شادی کے بعد زیادتی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی ملیں،طوبیٰ انور

فائل:فوٹو لاہور: معروف اینکر پرسن عامر لیاقت مرحوم کی سابق اہلیہ طوبیٰ انور کا کہنا ہے کہ انہیں شادی کے بعد زیادتی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی ملیں۔ شادی کے 2 سال تک کام نہیں کیا، ایک جگہ سے کہا گیا کہ آڈیشن دے دو۔ گھر والوں نے حوصلہ…

درمیانی عمر میں دباوٴ یا گھبراہٹ ڈیمینشیا کاموجب بن سکتا ہے ،تحقیق

فائل:فوٹو ہیلسنکی: ایک تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ درمیانی عمر میں دباوٴ، گھبراہٹ یا تھکاوٹ ڈیمینشیا کے خطرے میں اضافہ کر سکتا ہے۔ جیسے جیسے آبادی کی عمر دراز ہو رہی ہے، یاد داشت کے مسائل عام سے عام تر ہو رہے ہیں۔ اس ہی لیے اس بیماری کے…

ملک بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں سے چلانا ممکن نہیں ہے،فوادچوہدری

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کاکہناہے کہ احتساب عوام کا حق ہے 22 کروڑ کا ملک بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں سے نہیں چلایا جاسکتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں فواد…

عمران خان کا راجن پور ضمنی الیکشن خود لڑنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے راجن پور ضمنی الیکشن خود لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق عمران خان ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے، پارٹی قیادت نے تجویز دی کہ خالی نشست پر عمران خان الیکشن…

امریکی حسینہ نے عالمی مقابلہ حسن جیت لیا

فوٹو:انٹرنیٹ لاس اینجلس: امریکا سے تعلق رکھنے والی ماڈل آربونی گیبریل نے عالمی مقابلہ حسن 2023- 2022 کا تاج اپنے سر پر سجا لیا۔ گزشتہ برس مقابلہ حسن جیتنے والی بھارتی ماڈل نے رواں سال کی فاتح کو تاج پہنایا۔ امریکا کے شہر نیواورلینز میں…

ن لیگ کے بہت سے پرندے اڑان بھرنے کے لیے تیار ہیں،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ن لیگ کے بہت سے پرندے اڑان بھرنے کے لیے تیار ہیں اس کا ایسا سیاسی جہاز ہے جو ڈوبنے کے قریب ہے اور جس کا کوئی کپتان نہیں ہے۔چند ہفتوں میں کوئی سیاسی حل نکالنا ہوگا۔13…

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کی سمری منگل کو گورنر کو بھیجی جائے گی

لاہور: خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کی سمری منگل کو گورنر کو بھیجی جائے گی، یہ فیصلہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت کے پی کابینہ اجلاس میں کیا گیا۔ خیبر پختونخوا کابینہ کے اجلاس میں وزیراعلی محمود خان اور پی ٹی آئی کے پی…

بلدیاتی انتخابات،پیپلزپارٹی نے 9 اضلاع میں میدان مار لیا،ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری

کراچی: سندھ میں کراچی اور حیدرآباد سمیت 16 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور نتائج تاخیر کا شکار، جبکہ ایم کیو ایم پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا بائیکاٹ…

نیپال میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، 72 افراد سوار تھے

پوخارہ: نیپال میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، 72 افراد سوار تھے، حادثہ پوخارہ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے رن وے پر پیش آیا۔ میڈیا  میں بتایا گیا ہے کہ حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن جاری ہے جبکہ ائیرپورٹ کو فی الحال دیگر پروازوں کے لیے بند کردیا…

شہباز شریف کے گرد گھیرا تنگ، عمران خان کا وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

لاہور : شہباز شریف کے گرد گھیرا تنگ، عمران خان کا وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے. لاہور میں ان کی رہائش گاہ زمان…

پنچاب اسمبلی ٹوٹ گئی، نگران سیٹ اپ تک پرویزالہی کام کرتے رہیں گے

لاہور: پنچاب اسمبلی ٹوٹ گئی، نگران سیٹ اپ تک پرویزالہی کام کرتے رہیں گے،گورنر بلیغ الرحمان کے دستخط نہ کرنے کے باوجود پنجاب اسمبلی 48 گھنٹے بعد ازخود تحلیل ہوگئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر کو…

