سپریم کورٹ نے تنویر الیاس کی نااہلی کیخلاف درخواست مسترد کر دی

فائل:فوٹو مظفرآباد : آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ نے تنویر الیاس کی نااہلی کیخلاف درخواست مسترد کر دی۔ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی لیگل ٹیم نے آزاد کشمیر ہائیکورٹ کی جانب سے وزارت عظمی کے عہدے سے ہٹائے جانے کا فیصلہ سپریم…

عدت میں نکاح کیس ، بشریٰ بی بی اور عمران خان کے نکاح خواں مفتی سعید نے عدالت میں بیان قلمبند کرادیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: عدت میں نکاح کے کیس میں بشریٰ بی بی اور عمران خان کے نکاح خواں مفتی سعید نے عدالت میں بیان قلمبند کرادیا۔مفتی سعید نے کہاکہ پہلے نکاح کے وقت بشریٰ بی بی کا عدت کا دورانیہ مکمل نہیں ہواتھا، کیونکہ نومبر 2017 میں بشریٰ…

من چاہا جیون ساتھی مل گیا ہے،اداکارہ میرا

فائل:فوٹو لاہور: اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں من چاہا جیون ساتھی مل گیا ہے مداحوں کو  جلد ہی میری شادی کی خوشخبری دونگی ۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ میرا نے کہا کہ مجھے من چاہا دلہا مل گیا ہے اور فینز جلد ہی میری شادی کی خوش خبری…

یوم شہادت حضرت علی،ملک بھر میں ماتمی جلوسوں کاانعقاد ،سیکیورٹی کے سخت انتظامات

فائل:فوٹو لاہور/کراچی /اسلام آباد: ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علی آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ یوم شہادت حضرت علی کے موقع پر جلوسوں کے راستوں پر سیکیورٹی کے بھی انتہائی فول پروف اقدامات کو یقینی بنایاگیا ہے ملک کے مختلف…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا سیکشن 4 لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

فائل:فوٹو لاہور: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے سیکشن 4 کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست گزار کا کہنا ہے کہ سوموٹو کے فیصلے کے خلاف اپیل کا حق دینا آرٹیکل 184 اور 185 کے منافی ہے، اپیل کا حق صرف آرٹیکل 184 اور 185…

بھارتی فضائیہ کے گروپ کیپٹن کی کورٹ مارشل رپورٹ سے سچائی سامنے آگئی

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کا گروپ کیپٹن اپنی ہی قیادت کی غلطی کی بھینٹ چڑھ گیا۔ کورٹ مارشل کی رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ پاکستان کا آپریشن ’ سوفٹ رٹارٹ‘ کے دوران بھارت کا ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 گرائے جانے کا دعویٰ سچ ثابت…

استعمال شدہ گاڑیوں اور موبائل فونز سمیت 350 سے زائد اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم

فائل:فوٹو اسلام آباد: 1800 سی سی تک کی استعمال شدہ گاڑیوں اور موبائل فونز سمیت 350 سے زائد اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی گئی۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق ہوم اپلائنسز،ہائی ٹیک موبائل فونز،گوشت،مچھلی،فروٹ،سبزیوں،جوتوں،فرنیچر،آئسکریم،کتے…

شرح سود بڑھانے سے بینکوں کے قرض دہندگان مشکلات کا شکار ہیں

فوٹو : فائل راولپنڈی: حکومت کی طرف سے شرح سود بڑھانے سے بینکوں کے قرض دہندگان مشکلات کا شکار ہیں، قرض پر سود، کریڈٹ کارڈز پر سود اور ٹیکسز بھی بڑھ گئے ہیں. اسی طرح انشورنس کمپنیوں کے اعدادوشمار پر بھی ردوبدل ہو گیا ہے، پاور آف اٹارنی،…

الیکٹرک بسیں، اسٹیڈیم، کار شورومز، دیہی اسلام آباد کیلئے 10 ارب کا پیکیج

فوٹو : فائل اسلام آباد: الیکٹرک بسیں، اسٹیڈیم، کار شورومز، دیہی اسلام آباد کیلئے 10 ارب کا پیکیج، یہ ساری خوشخبریاں اسلام کے ترقیاتی ادارے کے سربراہ نے سنائی ہیں اور یہ سب کچھ چند ماہ میں کیا جائے گا. چیئرمین سی ڈی اے نور الامین مینگل نے…

