عالمی مقابلہ حسن ، 21 برس بعد ایک بار پھر بھارتی حسینہ” مسز ورلڈ“ بن گئی
فائل:فوٹو
لاس ویگاس: عالمی مقابلہ حسن میں ’مسز ورلڈ‘ کا تاج 21 برس بعد ایک بار پھر بھارتی حسینہ کے سر سج گیا۔اس سے قبل ڈاکٹر ادیتی گوتریکر نے 2001ء میں یہ اعزاز حاصل کیا تھا۔
امریکا کے شہر لاس ویگاس میں منعقدہ مقابلہ حسن…
پرویز الہیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد آگئی،پنجاب اسمبلی کااجلاس طلب
لاہور: پرویز الہیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد آگئی،پنجاب اسمبلی کااجلاس طلب کرلیا گیا، گورنر پنجاب نے اسمبلی کااجلاس طلب کرکے وزیراعلی پنجاب کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا ہے۔
گورنر پنجاب نے بدھ کو 4بجے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہےگورنر نے…
انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ کل تک ٹل گیا،مزید55 رنز درکار
کراچی: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ کل تک ٹل گیا،مزید55 رنز درکار،تیسرے دن کا کھیل ختم ہوا تو مہمان ٹیم نے 2کٹوں پر 112رنز بنائے تھے۔
کراچی میں جاری تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز تیسرے دن پاکستان نے21 رنزسے دوسری باری شروع کی، 54 رنز…
تھائی لینڈ میں نیوی کا جہاز سمندری طوفان کے باعث ڈوب گیا
فائل:فوٹو
بنکاک: تھائی لینڈ کے دارالحکومت میں 109 افراد کو لے جانے والا نیوی کا جہاز سمندری طوفان کے باعث ڈوب گیا۔ 31 افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔
غیر خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کی بحریہ کا…
عام انتخابات جلد نظر نہیں آ رہے،چوہدری شجاعت
فائل:فوٹو
لاہور: سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ پنجاب کے معاملے پر ٹینشن زیادہ بنی ہے لیکن جلد حل نکل آئے گا عام انتخابات جلد نظر نہیں آ رہے، پرویزالٰہی چار پانچ ماہ نکال سکتے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ…
کراچی ٹیسٹ، قومی ٹیم 216 رنز بنا کر آؤٹ،انگلش ٹیم کوجیت کے لیے 167 رنز کا ہدف دیدیا
فائل:فوٹو
کراچی ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز دوسری اننگز میں پاکستان کی پوری ٹیم 216 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، مہمان ٹیم کو جیت کے لیے 167 رنز کا ہدف دیدیا۔
تیسرا روز
پاکستان نے بغیر کسی نقصان 21 رنز پر بقیہ اننگز کا آغاز کیا۔ اوپنر شان…
کینیڈا کی رہائشی عمارت میں فائرنگ واقعہ میں 5 افراد ہلاک
فائل:فوٹو
ٹورنٹو: کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کی ایک رہائشی عمارت میں فائرنگ کے واقعے میں 5 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا جبکہ حملہ آور بھی مارا گیا۔تاحال حملے کے محرک کا پتہ نہیں چل سکا۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹورنٹو پولیس کو رہائشی…
امپورٹڈ سرکارکی ساری توانائیاں این آر او 2 اوراس کے تحفظ پر مرکوز ہیں،عمران خان
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ سرکار دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکام رہی ہے۔ ان کی ساری توانائیاں این آر او 2 اوراس کے تحفظ پر مرکوز ہیں
اپنے ایک بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ…
پرویز الٰہی کے انٹرویو کے بعد آصف زرداری کا شہباز شریف کو اہم مشورہ
فائل:فوٹو
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے انٹرویو میں عمران خان سے متعلق بیان کے بعد آصف زرداری نے شہباز شریف کو اہم مشورہ دے دیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں ن لیگ کے…
پی ٹی آئی اور ق لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر پیش رفت
فائل:فوٹو
لاہور:آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے میں پیش رفت ہوگئی۔اس ضمن میں ق لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پرپی ٹی آئی کی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے ۔
