’بھٹو کی پھانسی‘ عدلیہ مجرم ٹھہری

مظہر عباس وہ زندہ بھٹو سے ہی نہیں اس کی موت سے بھی خوف زدہ تھے۔ اپنے زمانے کی پی ٹی وی کی نامور نیوز کاسٹر ماہ پارہ صفدر نے اپنی خود نوشت ’میرا زمانہ میری کہانی‘ میں اس دن (4؍اپریل 1979) کو پی ٹی وی نیوز روم کا احوال اس انداز میں بیان کیا…

پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے کے لئے ایک اوربڑااعزاز

فائل:فوٹو لاس اینجلس: پاکستان شوبز انڈسٹری کیلئے ایک بڑی خوشخبری، آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے ہالی وڈ کی مشہور سیریز ’اسٹار وارز‘ کی فلموں کو ڈائریکٹ کریں گی۔  کافی مہینوں سے یہ اطلاعات تھیں کہ مس مارویل کی…

شمالی کوریا کازیرآب جوہری صلاحیت کے حامل ڈرون ”سونامی“ کاتجربہ

فوٹو:انٹرنیٹ پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے سمندر کی سطح کے نیچے جوہری صلاحیت کے حامل ڈرون کا تجربہ کیا ہے۔اس نے زیر آب استعمال ہونے والے ڈرون کو ’ سونامی‘ کا نام دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا نے شمالی کوریا کی سرکاری خبر ایجنسی کے حوالے سے بتایا…

عدت کے دوران نکاح الزام، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عدت کے دوران نکاح کے الزام پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف کارروائی کیلئے دائر درخواست پر سماعت 28 اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عدت کے…

صدر عارف علوی نے سپریم کورٹ بل نظرِثانی کیلئے واپس پارلیمنٹ کو بھجوادیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ بل نظرِثانی کیلئے واپس پارلیمنٹ کو بھجوادیا،،،،صدر مملکت کاکہناہے کہ مجوزہ بل آرٹیکل 184 تین ، عدالت کے ابتدائی اختیار سماعت سے متعلق ہے ، مجوزہ بل کا مقصد ابتدائی اختیار سماعت…

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت 11 اپریل تک ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے پاکستا ن تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت 11 اپریل تک ملتوی کر دی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت مقرر کرنے کی…

عید کب ہوگی؟ رویت ہلال کونسل نے بتادیا

 لاہور: رویت ہلال ریسرچ کونسل نے عیدالفطر 22 اپریل بروز ہفتہ کو ہونے کی امید ظاہر کردی۔ پاکستان کے تمام علاقوں میں مطلع انتہائی صاف ہوا تو بھی 20 اپریل کی شام ٹیلی اسکوپ پر بھی چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل…

مودی کیلئے مزاکرات کی پیشکش ہے تو تحریک انصاف سے کیوں نہیں؟ سینیٹر مشاہد حسین سید

فوٹو: فائل اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما کہتے ہیں جب مودی کیلئے مزاکرات کی پیشکش ہے تو تحریک انصاف سے کیوں نہیں؟ سینیٹر مشاہد حسین سید کا کہنا ہےکہ اداروں سے لڑائی جیتی نہیں جاسکتی. سینیٹر مشاہد حسین سید نے سینیٹ اجلاس میں اظہار…

طالبان کے ہاتھوں شکست فاش،جوبائیڈن اور ٹرمپ انتظامیہ نے ہزیمت کاذمہ دار ایک دوسرے کو ٹھہرادیا

فائل:فوٹو  واشنگٹن: افغانستان میں دہائیوں کی جنگ کے بعد عجلت میں امریکی افواج کے انخلا اور طالبان کے ہاتھوں شکست فاش سے متعلق وائٹ ہاؤس کی رپورٹ میں جوبائیڈن اور ٹرمپ انتظامیہ نے اس ہزیمت کا ذمہ دار ایک دوسرے کو ٹھہرادیا۔ عالمی خبر…

پنجاب، کے پی انتخابات ازخود نوٹس پر ججز تفصیلی فیصلہ کے بعد ایک اور تفصیلی نوٹ آگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پنجاب، کے پی انتخابات ازخود نوٹس پر ججز تفصیلی فیصلہ کے بعد ایک اور تفصیلی نوٹ آگیا،پہلے 2 ججز نے تفصیلی فیصلہ دیا تھا، جبکہ ابھی سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کا تفصیلی نوٹ جاری کیا ہے جبکہ 3 رکنی بنچ فیصلہ سنا چکا…

شمعون عباسی نے ساتھی اداکارہ سے شادی کی تصدیق کردی

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار شمعون عباسی نے ساتھی اداکارہ شیری شاہ سے شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ شادی کرنا کسی لڑکی کو گرل فرینڈ بنا کر رکھنے سے بہتر ہے۔ رواں ہفتے سوشل میڈیا پر اداکارہ شیری شاہ نے شمعون عباسی کی سالگرہ…

عمران خان کی پیشی پر میڈیا کو کوریج سے روکنے پر پیمرا کو نوٹس ،جواب طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی عدالت پیشی کے لیے آمد پر میڈیا کو کوریج سے روکنے کے حکم کے خلاف درخواست پر پیمرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے…

عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیاہے جس میں بغاوت پر اکسانے، عزت نفس مجروح کرنے کی دفعات لگائی گئی ہیں۔ سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف مقدمہ سرکار کی…

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری، نئے آپریشن کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری، نئے آپریشن کی منظوری ، قوم کو پائیدار امن کی فراہمی کے لئے سکیورٹی فورسز کی قربانیوں اور کاوشوں کے اعتراف کے ساتھ ساتھ نئے آپریشن کی منظوری دیدی گئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف…

انتہائی مطلوب دہشت گرد گلزار امام عرف شمبے گرفتار

فائل:فوٹو راولپنڈی: انٹیلی جنس ایجنسی نے ایک ہائی پروفائل اور کامیاب آپریشن میں انتہائی مطلوب دہشت گرد گلزار امام عرف شمبے کو گرفتار کرلیا۔جو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تنصیبات پر حملوں سمیت پاکستان میں درجنوں پرتشدد دہشت گرد حملوں کی…

اسلام آباد ہائی کورٹ کامراد سعید کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے پولیس اور ایف آئی اے کو مراد سعید کے خلاف تادیبی کاروائی سے روک دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ مقدمات کی…

پریتی زنٹا کو کو ایک معذور بھکاری کو جواب نہ دینامہنگا پڑگیا

فائل:فوٹو ممبئی: بھارتی اداکارہ پریتی زنٹا کو کو ایک معذور بھکاری کو جواب نہ دینے پر سوشل میڈیا میں شدید ٹرتنقید کا سامنا ہے۔ ایک وائرل وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے جب اداکارہ اپنی گاڑی میں سوار ہو کر دروازہ بند کرتی ہیں تو ایک معذور فقیر…

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دورۂ واشنگٹن منسوخ کردیا

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر اقتصادی امور ایاز صادق نے دورۂ واشنگٹن منسوخ کردیا.دورے میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف حکام اور امریکی ٹریژری ڈیپارٹمنٹ کے اعلیٰ حکام سے سائڈ لائن میٹنگ کرنی تھی۔ ذرائع…

جے آئی ٹی نے عمران خان و دیگر رہنماوٴں کو آج پھر طلب کر لیا

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب میں  تحریک انصاف کے رہنماوٴں پر مقدمات کی تفتیش کے معاملے پر جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور دیگر رہنماوٴں کو تیسری بار طلب کر لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر…