی
پشاور: لکی مروت کے 4 شہدا کی پولیس لائن میں نمازِ جنازہ ادا کی گئی، شہید پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ میں لکی مروت کے ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر شریک ہوئے۔
لکی مروت کے آر پی او سید اشفاق انور نے شہداء کے لواحقین سے ملاقات کی اور ان سے تعزیت…
عمران خان نے ساتھ بٹھا کر جنرل باجوہ پر تنقید کرکے زیادتی کی،مجھے بہت برا لگا
اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی ایک سابق فوجی افسر کے خلاف دوسرےکے حامی بن گئے ،جنرل ریٹائرڈ باجوہ کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے ہیں، بولے عمران خان نے ساتھ بٹھا کر جنرل باجوہ پر تنقید کرکے زیادتی کی،مجھے بہت برا لگا۔
چوہدری…
عمران خان کا23 دسمبر کو پنجاب و خیبر پختونخوا اسمبلیاں توڑنے کااعلان
فوٹو : فائل
لاہور: عمران خان کا23 دسمبر کو پنجاب و خیبر پختونخوا اسمبلیاں توڑنے کااعلان، چیئرمین پی ٹی آئی نے اسمبلیاں توڑنے کے اعلان سے قبل خطاب میں اپنے دور کی کارکردگی بتائی۔
سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز…
عمران خان کے ہر فیصلے کے ساتھ کھڑے ہیں، چوہدری پرویز الہی
لاہور: عمران خان کے ہر فیصلے کے ساتھ کھڑے ہیں، چوہدری پرویز الہی کا عمران خان سے ملاقات کے بعد اعلان، ٹوئٹر پر بیان میں کہاپنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے اور امانت واپس کردی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کہتے ہیں آج زمان پارک میں…
نیپرا کی ڈسکو کیلئے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 32 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے واپڈا کی سابق تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کیلئے اکتوبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 32 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی۔
نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن…
ملائیشیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے 23 افراد ہلاک
فائل:فوٹو
کوالا لمپور: ملائیشیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے کئی گھر تباہ ہوگئے اور درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے تھے جن میں سے اب تک 23 لاشیں نکالی جاچکی ہیں مزید 10 افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق…
اپنے سپنوں کو پورا کرنے کیلئے گھر سے بھاگ گئی تھی ،شہناز گل
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور ٹی وی اور فلم اداکارہ شہناز گل نے انکشاف کیا ہے کہ جب انہیں گھر والے سپورٹ نہیں کر رہے تھے تو وہ اپنے خوابوں کوپورا کرنے کیلئے گھر سے بھاگ گئی تھیں۔
شہناز گل نے حال ہی میں بھارتی ٹی وی شو انڈین آئیڈل…
ن لیگ نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کے لئے حکمت عملی بنا لی
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کے لئے ن لیگ نے منصوبہ بنالیا۔مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کے لئے حکمت عملی مرتب کرلی۔
پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی…
پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر سردار حسنین بہادر دریشک وزارت سے مستعفی
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب کابینہ اجلاس میں تلخی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر سردار حسنین بہادر دریشک وزارت سے مستعفی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پنجاب کابینہ کے اجلاس میں صوبائی وزیر حسنین بہادر دریشک کی وزیراعلی…
امریکی سینیٹ نے تاریخ کا سب سے بڑادفاعی بجٹ منظور کرلیا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے تاریخ کا سب سے بڑا 858 ارب ڈالر کادفاعی بجٹ کرتے ہوئے اس کی سمری صدر بائیڈن کو بھجوا دی ہے۔گزشتہ ہفتے امریکی ایوان نمائندگان اور اب سینیٹ سے منظوری کے بعد اس بل کو وائٹ ہاوٴس میں پیش کیا جائے گا جہاں…
مہنگائی سے نجات دلانے کے لئے سیاسی استحکام بنیادی شرط ہے، وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کے لئے سیاسی استحکام بنیادی شرط ہے، وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان سے وفاداری اور دوستی کا تقاضا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام ہو کسی کی کوشش ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے…
کراچی ٹیسٹ،انگلیڈ 354 پر آوٹ، پاکستان نے بغیر نقصان 21 رنز بنا لئے
فائل:فوٹو
کراچی: کراچی ٹیسٹ،انگلیڈ 354 پر آوٹ، پاکستان نے بغیر نقصان 21 رنز بنا لئے، انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 50 رنز کی برتری حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی۔
مہمان ٹیم نے 7 رنزایک کھلاڑی آوٹ پر دوسرے دن کاآغاز کیا، پہلے سیشن میں…
عمران خان آج صوبائی اسمبلیاں توڑنے کی حتمی تاریخ دینے کااعلان کریں گے
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان آج صوبائی اسمبلیاں توڑنے کی حتمی تاریخ دیں گے۔
پاکستان تحریک انصاف کا آج لبرٹی چوک میں عوامی اجتماع شیڈول ہے جس سے عمران خان خطاب میں بے بس اسمبلیوں کی بجائے پاکستان…
سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پیپلزپارٹی چھوڑنے کااعلان کردیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پیپلزپارٹی چھوڑنے کااعلان کردیا، کہتے ہیں، پیپلز پارٹی کے ساتھ چلنا عزت پر سمجھوتہ کرنے والی بات ہے، پیپلز پارٹی کا اب حصہ نہیں ہوں۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفی…
نواز شریف چاہتے ہیں ملک ترقی کرے، عوام کی جلد مشکل آسان ہو، اسحاق ڈار
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وہ جب سے اس منصب پر آئے ہیں ۔ان کی کوشش رہی ہے کہ قیمتوں میں اضافہ نہ ہو۔اور اب انھیں خوشی ہے کہ انھوں نے قیمتیں کم کی ہیں۔
۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی بدرجہ…
بلاول نے ٹھیک کہا روس سے تیل نہیں لے رہے، لیکن لیں گے، مصدق ملک
اسلام آباد: بلاول نے ٹھیک کہا روس سے تیل نہیں لے رہے، لیکن لیں گے، مصدق ملک نے کہا روس نے کہا تھا وہ خام تیل دے گا اس پر معاملہ آگے بڑھ رہاہے۔
اسلام آباد میں وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کےبیان پر وضاحتی…
عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے پر گرفتار بیوہ دانیہ شاہ کا عدالتی ریمانڈ نہ لیا جاسکا
فائل:فوٹو
کراچی: رکن قومی اسمبلی و معروف اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے سے متعلق بیٹی کی درخواست پر گرفتار بیوہ دانیہ شاہ کا عدالتی وقت ختم ہونے کے باعث ریمانڈ نہ لیا جاسکا۔
یف آئی اے حکام نے رکن قومی اسمبلی پی ٹی…
وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے وزیراعظم نے عوام کی مہنگائی کے پیش نظر خصوصی پیکج کی تیاری کی ہدایت کردی۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ عوام کو سابق…