سندھ میں آج بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں ، رات گئے تک سامان کی ترسیل مکمل

فائل:فوٹو اسلام آباد: سندھ میں آج بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں ، رات گئے تک سامان کی ترسیل مکمل ہو گئی، الیکشن کمیشن نے سندھ میں صوبائی حکومت کی جانب سے انتخابات ملتوی کروانے کی درخواست پھر مسترد کردی، کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات…

شاہین شاہ آفریدی کا بنگلہ دیش پریمیئر لیگ سے دستبردار ہونے کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ ٹی20 ورلڈکپ میں انجری کا شکار ہونے والے قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بنگلہ دیش پریمئیر لیگ (بی پی…

قائد مسلم لیگ ن کی وطن واپسی کی قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں، نواز شریف کا فی الحال واپسی سے صاف انکار

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے فی الحال فوری وطن واپسی سے صاف انکار کردیا۔نواز شریف نے پارٹی رہنماوٴں کو جواب دیا کہ فی الحال موجودہ سیاسی صورتحال میں میرا پاکستان واپس آنا ممکن نہیں، اگلے چند روز میں مریم نواز کی…

کامیابی شارٹ کٹ سے نہیں ملتی،عائزہ اعوان

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی اداکارہ عائزہ اعوان نے شوبز انڈسٹری میں آنے والی نئی لڑکیوں کو اہم مشورے دیئے ہیں۔کہتی ہیں کامیابی شارٹ کٹ سے نہیں ملتی۔ ایک انٹرویو میں ماڈل اداکارہ عائزہ اعوان نے کہا کہ انڈسٹری میں آنے والی لڑکیوں کو سب سے…

ڈپریشن دور کرنےدور کرنے والا امپلانٹ ایجاد

فوٹو:انٹرنیٹ  نیویارک: معروف ٹیکنالوجی انٹرپرونیئر میرون گریبیز اور ان کی ٹیم نے دنیا بھر میں ڈپریشن سے متاثرہ کروڑوں افراد نے ایک امپلانٹ (پیوند) بنایا ہے جو اپنی نوعیت کی پہلی ایجاد ہے۔ اسے کھال کے نیچے رکھا جاسکتا ہے جو وقت پڑنے پر…

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر تصادم کا خدشہ ہے، رانا ثنا اللہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کاکہنا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر تصادم کا خدشہ ہے۔ بعض شرپسندعناصر صورتحال سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں کوئی ایک چھوٹا سا واقعہ کراچی اورحیدرآباد میں کسی بڑے…

سکیورٹی فورسز کی عدم دستیابی ، سندھ حکومت نے ایک بار پھر بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت کرلی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سکیورٹی فورسز کی عدم دستیابی کی بنا پر سندھ حکومت نے ایک بار پھر بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت کرلی۔ سندھ حکومت کا الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں کہا کہ سکیورٹی فورسز کی دستیابی تک بلدیاتی انتخابات کا…

بلدیاتی الیکشن، انتخابی سامان منتقل کرنے والی گاڑیاں ڈسپیج سینٹر پہنچ گئیں

فائل:فوٹو کراچی میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے انتخابی سامان منتقل کرنے والی گاڑیاں ڈسپیج سینٹر پہنچ گئیں۔ریٹرننگ افسران کا کہنا ہے کہ 11 بجے کا وقت دیا گیا ہے جبکہ 12 بجے تک انتخابی سامان کی تقسیم شروع کردی جائے گی۔ بلدیاتی الیکشن میں…

برلن میں پاکستانی مشن کی جانب سے بلا اجازت 33 گاڑیاں خریدنے کا انکشاف

فائل:فوٹو اسلام آباد: برلن میں پاکستانی مشن کی جانب سے بلا اجازت 33 گاڑیاں خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ وزارت خزانہ کی پابندی کے باوجود ایک ارب 46 کروڑ روپے کی گاڑیاں خریدی گئیں۔ پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی…