روس کے ایک اولڈ ہوم میں آگ بھڑک اٹھی ،20بزرگ افراد ہلاک
فائل:فوٹو
ماسکو: روس کے ایک اولڈ ہوم میں لگنے والی آگ میں 20 معمر افراد جان کی بازی ہارگئے ۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سائبیریا کے شہر کیمیروو کے ایک اولڈ ہاؤس میں لگنے والی آگ میں دوسری منزل جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئی جس میں 20…
دورہ نیوزی لینڈ،پی سی بی کا عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان، شاہد آفریدی چیف سلیکٹر ہوں گے
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے دورہ کے لیے عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا۔ شاہد آفریدی چیف سلیکٹر ہوں گے۔
چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ٹوئٹر پرنیوزی لینڈ کے دورے کے لیے عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان…
اعظم سواتی کا ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سینیٹر اعظم سواتی نے ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔
متنازع ٹوئٹ کے مقدمے میں گرفتار سینیٹر اعظم سواتی نے ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں…
پاکستان کے وزیر خارجہ ملیں گے اب ٹک ٹاک پر، بلاول نے منادی کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان کے وزیر خارجہ ملیں گے اب ٹک ٹاک پر، بلاول نے منادی کردی، پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنا لیا۔
بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
سلمان خان اپنے باڈی گارڈ ’شیرا‘کے بیٹے ابیر سنگھ کو اپنی اگلی فلم میں ہیرو چن لیا
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار اور پروڈیوسر سلمان خان اپنے باڈی گارڈ ’شیرا‘کے بیٹے ابیر سنگھ کو اپنی اگلی فلم میں ہیرو لانچ کریں گے۔ جبکہ فلم کی ادکارہ کی تلاش جاری ہے جو کہ ممکنہ طور پر کوئی نئی ہیروئن ہوگی۔
…
گورنر پنجاب نے آئین شکنی کی، اس کیخلاف کارروائی کی جائے، فیاض الحسن چوہان
لاہور: ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب اور سابق وزیر اطلاعات و نشریات گورنر پنجاب نے آئین شکنی کی، اس کیخلاف کارروائی کی جائے، فیاض الحسن چوہان کا کابینہ کی بحالی پر اہم بیان.
انھوں نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ نے گورنر پنجاب کی آئین شکنی کا راستہ…
مہنگائی کا جن بوتل میں بند نہ ہوسکا، 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: مہنگائی کا جن بوتل میں بند نہ ہوسکا، 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ادارہ شماریات اسلام آباد نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردئیے.
ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق 51 اشیائے ضروریہ…
آئی ٹین خودکش دھماکے کی تفتیش کے لیے 8 رکنی جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر آئی ٹین دھماکے کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم بنانے کا مراسلہ جاری کردیا گیا۔
پولیس حکام نے آئی ٹین فور میں خودکش دھماکے کی تفتیش کے لیے 8 رکنی جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
ڈی…
فرانسیسی وزیر کھیل نے ارجنٹائن کی ٹیم کو غیر مہذب قرار دے دیا
فائل:فوٹو
پیرس : فرانسیسی وزیر کھیل نے فٹبال ورلڈ کپ جیتنے والی ارجنٹائن کی ٹیم کو غیر مہذب قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ارجنٹائنی ٹیم نے جیت کے بعد جو حرکتیں کیں وہ اس میچ کے وقار کے مطابق نہیں تھیں۔
فرانسیسی خبر ایجنسی کے…
شعیب ملک کی ٹیم جافنا کنگز نےلنکا پریمیئرلیگ جیت لی
فوٹو : ٹوئٹر
اسلام آباد: شعیب ملک کی ٹیم جافنا کنگز نےلنکا پریمیئرلیگ جیت لی، سابق پاکستانی کپتان شعیب ملک کی ٹیم جافنا کنگز نے گال گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔
فائنل میں کولمبو سٹار نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز بنائے، جس…
امریکا میں بومب سائکلون سے نظام زندگی مفلوج،الرٹ جاری ، 4 ہزار400 پروازیں منسوخ
فوٹو : فائل
شکاگو: امریکا میں بومب سائکلون سے نظام زندگی مفلوج،الرٹ جاری ، 4 ہزار400 پروازیں منسوخ، شدید برف باری سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا۔
امریکہ میں گزشتہ دو دن کے دوران اب تک 4 ہزار 4 سو پروازیں منسوخ ہوچکی ہیں، شمالی اور جنوبی…
پیرس میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی
فوٹو : فائرنگ
پیرس: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے
فرانسیسی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پیرس کی مصروف شاہراہ پر پیش آیا جہاں ایک ساٹھ سالہ شخص نے لوگوں پر گولیاں چلا دیں.
