ورلڈ اکنامک فورم کی پاکستان کو درپیش 10 بڑے خطرات کی نشاندہی
فائل:فوٹو
جنیوا: عالمی اقتصادی ادارے ورلڈ اکنامک فورم نے 2025 تک پاکستان کو درپیش 10 بڑے خطرات کی نشاندہی کر دی۔
عالمی اقتصادی ادارے ورلڈ اکنامک فورم کی گلوبل رسک رپورٹ کے مطابق پاکستان کو ڈیفالٹ کے خطرے کا سامنا ہے۔ اگلے دو سال تک…
سال2022 میں سوشل میڈیا ایپ کی مقبولیت میں غیرمعمولی اضافہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: دنیا بھر میں ڈجیٹل رحجانات پر نظررکھنے والی ایک کمپنی ڈیٹا اے آئی نے 91 صفحے کی رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 2022 میں سوشل میڈیا ایپ کی مقبولیت اور اس پر گزارے گئے عوامی وقت میں بھی غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔
سب…
پاکستان امت مسلمہ کا ایک اہم ستون ہے۔ سیکرٹری جنرل او آئی سی
جدہ : اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل ابراہیم حسن طہ نے کہا ہے کہ پاکستان امت مسلمہ کا ایک اہم ستون ہے۔ سیکرٹری جنرل او آئی سی کا کہنا تھا امت مسلمہ کی ترقی کا واحد راستہ اعلی تعلیم ہے۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے او آئی سی کے ہیڈ…
سینئر صحافی شمشادمانگٹ کی تہلکہ خیز کتاب امریکی سازشیں کی تقریب
فرحان یونس
اسلام آباد: نامور،بے باک،نڈراور تحقیقی صحافت کے ماہر سینئر صحافی شمشادمانگٹ کی تہلکہ خیز کتاب امریکی سازشیں کی تقریب،شریک مہمانوں نے شمشادمانگٹ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔
آن لائن نیوز ایجنسی وجناح کے ایڈیٹراور تحقیقی صحافت…
پنجاب اسمبلی اعتماد ووٹ معاملہ، غیر حاضر رہنے والے 2 پی ٹی آئی اراکین کو شوکاز نوٹسز جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے وقت غیر حاضر رہنے والے 2 اراکین کو شوکاز نوٹسز جاری کردیئے۔جنہیں آرٹیکل 63 اے کے تحت کارروائی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
تحریک انصاف نے پارٹی پالیسی سے منحرف…
نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف تیسرامیچ جیت کرونڈے سیریز اپنے نام کرلی
کراچی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف تیسرامیچ جیت کرونڈے سیریز اپنے نام کرلی آخری میچ میں پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
کراچی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تاہم ٹیم…
سری لنکا کا معاشی بحران سے نکلنے کے لیے دیگراخراجات کے ساتھ فوج میں کمی کا فیصلہ
فائل:فوٹو
کولمبو: سری لنکا نے معاشی بحران سے نکلنے کے لیے دیگراخراجات میں کٹوتی کے ساتھ ساتھ فوجیوں کی تعداد میں بھی کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا اگلے سال تک بتدریج فوجیوں کی تعداد میں ایک تہائی تک…
بھارتیوں کو عام پاکستانیوں کے بارے میں کچھ پتا نہیں ،صنم سعید
کراچی: پاکستانی اداکارہ صنم سعید کا کہنا ہے کہ بھارتیوں کو عام پاکستانیوں کے بارے میں کچھ پتا نہیں ہے۔
بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں صنم سعید نے کہا کہ پاکستان میں کئی نسلیں بالی وڈ کی فلمیں دیکھ کر بڑی ہوئیں۔ پاکستانی بھارت کے رہن سہن،…
یونیورسٹی میں خواتین کی تعلیم پر پابندی کا فیصلہ درست ہے،طالبان
کابل: طالبان نے افغانستان میں خواتین پریونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے پرپابندی کے فیصلے کو درست قرار دیدیا ۔
طالبان کے نائب ترجمان بلال کریمی نے عرب میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ طالبان نے خواتین کو وہ حقوق دئیے ہیں جو انہیں ماضی میں نہیں…
شیری رحمان فوربز میگزین کی ایشیا کی 50 کامیاب خواتین میں شامل
اسلام آباد: فوربز میگزین کی طرف سے ایشیا کی 50 کامیاب خواتین کی فہرست جاری کردی گئی جس میں شیری رحمان کا نام شامل ہے۔
فوربز میگزین کی جانب سے ایشیا پیسیفک سے 50 سال سے زیادہ عمر کی 50 خواتین کی فہرست جاری کی گئی ہے جو اپنے شعبہ جات میں…
