Browsing Category

نیشنل

دھاندلی کے سائیڈافکٹس آناشروع،ہائیکورٹ کاالیکشن کمیشن کو ججز دینے سےانکار

فوٹو: فائل لاہور: دھاندلی کے سائیڈافکٹس آناشروع،ہائیکورٹ کاالیکشن کمیشن کو ججز دینے سےانکار، لاہور ہائی کورٹ نے دھاندلی الزامات کی تحقیقات کے لیے ٹریبونلز تشکیل کے لیے الیکشن کمیشن کو ججز کی خدمات دینے سے انکار کردیا ہے۔ اس حوالے سے…

ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بنچ سماعت کر رہا ہے، جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس…

۔ 190ملین پاوٴنڈز ریفرنس ، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فردجرم کی کارروائی پھر موٴخر

فائل:فوٹو اسلام آباد: 190ملین پاوٴنڈز ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فردجرم کی کارروائی ایک بار پھر موٴخر ہوگئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آج اڈیالہ جیل میں سماعت کرنا تھی، فاضل عدالت کے نئے تعینات جج ناصر جاوید رانا نے…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 لیگی امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل کر دئیے

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 لیگی امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل کر دئیے، ان میں طارق فضل چوہدری، انجم عقیل اور راجہ خرم نواز شامل ہیں جن کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل کئے گئے ہیں۔ ہائیکورٹ نے اسلام آباد کے حلقوں…

ریپ ملزمان کو سرعام پھانسی دینے سے متعلق بل سینیٹ سے مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: ریپ ملزمان کو سرعام پھانسی دینے سے متعلق بل سینیٹ سے مسترد کر دیا گیا، 14 ارکان نے سرعام پھانسی کے سزا کے حق جبکہ 24 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ جماعت اسلامی کی جانب سے جنسی زیادتی پر سرعام پھانسی کا بل سینیٹ میں پیش کیا…

بانی پی ٹی آئی کا جعلی بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی تحریک انصاف کا جعلی بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا۔عمران خان نے کہا کہ ہم پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ فارم 45 کے مطابق انتخابی نتائج فوری طور پر جاری کئے جائیں۔ پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈپارٹمنٹ کی…

پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کے لئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

فائل:فوٹو پشاور:پاکستان تحریک انصاف نے اسمبلی میں مخصوص نشستوں کے لئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں الیکشن کمیشن کو فریق بناتے ہوئے موٴقف اختیار کیا گیا کہ پی ٹی آئی کے جن امیدواروں نے مخصوص نشستوں کے لئے کاغذات جمع…

علی امین گنڈاپور اور سینیٹر فیصل جاوید کی حفاظتی ضمانتیں منظور

فائل:فوٹو پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے نامزد وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور سینیٹر فیصل جاوید کی حفاظتی ضمانتیں منظور کرلیں۔عدالت نے انہیں ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم جاری کردیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں علی…

بانی پی ٹی آئی کا وکلاء اور پارٹی رہنماوٴں سے ملاقات کے لئے عدالت سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی تحریک انصاف نے وکلاء اور پارٹی رہنماوٴں سے ملاقات کی اجازت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل شیر افضل مروت نے عدالت میں درخواست دائر کی جس میں سیکریٹری داخلہ، چیف کمشنر…

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ تک چھٹی کی درخواست منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ تک چھٹی کی درخواست منظور کرلی۔ ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد ناصر جاوید رانا کو احتساب عدالت اسلام آباد کا جج مقررکردیا گیا ہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد…

ناصر جاوید رانا احتساب عدالت اسلام آباد کے جج تعینات

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ناصر جاوید رانا کو جج احتساب عدالت اسلام آباد تعینات کر دیا گیا۔ وزارت قانون و انصاف نے ناصر جاوید رانا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ گریڈ 21 کے جج ناصر جاوید رانا کی تعیناتی تین سال…