حملہ…
انگلینڈ سے کلین سویپ کا آفٹر شاک یا انتقام؟ چیف سلیکٹر محمد وسیم برطرف
لاہور: انگلینڈ سے کلین سویپ کا آفٹر شاک یا انتقام؟ چیف سلیکٹر محمد وسیم برطرف کردیئے گئے، نیوزی لینڈ کے خلاف بغیر مشورہ ٹیم کا اعلان کرنا مہنگا پڑ گیا۔
نیوزی لینڈ کے خلاف قومی اسکواڈ کااعلان محمد وسیم نے کیا ہے تاہم اعلان کے بعدجب رمیض…
ماں اور باپ کے بعد ان کی پہلی بیٹی کی بھی تاریخ پیدائش یکساں ہوگئی
فوٹو:سوشل میڈیا
البامہ: ایک امریکی خاندان کی زندگی میں 18 دسمبر کی تاریخ غیرمعمولی اہمیت رکھتی ہے کیونکہ ماں اور باپ کے بعد ان کی پہلی بیٹی نے بھی اسی تاریخ کو دنیا میں آنکھ کھولی ہے۔
کیسیڈی اور ڈیلن اسکاٹ نے اسی ماہ کی 18…
لیونل میسی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ان کی تصویر والے یادگاری نوٹ جاری کیے جانے کا امکان
فائل:فوٹو
بیونس آئرس: فیفا ورلڈکپ کے ہیرو لیونل میسی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ارجنٹائن کی حکومت کی جانب سے یادگاری نوٹ جاری کیے جانے کا امکان ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل بینک نے فیفا ورلڈکپ…
شادی کیلئے ہر کسی کو 18 اور 19 سال کی لڑکی چاہیے،حناالطاف
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ حنا الطاف کا کہنا ہے کہ ہمارے یہاں شادی کیلئے ہر کسی کو 18 اور 19 سال کی لڑکی چاہیے ہوتی ہے عمر بڑھ جائے تو شادی نہیں ہوتی۔
دو سال قبل اداکار اور میزبان آغا علی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک…
صدر مملکت نے خودکشی کی کوشش پر سزا کو ختم کرنے کی منظوری دے دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قانون میں خودکشی کی کوشش پر سزا کو ختم کرنے کی منظوری دے دی۔
ایوانِ صدر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صدر عارف علوی نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2022 کی توثیق کر…
ن لیگ نے چودھری پرویز الہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے چودھری پرویز الہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی۔
پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے چیف وہپ خلیل طاہر سندھو اور دیگر نے اپنے دستخطوں سے تحریک عدم اعتماد واپس لینے کی درخواست سیکرٹری…
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے تیسری شادی کرلی
فوٹو:سوشل میڈیا
اسلام آباد:معروف ٹی اینکروسابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ اور صحافی ریحام خان نے تیسری شادی کر لی۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان کی جانب سے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں…
اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 میں خودکش دھماکا ،ایک پولیس اہلکار شہید، مبینہ حملہ آور ہلاک
فائل:فوٹو
وفاقی دارالحکومت کے علاقے سیکٹر آئی 10 میں بیرونی روڈ پر گاڑی میں دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید جب کہ 3اہلکار زخمی ہوئے ۔ پولیس نے مبینہ حملہ آور کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا خودکش تھا۔…