پاک فوج سرحدوں کے دفاع کے لیے پرعزم ہے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آج باجوڑ ، خیبر پختونخوا میں پاک افغان بارڈر پر تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ عید کا دن گزارا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاک افغان…

ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

فوٹو: فائل اسلام آباد: ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے، صدرِ مملکت عارف علوی نے نماز عید فیصل مسجد میں ادا کی۔ اسلام آباد میں عید کا مرکزی اجتماع فیصل مسجد میں ہوا جہاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے علاوہ…

نوازشریف اور ولی عہد کی ملاقات کب ؟کہاں ہوئی؟ سعودیہ میڈیابے خبر

فوٹو: فائل الریاض : نوازشریف اور ولی عہد کی ملاقات کب ؟کہاں ہوئی؟ سعودیہ میڈیابے خبر، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سےملاقات کب ؟کہاں ہوئی کوئی پریس ریلیز جاری نہ ہوا۔ اس حوالے سے اردو نیوز سعودی عرب کی رپورٹ میں بھی ملاقات کی خبر…

ٹوئٹر کی مفت سروس ختم ،عمران خان سمیت دیگر مشہور شخصیات بلیک ٹک سے محروم

فوٹو:ٹویٹر  اسلام آباد: سماجی رابطے کی سروس ٹوئٹر کی مفت سروس ختم ہونے کے بعد عمران خان سمیت دیگر مشہور شخصیات بلیک ٹک سے محروم ہوگئیں۔ ٹوئٹر اکاؤنٹ کے تصدیق شدہ ہونے کی علامت بلیک ٹک کے لیے ٹوئٹر کے مالک اور دنیا کے امیرترین لوگوں میں…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل ایکٹ آف پارلیمنٹ بن گیا،نوٹیفکیشن جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل ایکٹ آف پارلیمنٹ بن گیا،، صدر کی عدم منظوری پرقومی اسمبلی نے گزیٹڈنوٹیفکیشن جاری کر دیا ایکٹ کے تحت کسی بھی کیس کی سماعت کیلئے بنچ کی تشکیل کا فیصلہ 3 ججز پر مشتمل کمیٹی کرے گی کمیٹی…

آمین اللہ گنڈا پور کو سندھ کی مقامی عدالت نے جیل بھیج دیا

فوٹو : اسکرین گریب ٹوئٹر شکار پور: تحریک انصاف کے رہنما آمین اللہ گنڈا پور کو سندھ کی مقامی عدالت نے جیل بھیج دیا، شکارپورکی عدالت نے علی امین گنڈاپور کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا ہے۔ اسپیشل کورٹ شکارپور کے جج نے علی امین گنڈاپور کے…

نواز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات، مریم نواز بھی موجود تھیں

فوٹو : فائل  جدہ:سابق وزیراعظم مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات، مریم نواز بھی موجود تھیں ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب ٹوئٹر پر بیان میں بتایا کہ نواز شریف اور…

پنڈی میں کیویز کی امیدوں پر پانی پھر گیا، چوتھا ٹی ٹوئنٹی بارش نے دھو ڈالا

فوٹو : پی سی بی راولپنڈی: پنڈی میں کیویز کی امیدوں پر پانی پھر گیا، چوتھا ٹی ٹوئنٹی بارش نے دھو ڈالا، نیوزی لینڈ کے بیٹرز اچھی بیٹنگ کر رہے تھے کہ اچانک میچ کے دوران ژالہ باری بارش شروع ہو گئی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کی دعوت پر…

صدر مملکت کو 2 صوبوں کی نگران حکومتوں کی قانونی حیثیت پر تشویش

اسلام آباد: صدر مملکت کو 2 صوبوں کی نگران حکومتوں کی قانونی حیثیت پر تشویش، صدر مملکت نے 90 دن سے زائد عرصہ قیام کی قانونی حیثیت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پی ٹی آئی کے سینئر نائب صد فواد چوہدری کا ارسال کردہ…

آزادکشمیر..کرامات کی سرزمین

مقصود منتظر آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد ( شہر اقتدار) میں موسم بدلنے میں دیر نہیں لگتی. پل میں بارش، پل میں دھوپ... سردی گرمی کے پلٹ وار. کبھی بادلوں اور ہواؤں کا رقص...کبھی دھوپ پھوار کا پیار.. .. یہاں تاپ مان چڑھنے گھٹنے کا پتہ…

