صدر مملکت اپنی اوقات میں رہیں، الیکشن سے آپ کا کوئی تعلق نہیں، وفاقی وزراء

اسلام آباد: وفاقی وزراء نے توپوں کا رخ صدر مملکت عارف علوی کی طرف موڑ دیا، کہتے ہیں صدر مملکت اپنی اوقات میں رہیں، الیکشن سے آپ کا کوئی تعلق نہیں، وفاقی وزراء کا موقف.  وزیر داخلہ راناثناللہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عارف علوی…

صدر مملکت کے بلائے اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر کی شرکت پر ابہام موجود

اسلام آباد: صدر مملکت کے بلائے اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر کی شرکت پر ابہام موجود ،تاحال چیف الیکشن کمشنر کے اجلاس میں شریک ہونے کافیصلہ نہ ہو سکا۔ اس حوالے سےالیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے چیف الیکشن کمشنر اس اجلاس میں شرکت کریں گے یا نہیں…

تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا شیڈول جاری، کب؟ کتنے؟ کون؟ کہاں سے؟

لاہور: تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا شیڈول جاری، کب؟ کتنے؟ کون؟ کہاں سے؟ عمران خان کے اعلان پر عمل درآمد کا وقت آگیا کارکنوں کے گرفتاریاں دینے کا شیڈول جاری ہے۔ بتایا گیا ہے کہ جیل بھرو تحریک کا آغاز لاہور سے بدھ کو ہوگا، پشاور سے کارکن…

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی خبر سنا دی

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی خبر سنا دی کہا پاکستان ڈیفالٹ ہو نہیں رہا، ہو چکا ہے، ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و وزیر دفاع نے سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے   کہ ہمیں…

ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 56 رنز سے ہرادیا، احسان اللہ کی ایک بار پھر 3 وکٹیں

ملتان: ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 56 رنز سے ہرادیا، احسان اللہ کی ایک بار پھر 3 وکٹیں، ان کے علاوہ ملتان سلطانز کے اسامہ نے بھی 3 کھلاڑی آؤٹ کئے.  پشاور زلمی کی پوری ٹیم 211 رنز کے ہدف کا تعاقب میں 154 رنز بنا کر 19 ویں اوور کی پانچویں…

کراچی پولیس ہیڈ کوارٹر پرحملہ، 3 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار شہید، رینجرز کا کلیئرنس آپریشن مکمل

کراچی: کراچی پولیس ہیڈ کوارٹر پرحملہ، 3 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار شہید، رینجرز کا کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا ، ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق تمام 4 منزلیں کلئیر ہو چکیں  ایک دہشت گرد نے چوتھی منزل پر خود کو دھماکے سے اڑا یا، دہشتگرد اندر…

صدر مملکت کا چیف الیکشن کمشنر کے رویہ پر اظہارِ ناراضگی، اجلاس پر طلبی

اسلام آباد: صدر مملکت کا چیف الیکشن کمشنر کے رویہ پر اظہارِ ناراضگی، اجلاس پر طلبی، صدر مملکت کی چیف الیکشن کمشنر کو انتخابات سے متعلق ہنگامی اجلاس کی دعوت دی گئی.  صدر مملکت کی طرف سےسکندر سلطان راجہ کو 20 فروری 2023 کو ایوان صدر میں…

عمران خان کا جیل بھرو تاریخ کااعلان، عدالتی فیصلے پر عمل نہ ہوتو مطلب قانون ختم

فوٹو : فائل لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا جیل بھرو تاریخ کااعلان، عدالتی فیصلے پر عمل نہ ہوتو مطلب قانون ختم، عوام خوف کے بت توڑ دیں، عمران خان نے کہا کہ بدھ سے جیل بھرو تحریک شروع کر رہے ہیں۔ سابق وزیراعظم نے کارکنوں سے ویڈیو…

پاکستان میں امیر طبقہ غریبوں کا حق مار رہا ہے، وزیر مملکت توانائی

کراچی: وزیر مملکت برائے توانائی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے ہم کیوں پیچھے رہ گئے، یہ سوچنا ہو گا،ترقی کا معیار وہی رہا، ٹیکنالوجی وہی رہی، صرف جیو پولیٹیکل معیار تبدیل ہوئے. ڈاکٹر مصدق ملک نےکراچی میں دی فیوچر سمٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…

چیتا راولپنڈی ڈی ایچ اے فیز 2 کے گھر میں گھس گیا، ہلچل مچ گئی

فوٹو: سوشل میڈیا راولپنڈی: چیتا راولپنڈی ڈی ایچ اے فیز 2 کے گھر میں گھس گیا، ہلچل مچ گئی، اس دوران نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ بعد میں زخمی ہونے والے شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ چیتے کو پکڑنے…

عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ نےخارج کر دی

لاہور: عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ نےخارج کر دی، عدالت نے پیشی کیلئے شام 6 بجے تک کا وقت دیا تھا مگر عدم سکیورٹی کے باعث وہ پیش نہ ہوئے. گزشتہ روز اسلام آباد کی انسداد دہشتگری عدالت نے ضمانت مسترد کی تھی جس کے بعد…

سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیانات پر تحقیقات کی جائیں، عمران خان کا صدر کو خط

فوٹو : فائل اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے صدر مملکت عارف علوی سے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیانات پر تحقیقات کی جائیں، عمران خان کا صدر کو خط۔ چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے صدرِ…

ایمبولینسز، سرکاری گاڑیوں اور وردی والے پولیس اہلکاروں کی بھی چیکنگ ہو گی

فوٹو: فائل  اسلام آباد: ایمبولینسز، سرکاری گاڑیوں اور وردی والے پولیس اہلکاروں کی بھی چیکنگ ہو گی، اسلام آباد میں چیکنگ نظام کو موثر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے.  اب ایمبولینسز اوروردی میں ملبوس پولیس اہلکاروں کی بھی چیکنگ کی جائے گی اسلام…

شیخ رشید کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت منظور، اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا

اسلام آباد : شیخ رشید کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت منظور، اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی اسلام آباد کی مقامی عدالت سے درخواست مسترد ہونے پر ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیخ رشید کی…

وزیر اعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ترکیہ کے روانہ ہو گئے

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ترکیہ کے روانہ ہو گئے ، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کا 16-17 فروری 2023 کو ترکیہ کا دورہ شیڈول ہے. وزیراعظم شہباز شریف کی  ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات ہوگیترجمان دفتر خارجہ…

منی بجٹ کے بعد رات گئے عوام پر پٹرول بم گرادیا، پٹرول22 روپے مہنگا کردیا گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: منی بجٹ کے بعد رات گئے عوام پر پٹرول بم گرادیا، پٹرول22 روپے مہنگا کردیا گیاجس پر رات 12 بجے سے عمل درآمد بھی ہونا شروع ہوچکا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرول 22.20 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل آئل 17.20…

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

ملتان: ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی، رئیلی روسو 78 اور کپتان محمد رضوان 28 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، شان مسعود 3 رنز بنا کر توشارا کی وکٹ بنے. ملتان سلطانز نے 111 رنز کا ہدف 13.3 اوورز میں پورا کر لیا، اس سے…

منی بجٹ کا بوجھ عوام پہ آگیا، پہلے کہا تھا چوروں سے ملک نہیں سنبھالا جائیگا، عمران خان

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے منی بجٹ کا بوجھ عوام پہ آگیا، پہلے کہا تھا چوروں سے ملک نہیں سنبھالا جائیگا، عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد مہنگائی مزید بڑھے گی اس سےصرف غریب پسیں گے۔ سابق وزیراعظم عمران خان…

ضمنی بجٹ بل پر سینیٹ میں ہنگامہ ، شورشرابے میں بل پیش کردیا گیا

 اسلام آباد: ضمنی بجٹ بل پر سینیٹ میں ہنگامہ ، شورشرابے میں بل پیش کردیا گیا حکومت کی جانب سے پہلے ضمنی مالیاتی بل قومی اسمبلی میں پیش ہوا بعد میں سینیٹ میں لایا گیا۔  وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے بجٹ دستاویزات پیش کرنے کے دوران سینیٹ…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے انسداد دہشت گردی عدالت کو  عمران خان کیخلاف کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے انسداد دہشت گردی عدالت کو  عمران خان کیخلاف کارروائی سے روک دیا، عدالت نے چئیرمین پی ٹی آئی کی اپیل منظور کرتے ہوئے فریقین کو 23 فروری تک کے نوٹسسز جاری کر دیئے. اس سے قبل عمران خان کو انسداد دہشت گردی…