نوازشریف کو العزیزیہ ریفرنس میں ملنے والی سزا نگران پنجاب حکومت نے معطل
فائل:فوٹو
لاہور: نوازشریف کو العزیزیہ ریفرنس میں ملنے والی سزا نگران پنجاب حکومت نے معطل کر دی گئی ہے بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کی درخواست پر سزا معطل کی گئی ہے۔
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پنجاب حکومت کو سزا معطل کرنے کی درخواست کی…
توہین الیکشن کمیشن کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی عدم پیشی پر سیکرٹری داخلہ طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی کی عدم پیشی پر سیکرٹری داخلہ کو طلب کر لیا۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ کہ وزارت داخلہ اگر ایک شخص کو سکیورٹی نہیں دے سکتا تو الیکشن کیسے کرائیں گے؟۔
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف…
تمام یرغمالیوں کی رہائی تک غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوگی،امریکی صدر
فائل:فوٹو
واشنگٹن :امریکا کے صدر جوبائیڈن نے واضح طور پر کہہ دیا کہ تمام یرغمالیوں کی رہائی تک غزہ میں جنگ بند نہیں ہوگی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ بندی کا فائدہ حماس کو ہوگا۔
رپورٹس کے مطابق امریکی صدر…
پاکستان سے میچ جیتنے پر کابل میں ہوائی فائرنگ، آتشبازی
فائل:فوٹو
کابل:ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف میچ جیتنے کے بعد افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوائی فائرنگ اور آتشبازی کی گئی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق میچ ختم ہونے کے بعد تقریباً 15 منٹ تک کابل میں جشن کے طور پر ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کا…
گوگل میپ اور ویز نے عارضی طور پر اسرائیل میں ٹریفک ڈیٹا معطل کردیا
فائل:فوٹو
یروشلم :گوگل میپ اور ویز نے عارضی طور پر اسرائیل میں ٹریفک ڈیٹا معطل کر دیا۔
ترجمان گوگل میپ کے مطابق ماضی میں بھی کشیدہ صورتِ حال میں لائیو ٹریفک کا ڈیٹا معطل کیا گیا تھا۔
ترجمان کے مطابق موجودہ کشیدہ صورتِ حال کے…
آزاد جموں و کشمیر کا 76واں یوم تاسیس آج منایا جا رہا ہے
فائل:فوٹو
مظفرآباد: آزاد ریاست جموں و کشمیر کا 76واں یوم تاسیس آج ملی جوش و خروش اور تجدید عہد کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔آزاد کشمیر کے وزیراعظم چودھری انوار الحق کاکہناہے کہ ہماری حکومت کی اولین ترجیح تحریک آزادی کشمیر ہے۔
24 اکتوبر 1947ء…
توشہ خانہ کیس ،سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت منظور کر لی۔
نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی، سابق وزیراعظم نواز شریف عدالت کے…
نوازشریف کی ایون فیلڈ ریفرنس میں ضمانت میں ہائیکورٹ نے توسیع کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نوازشریف کی ایون فیلڈ ریفرنس میں ضمانت میں ہائیکورٹ نے توسیع کردی، یہ 2 دن کی توسیع کی گئی ہے اور اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ نوازشریف نے ابھی عدالت کو یہ بتانا ہے کہ وہ 4 سال عدالت میں کیوں پیش نہیں ہوئے؟…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ کیسز میں نیب کی استدعا مان لی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ کیسز میں نیب کی استدعا مان لی، چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت بحالی کی درخواست پر سماعت ملتوی کرنے کی نیب کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت پچیس اکتوبر تک ملتوی کردی۔
عدالت…
آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس ،اسحاق ڈار شریک ملزمان سمیت بری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے شریک ملزمان سمیت آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں بری ہوگئے۔ احتساب عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ نیب بیان کی روشنی میں یہ ریفرنس ختم کیا جارہا ہے۔ نیب پراسکیوٹر افضل قریشی نے عدالتی…
انتخابات کیس ، الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری ، سماعت 2 نومبر تک ملتوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 90 روز میں انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 2 نومبر تک ملتوی کردی۔
سپریم کورٹ میں 90 دنوں میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…
غزہ پر اسرائیلی جارحیت،شہید فلسطینیوں کی تعداد 4700 تک پہنچ گئی
فائل:فوٹو
غزہ: اسرائیل کی نہتے فلسطینیوں پروحشیانہ بمباری نے اہل غزہ پر قیامت ڈھا دی ہے ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 4700 تک پہنچ گئی جبکہ 13ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔غزہ میں غذا کی شدید کمی ، ادویات ، پانی اور بجلی کی بندش کے باعث بمباری سے…
شاہ محمود قریشی کی جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
سماعت کے آغاز میں وکیل صفائی علی بخاری نے کہا کہ جیل ٹرائل سیکیورٹی کے لیے…
ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں بحال کرنے کے لیے درخواستیں دائر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں بحال کرنے کے لیے درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردی گئیں۔
ایڈووکیٹ امجد پرویز کے ایسوسی ایٹ گلزار احمد…
ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کو افغانستان نے 8 وکٹوں سےشکست دیدی
فوٹو: ایکس
چنئی: ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کو افغانستان نے 8 وکٹوں سےشکست دیدی، کپتان کی دفاعی حکمت عملی ٹیم کو لے بیٹھی،بیٹرز انفرادی اننگز کھیلتے رہے۔
آئی سی سی ورلڈکپ کے 22ویں میچ میں افغانستان نے پاکستان کوہرا کرپیش قدمی جاری رکھی…
سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد
فائل:فوٹو
راولپنڈی :سائفر کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔جبکہ چییرمین پی ٹی آئی نے صحت جرم سے انکار کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ یہ جھوٹا، من گھڑت اور سیاسی انتقام پر مبنی کیس ہے۔
آفیشل…
اسرائیلی فوج کی غزہ میں داخل ہونے کی کوشش ناکام ، زمینی حملہ پسپا
فائل:فوٹو
غزہ: فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اسرائیل کا غزہ پر زمینی حملہ پسپا کر دیا ہے، اس جھڑپ میں اسرائیل کا ایک ٹینک اور دو بلڈوزر تباہ ہو گئے ہیں۔اسرائیلی فوجی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ ایک ٹینک نے غلطی…
چین نے مشرقِ وسطیٰ میں 6 بحری جنگی جہاز تعینات کر دئیے
فائل:فوٹو
بیجنگ :اسرائیل فلسطین کشیدگی میں حالیہ اضافے کے بعد چین نے گزشتہ ہفتے مشرقِ وسطیٰ میں 6 بحری جنگی جہاز تعینات کر دیے۔
چینی اخبار کے مطابق خلیجی علاقے میں متبادل کے طور پر 2 چینی بحری جنگی جہاز پہنچے ہیں۔
اخبار نے کہا کہ عمان…
ورلڈ کپ میں بھارت کی لگاتار 5ویں فتح، نیدرلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست
فوٹو: کرک انفو
دھرم شالا: ورلڈ کپ میں بھارت کی لگاتار 5ویں فتح، نیدرلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، آئی سی سی ورلڈکپ 2023ء کے 21ویں میچ کے بعد پوائنٹس ٹیبل کی پہلی پوزیشن پر میزبان ملک نے سنبھال لی۔
بھارت کے دھرم شالا گراونڈ…
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینزکا ٹرائل کالعدم قرار دیدیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل غیرقانونی قرار دیتے ہوئے نو مئی کے تمام ملزمان کا ٹرائل عام عدالتوں میں کرنے کا حکم جاری کردیا۔
سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز الااحسن نے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے فوجی…