عیدالفطر 22 اپریل کو ہونے کا قوی امکان ہے ،محکمہ موسمیات

فائل:فوٹو   کراچی: محکمہ موسمیات نے آج چاند نظر نہ آنے اور عیدالفطر 22 اپریل کو ہونے کا قوی امکان ظاہر کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شوال کا چاند آج صبح 9 بج کر 12 منٹ پر پیدا ہوچکا ہے، غروب آفتاب کے بعد…

 سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی گاڑی کو حادثہ ، 9 پاکستانی جاں بحق

فوٹو:انٹرنیٹ ریاض: سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی گاڑی کو خوفناک حادثہ میں 9 پاکستانیوں جاں بحق ہوگئے۔مرنے والوں کا تعلق دو خاندانوں سے تھا، جن میں اہلیہ، بیٹیاں اور بیٹا بھی شامل ہے۔۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی شہریوں کی گاڑی کو…

بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے لیے بھارت کادورہ کریں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے لیے بھارت جائیں گے۔کسی بھی پاکستانی وزیرخارجہ کا 12 سال بعد یہ پہلا دورہ بھارت ہوگا۔ دفترخارجہ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے…

وزیراعظم نے کانسٹیٹیوشن موبائل ایپ کا اجراء کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کانسٹیٹیوشن موبائل ایپ کا اجراء کر دیا۔ وزیراعظم آ فس کے مطابق کانسٹیٹیوشن موبائل ایپ پاکستان کے آئین کی گولڈن جوبلی کے تناظر میں جاری کی جا رہی ہے، موبائل ایپ…

شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 22 اپریل ہفتہ کو ہو گی

 اسلام آباد: شوال المکرم کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوا۔ اس دوران کہیں سے چاند نظر آنے کی شہادت نہ ملی جس کے بعد اعلان کیا گیا شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 22 اپریل ہفتہ کو ہو گی۔ اسلام آباد میں منعقد…

سپریم کورٹ 14 مئی انتخابات پر قائم، 27 اپریل تک معاملہ موخر

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ 14 مئی انتخابات پر قائم، 27 اپریل تک معاملہ موخر، سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے نہ ہو سکا، ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانے کی درخواستوں پر سماعت کے ددوران چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ ہم نے اپنا 14 مئی کا…

ممکنہ گرفتاری ،اسلام آبادہائی کورٹ کا عید کے ایام میں عمران خان کو ہراساں نہ کرنے کاحکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی عید کے دنوں میں ممکنہ گرفتاری کو عدالت کی پیشگی اجازت سے مشروط کرنے کی درخواست پر وفاق، پولیس اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 27 اپریل تک جواب طلب کر لیا…

چوہدری انوار الحق آزاد کشمیر کے بلامقابلہ وزیراعظم منتخب کرلیے گئے

فوٹو : فائل مظفر آباد: چوہدری انوار الحق آزاد کشمیر کے بلامقابلہ وزیراعظم منتخب کرلیے گئے، وہ آزاد کشمیر کے 15 ویں وزیر اعظم منتخب ہوئے ہیں انھیں پی ڈی ایم ارکان نے بھی ووٹ ڈالے. سیکرٹری اسمبلی کے مطابق نو منتخب وزیر اعظم آزاد کشمیر کے…

سینیٹ سے انتخابات کے لئے فنڈز فراہمی کا بل مسترد کرنے کی سفارشات منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینیٹ نے انتخابات کے لئے فنڈز فراہمی کا بل مسترد کرنے کی سفارشات منظور کرلیں۔ قائمہ کمیٹی خزانہ نے انتخابات فنڈز سے متعلق بل مسترد کرنے سفارشات ایوان میں پیش کیں۔ ایوان نے سفارشات کو کثرات رائے سے منظور کرلیا۔ سینیٹ…

انتخابات کیس،سپریم کورٹ نے تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے سینئر رہنماوٴں کو کل طلب کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انتخابات کیس میں ملک کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے سینئر رہنماوٴں کو کل طلب کرلیا۔چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ انتظامی امور قائمہ کمیٹی کو بھجوانے کی کوئی مثال نہیں ملتی، انتخابی اخراجات ضروری نوعیت کے ہیں…