پاکستان نازک موڑ پر ہے تمام فریقین میں اتفاق رائے کی ضرورت ہے، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے پاکستان نازک موڑ پر ہے تمام فریقین میں اتفاق رائے کی ضرورت ہے، آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ملک کو اقتصادی اور دہشت گردی کے چیلنجز درپیش ہیں۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف…
نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور فرانس میں نئے سال کا آغاز، آتشبازی سے استقبال کیا گیا
آکلینڈ: نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور فرانس میں نئے سال کا آغاز، آتشبازی سے استقبال کیا گیا، سال 2023 کو زبردست انداز میں خوش آمدید کہا گیا۔
نیوزی لینڈ کے شمالی جزیرے آکلینڈ میں بھی 2023 کے آغاز پر جشن منایا گیا، نیوزی لینڈ میں نئے سال کا…
عوام سے خوفزدہ پی ڈی ایم کی حکومت ہر انتخابی میدان سے بھاگ رہی ہے،عمران خان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عوام سے خوف زدہ پی ڈی ایم کی حکومت انتخابی میدان سے بھاگ رہی ہے۔ الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر ظاہر کیا کہ وہ امپورٹڈ حکومت اور اس کے سہولت کاروں کے ساتھ ملا ہوا ہے۔…
سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی فروری میں شادی کے بند ھن میں بندھیں گے
فائل:فوٹو
ممبئی: بھارتی اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کے درمیان شادی کی شاہانہ تقریب فروری میں منعقد ہوگی۔ شادی کی مرکزی تقریب 6 فروری کو ہوگی۔
انڈین میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ بالی وڈ جوڑی کے درمیان شادی…
بھارت میں بالوں سے بھرے عجیب الخلقت بچے کی پیدائش
فائل:فوٹو
اتر پردیش: بھارت میں ایک عجیب الخلقت بچے کی خبر مشہور ہے جس کے جسم کا نصف حصہ سیاہ بالوں سے ڈھکا ہوا ہے۔
ریاست اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں ایک بچے کی پیدائش ہوئی جس کے بدن کا 60 فیصد حصہ بالوں سے بھرا ہے۔ یہ بچہ ایک طبی…
شاہد آفریدی کی بیٹی اقصٰی نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان کے سابق اسٹار کرکٹر اور موجودہ پی سی بی چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کی بیٹی اقصٰی نکاح کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔
اقصیٰ آفریدی کا نکاح نصیر ناصر خان سے ہوا ہے اور نکاح کی تقریب میں مختلف کھلاڑیوں سمیت خاندان کے قریبی…
اسلام آباد میں شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کرانے کا سنگل بنچ کا فیصلہ چیلنج
فائل:فوٹو
اسلام آباد:لیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کرانے کا سنگل بنچ کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا۔
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ہائیک ورٹ فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی، درخواست…
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کاآغاز نہ ہوسکا،ووٹرز کااحتجاج
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے باجود اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ شروع نہیں ہوسکی۔مختلف یونین کونسلز میں ووٹرز کی طرف سے ووٹنگ نہ کرانے پر شدید احتجاج کیا گیا ہے ۔
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات…
قومی سلامتی کمیٹی کادہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں تیز کرنے پر اتفاق
اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کادہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں تیز کرنے پر اتفاق اس کے علاوہ نیشنل ایکشن پلان پر مؤثر عمل درآمد یقینی بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔
اسلام آباد میں قومی سلامتی کمیٹی کا وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت اجلاس ہوا،…
بیٹرز کی مزاحمت نے شکست ٹال دی، پاکستان نیوزی لینڈ ٹیسٹ بے نتیجہ ختم
فوٹو: پی سی بی
کراچی: بیٹرز کی مزاحمت نے شکست ٹال دی، پاکستان نیوزی لینڈ ٹیسٹ بے نتیجہ ختم ، امام الحق 96، سرفرازاحمد 53 کے بعد سعود کی ففٹی اور محمد وسیم کے43 رنز کی اننگز نے میچ بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔
کراچی کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم…
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود ملتوی ہونے کا خدشہ
اسلام آباد: اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود ملتوی ہونے کا خدشہ ہے اور حکومت کی طرف سے فیصلہ کے بعد ردعمل سامنے آیا نہ ہی رات الیکشن کمیشن نے انتخابات کے حوالے سے پیش رفت کی.
