عدالت مذاکرات کرنے پر مجبور نہیں کر سکتی صرف آئین پر عمل چاہتی ہے تاکہ تنازعہ کا حل نکلے،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پنجاب الیکشن کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ نہ حکومت کے نمائندے ہیں نہ اپوزیشن کے، وہ اجلاس بلائیں گے اس میں بھی وقت لگے گا، حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو خود اقدام…
قومی اسمبلی میں مرتضیٰ جاوید عباسی اور جاوید لطیف کے درمیان جھگڑا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : قومی اسمبلی میں مرتضیٰ جاوید عباسی اور جاوید لطیف کے درمیان جھگڑا ، ایک دوسرے کو مارنے کیلئے لپکے تاہم ارکان اسمبلی نے بیچ بچاو کرادیا، یہ لڑائی قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ہوئی۔
قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ کو اسپیکر…
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کیے جانے کا امکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کیے جانے کا امکان ہے۔سرکاری حج اسکیم کے لیےکوٹے سے تقریباً 9 ہزار کم درخواستیں موصول ہوئیں۔
حکومت نے غیر استعمال شدہ حج کوٹے کی سعودی عرب کو واپسی پرغور شروع کر…
اتحادی جماعتوں کا اجلاس،پی ٹی آئی سمیت سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کے عمل پر مشاورت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس میں تحریک انصاف سمیت سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کے عمل پر مشاورت کی گئی۔
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا۔…
داعش کا سینئر رہنما ء طالبان کے ہاتھوں مارا گیا
فائل:فوٹو
کابل: اگست 2021 میں کابل ہوائی اڈے پر ہونے والے خودکش دھماکے کا منصوبہ ساز داعش کا سینئر رہنما کریک ڈاؤن آپریشن کے دوران طالبان کے ہاتھوں ہلاک ہوگیا۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سیکیورٹی حکام نے کابل ایئرپورٹ دھماکے…
شہباز شریف اور سکندر سلطان راجا کو عہدوں سے ہٹانے کے لیے درخواست دائر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اورچیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کو عہدوں سے ہٹانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔
ظہور مہدی فیصل نامی شہری کی جانب سے عدالت عظمیٰ میں وزیراعظم شہباز شریف اور چیف الیکشن…
بحیرہ روم میں تارکین وطن کی دو کشتیاں الٹنے سے پاکستانیوں سمیت 57 افراد جاں بحق
فائل:فوٹو
طرابلس: لیبیا کے قریب بحیرہ روم میں تارکین وطن کی دو کشتیاں الٹنے سے پاکستانیوں سمیت 57 افراد جاں بحق ہوگئے۔ رواں سال کے ابتدائی تین ماہ میں 441 تارکین وطن یورپ جانے کی کوشش کے دوران بحیرہ روم کو عبور کرتے ہوئے ڈوب کر ہلاک…
پی ٹی آئی کا نگراں حکومتوں کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے نگراں حکومتوں کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور نگراں وزیر اعلیٰ پختونخوا کو فوری طور پر عہدے…
آرمی چیف کادورہ چین ،ملاقاتوں کاسلسلہ جاری ،باہمی سلامتی کے امور سمیت فوجی تعاون پر بات چیت
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی چین کے پی ایل اے آرمی کے کمانڈر ملاقات میں باہمی سلامتی کے امور اور فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر چار روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے…
واٹس ایپ صارفین جلد ہی بڑی مشکل سے چھٹکارہ پا لیں گے
فائل:فوٹو
کیلیفورنیا:واٹس ایپ صارفین جلد ہی بڑی مشکل سے چھٹکارہ پا لیں گے اور اپنا ایک ہی اکاؤنٹ مختلف فون میں استعمال کرسکیں گے۔
واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی میٹا نے اعلان کے مطابق اب انسٹینٹ میسجنگ ایپ کے صارفین متعدد فونز میں اپنا مرکزی…
