ہلال احمر کا خیرپور میں ریلیف آپریشن مکمل،3 ہزار گھرانے مستفید ہوئے
خیبر پور : ہلال احمر کا خیرپور میں ریلیف آپریشن مکمل،3 ہزار گھرانے مستفید ہوئے،سندھ کے سیلاب سے انتہائی متاثرہ ضلع خیر پور کی یونین کونسل صابر رند، مھر ویسر، لیاری، کوٹ ڈیجی اور محبت وا میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا.
ہلال احمر پاکستان کی…
سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر
فوٹو : فائل
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا گیا، یہ ریفرنس بلوچستان بار کونسل کی جانب سے دائر ہوا ہے.
ریفرنس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اور سپریم کورٹ کے جج کی مبینہ…
وفاقی کابینہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو عہدے سے ہٹا دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو عہدے سے ہٹا دیا،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنیکی ہدایت کردی گئی.
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس وزیراعظم ہاوس میں ہوا جس میں اجلاس نے دونکاتی ایجنڈے…
بھوک کا تماشا
مقصود منتظر
ہندوستان (برصغیر) میں مغل سلطنت کا زوال شروع ہوچکا تھا۔ یہ سنہ سترہ سو بارہ کی بات ہے. شاہ جہاں کا پڑپوتا جہان دار شاہ تخت نشین تھا۔۔ یہ مغلیہ سلطنت کا آٹھواں شہنشاہ رہا ۔جہاندار نےصرف گیارہ ماہ حکومت کی.اس نے اپنے مختصر دور…
رجسٹرار سپریم کورٹ کو جوڈیشل آرڈر مسترد کرنے کا اختیار نہیں، جسٹس فائز عیسی
فوٹو : فائل
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے چیف جسٹس پاکستان ایسا کوئی انتظامی حکم جاری نہیں کر سکتے، جسٹس فائز عیسی کا رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط.
خط میں کہا گیا ہے کہ رجسٹرار سپریم کورٹ کو جوڈیشل آرڈر…
عمران خان نے پاکستان کو معاشی دلدل میں پھنسا دیا،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کو معاشی دلدل میں پھنسا دیا، دوست ممالک کے خلاف سابق حکمرانوں نے بدزبانی کی ہم نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پیشگی تسلیم کرلیں لیکن اب آخری شرط پر بات چیت جاری…
توشہ خانہ کیس ، نیب نوٹسز کیخلاف عمران خان،بشری بی بی کی درخواستیں قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں نیب نوٹسز کیخلاف چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی درخواستیں قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل ہائی…
آسٹریلوی باشندے نے دنیا کی سب سے بڑی وِگ بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ بناڈالا
فوٹو:انٹرنیٹ
ایڈیلیڈ: ایک آسٹریلوی باشندے نے 8 فِٹ اور 6 انچز بڑی وِگ بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق ڈینی رینلڈز اوور سائز مصنوعی بالوں کا گچھا بنا کر دنیا کی سب سے بڑی وگ کا ریکارڈ توڑا۔
ڈینی…
سر نہ ڈھانپنے پر ایک شخص نے دو خواتین کے سروں پر دہی انڈیل دی،ویڈیو وائرل
فوٹو:ٹویٹر
مشہد: ایران کے شمال مشرقی مشہد میں سر نہ ڈھانپنے والی دو خواتین کے سروں پر ایک شخص نے دہی انڈیل دی۔ واقعے میں ملوث دونوں خواتین کے ساتھ مرد کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ایرانی صدر نے ’ قانونی معاملہ‘…
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند حضرات کے لئے خوشخبری
فائل:فوٹو
لاہور:ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند حضرات کے لئے اچھی خبرآگئی۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر لائسنسنگ طریقہ کار میں مزید آسانیاں کی گئی ہیں جس کے تحت اب ملک کے کسی بھی کونے سے تعلق…
سینیٹ نے سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد منظور کرلی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سینیٹ نے سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔
سینیٹ میں رباء کے خاتمے سے متعلق قرارداد پیش ہوئی۔ قرارداد جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے پیش کی۔
وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث بخش پاشا نے…
الیکشن 90 دن میں، ملتوی یا نئی تاریخ، سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائے گی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن 90 دن میں، ملتوی یا نئی تاریخ، سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائے گی. سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات التوا سے متعلق عمران خان کی درخواست پر پیر کو فیصلہ محفوظ کرلیا تھا.