ذرائع کا کہنا ہے کہ رات الیکشن کمیشن کے…
پیدل چلنے والی خواتین ذیا بیطس میں مبتلا ہونے کاخطرہ کم ہوتاہے ،تحقیق
فائل:فوٹو
نیش ول: ایک نئی تحقیق میں معلوانکشاف ہواہے کہ خواتین کا روزانہ زیادہ قدم چلنا ان کے ذیا بیطس میں مبتلا ہونے کے امکانات کم کرتا ہے۔
یہ تحقیق حال ہی میں جرنل آف کلینکل اینڈوکرِنولوجی اینڈ میٹابولز میں شائع ہوئی ہے۔…
الیکشن کمیشن کی 31 دسمبر کو اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت
فوٹو : فائل
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 31 دسمبر کو اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت کرلی جس پر عدالت نے الیکشن کمیشن سے انتخابات کی حتمی تاریخ مانگ لی۔
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو…
شہباز شریف کا ہتک عزت کا دعویٰ، عمران خان کی اپیل خارج کر دی ، ٹرائل کورٹ کا فیصلہ درست قرار
فائل:فوٹو
لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے بھی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہتک عزت دعویٰ میں دفاع کا حق ختم کرنے کیخلاف اپیل خارج کر دی۔
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں شہبازشریف کے دعویٰ پر حق دفاع ختم کرنے کے خلاف…
کراچی ٹیسٹ،نیوزی لینڈنے اننگز ڈیکلیئرکردی، قومی ٹیم پر 174 رنز کی برتری حاصل
فائل:فوٹو
کراچی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز 9 وکٹوں کے نقصان پر 612 رنز بناکر ڈکلیئرکردی کیویز نے قومی ٹیم پر 174 رنز کی برتری حاصل کرلی۔
تیسرا روز
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سیریز کے…
بھارت دہشت گردی ترک کرکے کشمیر کا مسئلہ حل کرے تو مذاکرات ہوسکتے ہیں ،ترجمان دفتر خارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ سال 2022 میں سفارتی محاذ پر سرگرمیاں عروج پر تھیں۔ پاکستان نے عالمی برادری کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے کوششیں کیں۔جبکہ پاکستان پرامن ہمسائیگی پر یقین رکھتا…
ملک کے بیشتر شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش اور برفباری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بلوچستان، خیبر پختونخوا اور سندھ کے بیشتر شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ مری میں پہلی برفباری کے بعد انتظامیہ بھی متحرک ہوگئی۔
بلوچستان
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف…
تحریک انصاف کے استعفوں پر اسد قیصر نے سپیکر پرویز اشرف کو لاجواب کر دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: تحریک انصاف کے استعفوں پر اسد قیصر نے سپیکر پرویز اشرف کو لاجواب کر دیا، جب راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ آئین کے تحت ہر رکن پیش ہو کر خود تصدیق کرتا ہے تب استعفیٰ منظور ہوتا ہے.
سپیکر قومی اسمبلی کا موقف سننے…
کسی بھی اسرائیلی فضائیہ کو ایران پر حملے کا حکم دیا جا سکتا ہے،اسرائیل
فائل:فوٹو
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے کہا ہے کہ ایران پر حملے کے لیے تیاریوں کو مزید بہتر بنا لیا ہے۔ کسی بھی اسرائیلی فضائیہ کو ایران پر حملے کا حکم دیا جا سکتا ہے۔
اسرائیل کے سبکدوش ہونے والے وزیردفاع بینی گینز نے بیان میں کہا کہ…
دوسری اہلیہ کو 5 بار شادی کی پیشکش کی تب جاکروہ رضامند ہوئیں ،صدر جو بائیڈن
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن پہلی بیوی کے کار حادثے میں ہلاکت کے بعد جَل بائیڈن کی محبت میں گرفتار ہوئے اور ایک نہیں دو نہیں بلکہ 5 بار شادی کی پیشکش کی۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر جوبائیڈن نے ایک انٹرویو میں…