سپریم کورٹ کا آڈیٹر جنرل کو سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کا آڈٹ کرنے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آڈیٹر جنرل کو سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کا آڈٹ کرنے کا حکم دے دیا. چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ ہمارے ملک کی سب سے بڑی کمزوری ہے کہ تعلیم پر کوٸی توجہ نہیں دیتا۔
سپریم کورٹ میں سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے فرنزاک آڈٹ سے…
کے الیکٹرک کیلئے بجلی کی قیمت میں 4.49 روپے اضافے کی منظوری
اسلام آباد: نیپرا نے ڈسکوز اور کے الیکٹرک کا ٹیرف یکساں کرنے کی وفاقی حکومت کی درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کے الیکٹرک کیلئے بجلی کی قیمت میں مختلف کیٹگریز میں 1.49 روپے سے لے کر 4.49 روپے اضافے…
سندھ حکومت کی درخواست مسترد، بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی ہونگے، الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی درخواست مسترد کر دی، کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی کرانے کا حکم دے دیا۔
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں ہونے والے ہنگامی اجلاس میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے…
توہین مذہب کیس،شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق بری
فائل:فوٹو
راولپنڈی :سابق وفاقی وزیر داخلہ سربراہ شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق توہین مذہب کیس میں بری ہو گئے۔
اٹک کے جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عارف نے توہین مذہب کیس میں شیخ رشید اور شیخ راشد کو بری کرنے کا فیصلہ سنایا۔
خیال رہے کہ…
جماعت اسلامی کراچی کا الیکشن کمیشن کے باہر دھرنے کا اعلان
کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے اعلان کے بعد جماعت اسلامی کراچی نے آج دوپہر 3 بجے الیکشن کمیشن کے باہر دھرنے کا اعلان کر دیا حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ مفادات کی خاطر اور عوام کے مینڈیٹ سے خوفزدہ…
نادرانے بزرگ شہریوں کیلئے تصدیق سروس متعارف کروادی
اسلام آباد: نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بزرگ شہریوں کی انگلیوں کے نشانات کی تصدیق میں پیش آنے والے دیرینہ مسئلے کا جدید ترین حل متعارف کروا دیا۔
60سال سے زائد عمر کے بزرگ شہریوں کو بالخصوص بینکوں میں بائیومیٹرک تصدیق…
عمران خان حملہ کیس، ملزم نوید کے بھائی اور بھانجے کوعدالت پیش کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
لاہور :لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان حملہ کیس کے ملزم نوید کے زیرحراست بھائی اور بھانجے کو16 جنوری کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس عالیہ نیلم نے عمران خان پر حملہ کیس میں گرفتار ملزم نوید کے بھائی اور بھانجے…
ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد : ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیاہے کہیں سرد ہوائیں ، کہیں برفباری تو کہیں دھند کا راج برقرار ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں وقفے وقفے سے بارش اور…
اداکارہ میشا شفیع کی حجاب کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
فوٹو:سوشل میڈیا
ٹورنٹو: پاکستان کی معروف گلوکار اور اداکارہ میشا شفیع کی حجاب کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔انہوں نے اپنی آمدہ فلم کاایک سنگل شاٹ اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیاہے ۔
یہ تصویر اداکارہ کی نئی آنے والی فلم ’مَس ٹیش‘ کی…
حج کی ادائیگی کے خواہش مند افراد کو کورونا وائرس سے بچاوٴ کی ویکسین کا مکمل کورس کرنا ہوگا،سعودی عرب
فائل:فوٹو
ریاض: سعودی عرب نے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے کورونا سے بچاوٴ کی ویکسینیشن لازمی قرار دے دی۔جبکہ حج کے لیے آنے سے قبل عازمین بطور احتیاط فلو(انفلوئنزا) کی ویکسین بھی لگوا لیں۔
وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حج کی…