ترک صدر کا 14 مئی کو عام انتخابات کا اعلان
فائل:فوٹو
انقرہ : ترک صدر رجب طیب اردوان نے 14 مئی کو عام انتخابات کا اعلان کردیا رائےعامہ کے جائزوں کے مطابق ترکیہ میں اس بار پارلیمانی و صدارتی انتخابات سخت ہوں گے۔
خبرایجنسی کے مطابق ترک صدر نے برسا میں نوجوانوں سے خطاب میں…
حکومت اتنی نااہل ہے کہ ایک اٹارنی جنرل تک تعینات نہیں کر سکتی،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ کیا اٹارنی جنرل کی تعیناتی پر حکومت کسی سے بارگین کر رہی ہے؟ حکومت اتنی نااہل ہے کہ ایک اٹارنی جنرل تک تعینات نہیں کر سکتی۔
ٹمپرڈ گاڑی…
ناخن پالش خشک کرنے والی مشین کینسرکاموجب قرار
فائل:فوٹو
سان ڈیاگو: ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ ناخن پالش خشک کرنے کے لیے استعمال کی جانے والی مشین کینسر کا سبب بن سکتی ہے۔ رپورٹس کے مشاہدہ میں معلوم ہواہے کہ وہ لوگ جو باقاعدگی سے جیل مینی کیور کراتے ہیں، جیسا کہ مقابلہ حسن…
گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی دنیا کی ایک معمر ترین خاتون کی تصدیق
فوٹو:انٹرنیٹ
اسپین: گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے حال ہی میں دنیا کی ایک بزرگ ترین خاتون کی تصدیق کر دی ہے جن کی عمر 115 سال ہے اور وہ اب تک تندرست اور زندگی سے بھرپور ہیں۔
اسپین کے شہر کیٹالونیا کی رہائشی خاتون ماریہ برانیاس موریرا کی عمر اس…
پارلیمنٹ کی عمارت کو اسپیکرقومی اسمبلی نے3 دن کےلئے بند کروا دیا
اسلام آباد: پارلیمنٹ کی عمارت کو اسپیکرقومی اسمبلی نے3 دن کےلئے بند کروا دیا، بتایاگیا ہے کہ چند مقامات پر ہونے والی سپارکنگ سے شارٹ سرکٹ کے خطرے کے پیش نظر عمارت بند کی گئی۔
بتایا گیاہے کہ اتوار کے روز پارلیمنٹ کی عمارت میں چند مقامات پر…
تحریک انصاف کے ارکان کو سپیکر کی رہائش پر جانے سے روک دیا گیا
اسلام آباد: تحریک انصاف کے ارکان کو سپیکر کی رہائش پر جانے سے روک دیا گیا، جس کے بعد ان ارکان نے وہاں پر ہی احتجاجاً دھرنا دیا.
قومی اسمبلی سے استعفے واپسی کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے 45 ایم این ایز کو سپیکر راجہ پرویز اشرف کی رہائشگاہ…
علیزے سلطان نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے سے متعلق افواہوں کی تردید کردی
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان نے شوبز انڈسٹری میں آنے کی خبروں کی تردید کردی ۔
معروف اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان نے شوبز انڈسٹری میں آنے کی خبروں پر اپنا ردِعمل…
وزیراعظم کی نگران وزیر اعلیٰ پنجاب بننے پر محسن نقوی کو مبارکباد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب بننے پر محسن نقوی کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ محسن رضا نقوی نے گزشتہ رات نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھا یاتھا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے آئین اور…
پی ٹی آئی کے 45 ارکان قومی اسمبلی نے استعفے واپس لینے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے 45 ارکان قومی اسمبلی نے استعفے واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی رہنماؤں کو پارلیمنٹ کے اندر جانے سے روک دیاگیا اراکین نے پارلیمنٹ ہاوس کے گیٹ کے باہر احتجاج، نعرے بازی کی۔
پاکستان تحریک…
نیشنل گرڈ میں خرابی کے باعث بجلی کا ملک گیر بریک ڈاوٴن، 13 گھنٹوں بعد بجلی بحال
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نیشنل گرڈ میں خرابی کے باعث بجلی کا ملک گیر بریک ڈاوٴن، 13 گھنٹوں بعد بجلی بحال ، اسلام آباد،راولپنڈی ، کراچی سمیت مختلف شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ذرائع پاور ڈویڑن کا کہنا ہے کہ بجلی کی مکمل فراہمی میں 24…
امریکا کی جانب سے یوکرین کیلئے مزید 2.5 ارب ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان
فائل:فوٹو
واشنگٹن : امریکا کی جانب سے یوکرین کیلئے ائیر ڈیفنس اور آرمرڈ وہیکلز کی صورت میں مزید 2.5 ارب ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔
ایک بیان میں امریکی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے یوکرین کیلئے 90 اسٹرائیکر آرمرڈ…
ایک کھرب 75 ارب روپے کا منی بجٹ تیار، گیس، بجلی مہنگی، نئےٹیکسز کا نفاذ ہوگا
سجاد کاظمی
اسلام آباد: ایک کھرب 75 ارب روپے کا منی بجٹ تیار، گیس، بجلی مہنگی، نئےٹیکسز کا نفاذ ہوگا، حکومت نے آرڈیننس کے ذریعے منی بجٹ لانے کی تیاریاں شروع کردی.