پاکستان کا شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں آن لائن شرکت کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں آن لائن شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستانی وفد کی نمائندگی وزیردفاع خواجہ آصف ورچؤلی کریں گے۔
وزرائے دفاع کا اجلاس 27 اور 28 کو بھارتی شہر نئی دہلی میں ہوگا۔…
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پرسیجر بل لاہور رجسٹری میں چیلنج
فائل:فوٹو
لاہور: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پرسیجر بل لاہور رجسٹری میں چیلنج کردیا گیا۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ ازخود نوٹسز میں اپیل کا حق آئین میں ترمیم کے بغیر ممکن نہیں ہے۔
مقامی وکیل شاہد رانا کی جانب سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں…
پاکستان میں منکی پاکس کے دو کیسز سامنے آگئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان میں منکی پاکس کے پہلے دو کیسز سامنے آگئے۔وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پہلا مریض پمز ہسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں داخل ہے جبکہ دوسرا مریض گھر میں ہی آئسولیشن میں ہے۔
ترجمان وزارت صحت کے مطابق پاکستان میں اب تک…
بجلی صارفین کے لیے بری خبر، 1 روپے 17 پیسے فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صارفین کے لیے 1 روپے 17 پیسے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔مارچ میں بجلی کی پیداواری لاگت 9 روپے 88 پیسے فی یونٹ رہی جب کہ ریفرنس قیمت 8 روپے 71 پیسے فی یونٹ مقرر تھی۔۔
سی پی پی اےنے مارچ کی ماہانہ…
بھارتی اداکارہ ڈرگ اسمگلنگ کیس میں شارجہ جیل منتقل
فائل:فوٹو
شارجہ: بالی وڈ اداکارہ کرشن پریرا کو ڈرگ اسمگلنگ کیس میں شارجہ جیل بھیج دیا گیا جبکہ ان کے سامان میں منشیات رکھنے کے الزام میں دو افراد گرفتار کیے گئے ہیں۔
ممبئی کرائم برانچ نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ کو مبینہ طور پر پھنسایا…
پاکستان کو روس کی جانب سے 18 ڈالر فی بیرل تک ڈسکاؤنٹ پر تیل کی فراہمی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان کو روس18 ڈالر فی بیرل تک ڈسکاؤنٹ پر تیل فراہم کر رہا ہے جبکہ ادائیگیاں چینی کرنسی یوآن میں کی جائے گی۔پاکستان روسی تیل کو ریفائن کرکے حاصل ہونے والی پیٹرولیم مصنوعات کا تجزیہ کرے گا۔
پاکستان نے ٹیسٹ کیس…
چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا جبکہ بینچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر تمام مقدمات بھی ڈی لسٹ کر دیے گئے۔
رجسٹرار سپریم کورٹ نے مقدمات ڈی لسٹ ہونے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا تاہم…
چہرے کے قریب موبائل فون پھٹنے سے 8 سالہ بچی ہلاک
فائل:فوٹو
ممبئی:بھارت میں چہرے کے قریب موبائل فون پھٹنے سے 8 سالہ بچی ہلاک ہوگئی۔موبائل فون تین سال قبل خریدا گیا تھا اور اس کی بیٹری گزشتہ سال تبدیل کی گئی تھی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق موبائل فون پھٹنے کا واقعہ ریاست کیرالہ میں پیش آیا…
کراچی سے پکنگ منانے جانے والوں کی گاڑی کو حادثہ،9 افراد جاں بحق
فوٹو : فائل
کراچی: کراچی سے پکنگ منانے جانے والوں کی گاڑی کو حادثہ،9 افراد جاں بحق، متاثرہ افراد کینجھر جھیل عید کے بعد پکنک منانے گئے تھے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق ٹھھٹہ میں ٹرک اورسیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا،حادثہ میں جاں بحق ہونے…
کشمیر کبھی بھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا نہ ہے اور نہ ہم مانتے ہیں ، ترجمان پاک فوج
فوٹو : آئی ایس پی آر
راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے افواجِ پاکستان پُر عزَم ہیں کہ عوام کے تعاون سے ہم ہر چیلنج پر قابو پا لیں گے، ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے وطن عزیز کو مستحکم اوردَائمی امن کا گہوارہ…