حکومت کی طرف سے بائیکاٹ…
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کیس، پی ٹی آئی رہنماوٴں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کے کیس میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔دوران سماعت جج نے ریمارکس دئیے کہ 6 ہیں، 60 ہیں یا 70 درخواستیں ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ…
کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 6 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی ہوگی،نیپرا
اسلام آباد: نیپرا میں کے الیکٹرک سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کے لیے وفاقی حکومت کی درخواستوں پر سماعت میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ صارفین کے لیے بجلی 6 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی ہوگی۔درخواستوں میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ کے الیکٹرک صارفین…
عمران خان کی جانب سے سکیورٹی فراہمی کی درخواست پروزارت داخلہ اور وفاق کو نوٹس،جواب طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے سکیورٹی فراہمی کی درخواست پر عدالت نے وزارت داخلہ اور وفاق کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے بیان پر عمران خان کی سکیورٹی…
عمران خان کے بیانات نشر کرنے پر پابندی کیس، چیئرمین پیمرا کو نوٹس،جواب طلب
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کے بیانات نشر کرنے پر پابندی کے کیس میں عدالت نے چیئرمین پیمرا کو نوٹس کرکے جواب طلب کرلیا۔
ہائی کورٹ میں عمران خان کے بیانات ٹی وی چینلز پر نشر نہ کرنے پر پیمرا کے خلاف توہین…
بھارتی فوج میں فضائی حادثے معمول ، 30 برس میں 534 حادثات، 152 پائلٹ ہلاک
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بھارتی فوج میں فضائی حادثے معمول بن چکے ہیں۔ بھارتی فضائیہ خود اپنے لیے اْڑتا پھرتا شمشان گھاٹ بنتا جا رہا ہے۔ صرف گزشتہ 5 برس ہی میں 45 فضائی حادثات میں 42 بھارتی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
گزشتہ 30 برس کے دوران بھارتی…
انتخابات کیس،فل کورٹ نہ بنانے کی صورت میں حکومتی جماعتوں کا عدالتی بائیکاٹ کا آپشن اپنانے کاامکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں انتخابات کیس کی سماعت آج ساڑھے گیارہ بجے ہوگی۔اٹارنی جنرل اور حکومتی سیاسی جماعتوں کے وکلا کل بینچ پر اعتراضات اٹھائیں گے۔فل کورٹ نہ بنانے کی صورت میں حکومتی سیاسی جماعتیں عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ کا…
پاک چین تجارتی راہداری خنجراب پاس 3 سال بعد کھول دیا گیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد: پاک چین تجارتی راہداری خنجراب پاس 3 سال بعد کھول دیا گیا، پاکستان اور چین کے درمیان اہم تجارتی شاہراہ خنجراب پاس کو کووڈ 19 کے باعث تقریبا 3 سال بند رہا۔
گلگت بلتستان کو چین کے صوبہ سنکیانگ سے جوڑنے والا پاس کو…
عمران خان کے خلاف ملک بھر میں درج تمام مقدمات خارج ہونے کا امکان
فوٹو: فائل
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ملک بھر میں درج تمام مقدمات خارج ہونے کا امکان، درخواست سماعت کیلئے مقرر کر لی گئی، سیاسی مقدمات انتقامی کارروائیوں کی وجہ سے درج کئے گئے.
لاہور ہائی کورٹ کا 2 رکنی بینچ جسٹس علی…