ذرائع کے مطابق ملک کی معاشی حالت سدھارنے اور آئی ایم ایف پروگرام بحالی کے…
ویمنز انڈر نائنٹین ورلڈ کپ ،پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سےہرادیا
لاہور: ویمنز انڈر نائنٹین ورلڈ کپ ،پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سےہرادیا، پاکستانی بیٹرز نے اٹھانوے رنز کا ہدف گیارویں اوور میں حاصل کرلیا۔
گروپ بی کے اہم میچ میں پاکستانی ووینزباولرز نےزمبابوے کو سوکا ہندسہ پار نہ کرنے دیا اورزمبابوے…
میں محفوظ نہیں ہوں لیکن اس کے باوجود میں انتخابی مہم میں جاوں گا
اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے ملک کو انتخابات کے بعد مینڈیٹ حاصل کرنے والی پاپولرحکومت ہی مسائل سے نجات دلا سکتی ہے۔
سابق وزیراعظم عمران خان نے نے برطانوی نشریاتی ادارے کی پاکستان کےلئے نمائندہ کیرولائن ڈیوس…
دہشت گردوں کا ایران کی حدود سے حملہ ، 4 سکیورٹی اہلکارشہید ہو گئے
پنجگور: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دہشت گردوں کا ایران کی حدود سے حملہ ، 4 سکیورٹی اہلکارشہید ہو گئے۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ واقعہ پاک ایران بارڈر کے چکاب سیکٹر پر میں پیش آیا جہاں دہشت گردوں نے ایرانی سر زمین…
یوکرین میں ہیلی کاپٹر سکول پر گر کر تباہ، وزیر داخلہ سمیت 18 افراد ہلاک
فوٹو:ٹویٹر
کیف: یوکرین میں ہیلی کاپٹر سکول پر گر کر تباہ، وزیر داخلہ سمیت 18 افراد ہلاک، حادثہ یوکرین کے شہر برووری میں پیش آیا، افراد 29 زخمی ہوگئے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے ایمرجنسی ریسکیو ہیلی کاپٹر میں وزیر داخلہ اور…
حکومت اپریل میں الیکشن کرانے پر مجبورہوجائے گی،عمران خان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہناہے کہ حکومت اپریل میں الیکشن کرانے پر مجبورہوجائے گی۔کبھی پاکستان کے معاشی حالات وہ نہیں جو آج ہیں ہماری معیشت کا بیڑہ غرق کر کے رکھ دیا
برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو…
عمران خان کے دور میں نیب آرڈیننس سے بری اور مستفید ہونے والوں کی تفصیلات طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عمران خان کے دور میں نیب آرڈیننس سے بری اور مستفید ہونے والوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دئیے کہ تحریک انصاف کا موقف ہے کہ نیب کیسز میں جرم ثابت کرنے کا معیار ہی بدل دیا گیا ہے،…
آئندہ ہفتے سے ڈالرز آئیں گے تو زر مبادلہ کے ذخائر بڑھنا شروع ہو جائیں گے ،گورنر سٹیٹ بینک
فائل:فوٹو
کراچی: گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کاکہناہے کہ ڈالرز دیکھ کر امپورٹ کا فیصلہ کرتے ہیں، اگلے ہفتے سے ڈالرز آئیں گے تو زر مبادلہ کے ذخائر بڑھنا شروع ہو جائیں گے ،ایل سی کو جانچنے میں کافی وقت لگتا ہے، ایل سیز جلد کھول دیں گے۔…
پی ٹی آئی استعفوں کی منظوری کے باوجود قومی اسمبلی کے تین اہم عہدے لینے کی خواہشمند
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اپنے کئی اراکین کے استعفوں کی منظوری کے باوجود قومی اسمبلی کے تین اہم عہدے لینے کی خواہاں ہے۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر، چیئرمین پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی (پی اے سی) اور…