مرضی کے بغیر کسی کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانا غیر قانونی ہے، سپریم کورٹ

فوٹو : فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قراردیاہے مرضی کے بغیر کسی کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانا غیر قانونی ہے، سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ جائیداد کے تنازعہ میں لاہور ہائیکورٹ نے…

میانمار میں فوجی حکومت کے مارشل لا کے خلاف جدوجہد کرنے والوں پر فضائی حملے، 50 سے زائد ہلاک

فائل:فوٹو ینگون: میانمار میں فوجی حکومت نے مارشل لا کے خلاف جدوجہد کرنے والے سیاسی رہنماؤں اور مزاحمت کاروں کے گڑھ پر فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں 50 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کی…

عمر بڑھنے کے حیاتیاتی عمل کی واپسی ناممکن ہے ،تحقیق

فائل:فوٹو سِنگاپور: ایک نئی تحقیق میں واضح  کیا گیاہے کہ عمر بڑھنے کے حیاتیاتی عمل کو ممکنہ طور پر روکا تو جا سکتا ہے لیکن مکمل طور پر پلٹایا نہیں جاسکتا۔محققین کا کہنا ہے کہ ٹی بی اے عمر کے ساتھ بڑھتا ہے، وقت کے ساتھ اس کی لچک کم پڑسکتی…

پنجاب انتخابات کے فنڈز کی دستیابی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

فائل:فوٹو  اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب کے انتخابات کے فنڈز کی دستیابی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ الیکشن کمیشن حکام رجسٹرار سپریم کورٹ کے دفتر گئے اور سربمہر رپورٹ وہاں جمع کرائی۔ سپریم کورٹ نے 4 اپریل کو وفاقی حکومت…

وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کو مظفرآباد ہائیکورٹ نے نااہل کر دیا

مظفر آباد : وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کو مظفرآباد ہائیکورٹ نے نااہل کر دیا، سردار تنویر الیاس کو دھمکی آمیز لہجہ اپنانے پر نااہل قرار دیا گیا.  تنویر الیاس کی طرف سے اپنے رویہ پر عدالت سے معافی مانگی گئی تھی تاہم ان کی معافی کو عدالت…

 عمران خان کی بچھائی گئی معاشی بارودی سرنگوں کے باوجود پاکستان کی معیشت میں بہتری جاری ہے،وزیراعظم

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ عمران خان کی بچھائی گئی معاشی بارودی سرنگوں اور عالمی تیل اور غذائی اجناس کی سپلائی لائن میں رکاوٹوں کے باوجود پاکستان کی معیشت میں بہتری جاری ہے۔ دیوالیہ ہونے کی تمام پیش گوئیاں غلط…

واٹس ایپ جلد کونسا نیافیچر متعارف کروائے گا

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: انسٹینٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی ’کمپینین موڈ‘ نامی فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے واٹس ایپ کو ایک اکاوٴنٹ سے ایک سے زیادہ ڈیوائسز میں استعمال کیا جاسکے گا۔ واٹس ایپ کے متعلق لیک ہونے…

طالبان نے خواتین کے ریسٹورنٹس اور پارکس میں جانے پر پابندی عائد کردی

فائل:فوٹو کابل: طالبان نے خواتین اور فیمیلیز کے ریسٹورنٹس کے گارڈن اور پارکس میں جانے پر پابندی عائد کردی۔ علما کا کہنا ہے کہ ریسٹورنٹس گارڈن اور پارکس میں خواتین کی بے پردگی ہوتی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق طالبان کی جانب سے پابندی…

مریم نواز عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہو گئیں۔جبکہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف لندن سے سعودی عرب پہنچیں گے جہاں وہ بیٹی مریم نواز سے بھی ملاقات کریں گے۔  …

توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس، الیکشن کمیشن کی جانب سے جلد سماعت کی درخواست مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد:توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے جلد سماعت کی درخواست عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد مسترد کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے کی۔سماعت…

سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن ختم، الیکشن فنڈز جاری نہ ہوئے، اب عدالت لگے گی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن ختم، الیکشن فنڈز جاری نہ ہوئے، اب عدالت لگے گی، پنجاب میں انتخابات کرانے کے لئے حکومت کی طرف سے پیسے الیکشن کمیشن کو نہ مل سکے، سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی. سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت پر حکم دیا تھا…