یوکرینی حملے کے دوران موبائل فون کا استعمال 89 روسی فوجیوں کی ہلاکت کاباعث بنا،روس
فائل:فوٹو
ماسکو: روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کے حملے کے دوران موبائل فون کا استعمال 89 روسی فوجیوں کی ہلاکت کا موجب بنا۔ ڈپٹی کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل بچورن بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں۔
روس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پابندی کے…
ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ مزید 2 مریض دم توڑ گئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2 مریض انتقال کر گئے۔جبکہ مثبت کیسز کی شرح 0.43 فی صد ریکارڈ کی گئی۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 5 ہزار 126 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں…
سپریم کورٹ کاگاڑی مالک کو نہ دینے پر ڈی جی کسٹم پر اظہار برہمی، پاکستان کسٹمز کو 50 ہزار روپے…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود گاڑی مالک کو نہ دینے پر ڈی جی کسٹم پر برہمی کا اظہار کیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ڈی جی کسٹم سے استفسار کیا کہپانچ سال سے وئیر ہاوٴس میں کھڑی گاڑی خراب ہوگئی کیا آپ مالک کا…
امریکی عدالت نے پہلی مرتبہ قتل کے الزام میں خواجہ سرا کو موت کی سزاسنادی
فائل:فوٹو
میسوری: امریکی عدالت نے پہلی مرتبہ دوست کے قتل کے الزام میں خواجہ سرا کو سزائے موت دیدی۔ بچپن سے سخت معاشرتی رویوں سے متاثرہ امبر نے اپنی دوست کو جان بوجھ کر قتل نہیں کیا تھا
غیر خبر رساں ادارے کے مطابق 2006 میں دوست کے…
دہشتگردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے،امریکی محکمہ خارجہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ طالبان کو کہیں گے کہ وہ اپنے وعدوں کو پورا کریں اور افغان سرزمین کو عالمی دہشتگرد حملوں کے لیے لانچنگ پیڈ کے طورپر استعمال نہ ہونے دیں دہشتگردی کے خلاف دفاع کرنا…
فیس بک چیٹ فیچر میں اہم تبدیلی لائی جارہی ہے
فائل:فوٹو
کیلیفورنیا: سوشل میڈیا کی دنیا میں فیس بک ایپ نے جس طرح سب کو اپنی لپیٹ میں لیا ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی۔اپنی نوعیت کی پہلی ایپ آج بھی بڑے پیمانے پر استعمال کی جاتی ہے۔
فیس بک ایپ سب سے پہلی ایپلی کیشن تھی جس کے…
سینئر صحافی و اینکر امیرعباس کی اہلیہ نیوز اینکر مشعل بخاری انتقال کرگئیں
فوٹو: فائل
لاہور: سینئر صحافی و اینکر امیرعباس کی اہلیہ نیوز اینکر مشعل بخاری انتقال کرگئیں ،مرحومہ گزشتہ کچھ عرصہ سے کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھیں۔
امیر عباس نے ٹوئٹ میں موت کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بہادر خاتون ناقابل برداشت صدمہ…
چودھری پرویز الٰہی کی مبینہ تیسری اہلیہ کی ایف آئی اے میں دوبارہ طلبی
فوٹو : فائل
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی مبینہ تیسری اہلیہ کی ایف آئی اے میں دوبارہ طلبی کا فیصلہ ،سائرہ انور کو پیش نہ ہونے پر دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیاہے کہ ایف آئی…
مہوش حیات، کبریٰ خان اور سجل علی آگئیں عادل راجہ کے مقابلے میں
فوٹو : فائل
کراچی: مہوش حیات، کبریٰ خان اور سجل علی آگئیں عادل راجہ کے مقابلے میں، برطانوی شہریت رکھنے والی کبریٰ خانم نے برطانیہ میں مقدمہ کرنے کااعلان کردیا۔
ویلاگرعادل راجہ کی سوشل میڈیا پر پوسٹ کے بعد پاکستان کی نامور ادکارائیں غصے…
سینیٹر اعظم سواتی کو ضمانت پر رہا کردیا گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: متنازعہ ٹوئٹس کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء سینیٹر اعظم سواتی کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔
متنازعہ ٹوئٹس پر گرفتار پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کو عدالتی حکم پر قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد…
مریم نواز مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مقرر
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی کا تنظیمی فیصلہ کرتے ہوئے مریم نواز کو سینئر نائب صدر مقرر کردیا ہے۔
ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کے مطابق پارٹی صدر کے دستخط سے فیصلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا…
اسرائیلی وزیر اپنے باڈی گارڈز کے ہمراہ مسجد اقصیٰ میں گھس گیا، کمپاوٴنڈ میں پھرتا رہا
فائل:فوٹو
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کا انتہاپسند وزیرسیکورٹی اتمار بن گویر تقدس پامال کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ میں گھس گیا۔جبکہ فلسطین کی وزارت خارجہ نے اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ میں گھسنے کی شدید مذمت کی ہے۔
اسرائیل کے…
حکومت کا ملک بھر میں مارکیٹیں ساڑھے 8 اور شادی ہالز 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے پاور ڈویژن کی سفارش پر توانائی بچت پلان کے نفاذ کی منظوری دے دی ہے جو فی الفور پورے پاکستان میں نافذ العمل ہوگا۔ ہمیں اپنا طرز زندگی بدلنے کی ضرورت ہے۔ آج کابینہ اجلاس میں کوئی لائٹ نہیں جل…
جھوٹ، نفرت جلاوٴ گھیراوٴ کی سیاست ملک کو نقصان پہنچاتی ہے،بلاول بھٹو
فائل:فوٹو
دادو: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ کہ جھوٹ، نفرت جلاوٴ گھیراوٴ کی سیاست ملک کو نقصان پہنچاتی ہے۔سیلاب سے پہلے نالائق نااہل وزیراعظم کو نکالنا خوش قسمتی تھی تحریک انصاف کے ارکان…
وفاقی کابینہ کی ادویات کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کی منظوری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کی منظوری دے دی۔جبکہ 54 نئی ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے کی بھی منظوری دی گئی ہے۔
ترجمان وزارت صحت کے بیان کے مطابق وفاقی کابینہ نے 20 ادویات کی…
عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروئی جاری رکھنے کی اجازت مل گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروئی جاری رکھنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے کارروائی کا اختیار دینے کی دفعہ چیلنج کر رکھی ہے۔ رائج قانون چیلنج ہو تو بھی اس پر عمل درآمد…
اسلام آباد، کراچی اور لاہور ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کا عمل تیز
فائل:فوٹو
اسلام آباد، کراچی اور لاہور ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کا عمل تیز کرتے ہوئے وزیر اعظم کی ہدایت پر سول ایوی ایشن نے فریم ورک کو حتمی شکل دے دی۔
پلاننگ ڈویژن کی جانب سے ایئرپورٹ آوٹ سورسنگ سے متعلق ہدایت سول ایوی ایشن کو…
اسلام آبادبلدیاتی انتخابات، چیف الیکشن کمشنر کے خلاف دائردرخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار…
فائل:فوٹو
اسلام آباد : اسلام آبادبلدیاتی انتخابات کرانے کے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد نا کرانے پر چیف الیکشن کمشنر کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کردیا
پی ٹی آئی رہنما علی نواز…
خواتین کی ہم جنس پرستی پر مبنی متنازعہ پاکستانی فلم کا ٹیزر جاری
فوٹو:سوشل میڈیا
کراچی: خواتین کی ہم جنس پرستی پر مبنی متنازعہ پاکستانی فلم کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔مرکزی کردار بھیتر نامی ایک ہندو عورت ہے جس کی اپنی ہم جنس عورتوں میں دلچسپی دکھائی گئی ہے۔
فلم ’بھیتر: اے لو اسٹوری‘ کے…
ریاست رٹ چیلنج کرنیوالے دہشتگردوں کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائے گی،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ ریاست رٹ چیلنج کرنیوالے دہشتگردوں کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائے گی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی نے گھنٹوں غوروخوض کے…