تحریک انصاف نے شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں…
الیکشن کروانے کے لئے ڈالرز کی ضرورت نہیں ہوتی،اسد عمر
فائل:فوٹو
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور سابق وزیر خزانہ اسد عمر کاکہناہے کہ الیکشن کروانے کے لئے ڈالرز کی ضرورت نہیں ہوتی تمام اسمبلیوں میں ایک ساتھ الیکشن ہونے چاہئیں، پاکستان میں مسئلہ یہ ہے کہ طاقتور خود کو…
پنجاب اسمبلی تحلیل معاملہ پر ن لیگ متحرک،مشاورتی عمل جاری
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے ن لیگ متحرک ہو گئی جبکہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اہم اجلاس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی ہے۔
پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے سے بچانے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت…
شادی کے دن دلہا دلہن نے ایک دوسرے پر تھپڑ اور گھوسے برسا دئیے ،ویڈیووائرل
فوٹو:سوشل میڈیا
نئی دہلی: بھارت میں شادی کے عین موقع پر دلہا دلہن نے ایک دوسرے پر تھپڑ اور گھوسوں کی بارش کردی ۔ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
شادی کے دوران دلہا اور دلہن میں لڑائی نوشہ کی جانب سے دلہن کو زبردستی مٹھائی…
اسمبلیاں ٹوٹتی ہیں یا نہیں لوگوں کے دل ٹوٹ چکے ہیں، شیخ رشید
فائل:فوٹو
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہا کہ حکومت الیکشن سے فرار حاصل کررہی ہے صدر سپریم کمانڈر ہیں اپنا آئینی حق استعمال کریں۔ اسمبلیاں ٹوٹتی ہیں یا نہیں لوگوں کے دل ٹوٹ چکے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب…
توشہ خانہ سے تحائف لینے والوں کی تفصیلات طلب
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے توشہ خانہ سے تحائف لینے والوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔
لاہور ہائی کورٹ میں توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والوں کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر جسٹس عاصم حفیظ نے سماعت کی۔
شہری منیر احمد…
انسداد دہشت گردی، عمران خان کی ضمانت میں توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت میں توسیع کردی۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف احتجاج پر تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں عمران خان…
خون میں ہیموگلوبن کی پیمائش کے لئے برقی پٹی تیار
فائل:فوٹو
سان ڈیاگو: امریکی طبی انجینئرز کی ایک ٹیم نے ایک برقی پٹی تیارکی ہے جو جلد کی کئی تہوں سے گزر کر اندر خون میں ہیموگلوبن کی پیمائش کے ساتھ ساتھ رسولیوں، اعضا کی کارکردگی اور اندرونی خون کے رساوٴ سے بھی آگاہ کرسکتی…
زندگی گزارنے کے لیے اب کسی مرد کی ضرورت نہیں ہے،آئمہ بیگ
فائل :فوٹو
کراچی: معروف پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ کا کہنا ہے کہ انھیں زندگی گزارنے کے لیے اب کسی مرد کی ضرورت نہیں ہے۔گر کوئی شخص زندگی میں آگیا تو اسے ایک بونس تصور کروں گی۔
ایک انٹرویو کے دوران آئمہ بیگ نے کیریئر میں اپنی پسند اور…
فیفا ورلڈکپ 2022 کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ لونل میسی کے نام
فائل:فوٹو
دوحا: قطر میں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈکپ 2022 کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ لونل میسی نے اپنے نام کرلیا۔ارجنٹائن کے فٹبالر لیونل میسی کا خواب تھا کہ وہ اپنی ٹیم کو فاتح بنائیں یوں ارجٹینا نے فرانس کو شکست دے کر تیسری بار…
فیفاورلڈ کا اعصاب شکن فائنل، ارجنٹائن تیسری بارعالمی چمپئن بن گیا
دوحا: فیفاورلڈ کا اعصاب شکن فائنل، ارجنٹائن تیسری بارعالمی چمپئن بن گیا، فرانس کے ایمباپے نے 2 بار شکست ٹالی مگر پینلٹی کک مرحلے میں 2 کک ضائع کردیں۔
قطرمیں28دن تک جاری رہنے والا فٹ بال میلہ ارجنٹائن کی فتح پر ختم ہوگیا،موسیل اسٹیڈیم میں…