نوازشریف پی ٹی آئی کی طرف مصالحت کا ہاتھ بڑھائیں،سینیٹر مشاہد حسین سید

فائل:فوٹو لاہور: مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے پارٹی قائد میاں نواز شریف کو تحریک انصاف سے مصالحت کا مشورہ دے دیا۔لیگی رہنماء نے کہا کہ نوازشریف پی ٹی آئی کی طرف مصالحت کا ہاتھ بڑھائیں، الیکشن میں اکثریت حاصل کرنے والی پی ٹی آئی…

حلقہ این اے 43 کے 6 پولنگ سٹیشنز پر آج دوبارہ ووٹنگ جاری

فائل:فوٹو ٹانک: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 43 کے 6 پولنگ سٹیشنز پر آج دوبارہ ووٹنگ ہو رہی ہے، 348 میں سے 342 پولنگ سٹیشنز پر آزاد امیدوار کو برتری حاصل ہے۔ این اے 43 میں کوٹ اعظم، لونی، روڑی اور اٹل شریف کے 6 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ کا…

انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیس، درخواست گزار عدالت سے غائب، عدالت کااظہار برہمی

فائل:فوٹو اسلام آباد: انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے متعلق کیس میں درخواست گزار کے پیش نہ ہونے پر سپریم کورٹ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ ایس ایچ او کے ذریعے درخواست گزار کو اطلاع دینے کی ہدایت کر دی۔ عدالت نے قرار دیا درخواست گزار نے…

لاپتہ بلوچ طلبہ کیس میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے وزیراعظم کی طلبی

فوٹو: فائل اسلام آباد: لاپتہ بلوچ طلبہ کیس میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے وزیراعظم کی طلبی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ بلوچ طلبہ کی بازیابی سے متعلق کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی 19 فروری کو طلبی کا تحریری حکم نامہ جاری کر…

رانا ثناء اللہ شکست سے دلبرداشتہ ہو گئے،ضمنی الیکشن لڑنے سے معذرت کرلی

 فوٹو: فائل اسلام آباد: رانا ثناء اللہ شکست سے دلبرداشتہ ہو گئے،ضمنی الیکشن لڑنے سے معذرت کرلی ہے، عام انتخابات میں فیصل آباد میں آبائی نشست پر انھیں شکست کا سامنا کرناپڑا تھا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیرداخلہ اور مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر…

پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں بن رہی، شمولیت کی خبریں درست نہیں،سینٹر تاج حیدر

فوٹو: فائل اسلام آباد: پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں بن رہی، شمولیت کی خبریں درست نہیں،سینٹر تاج حیدرکا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں بن رہی ہے۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینٹر تاج حیدرنے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے…

الیکشن کمیشن کی کمیٹی 3 دن میں دھاندلی الزامات کی تحقیقات مکمل کرے گی

فوٹو: فائل اسلام آباد: الیکشن کمیشن نےکمشرپنڈی کے دھاندلی الزامات پر تحقیقاتی کمیٹی بنادی، الیکشن کمیشن کی کمیٹی 3 دن میں دھاندلی الزامات کی تحقیقات مکمل کرے گی سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ جھنیں گزشتہ روز دھاندلی اعتراف کے بعد عہدہ…

کمشنر راولپنڈی کے اعتراف سے ہمارے تحفظات اور خدشات واضح ہوگئے، نعیم الرحمان

فوٹو:فائل کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے امیرحافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کے اعتراف سے ہمارے تحفظات اور خدشات واضح ہوگئے، نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کی گئی ہے۔ نعیم الرحمان نے ایک بیان…

بلوچستان کے 4 جماعتی اتحاد کا دھاندلی زدہ انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار

فوٹو: فائل کوئٹہ: بلوچستان کے 4 جماعتی اتحاد کا دھاندلی زدہ انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار، قائدین نے کہا کہ جب تک جمہوریت میں ہی ہمارا مستقبل،ہمارامینڈیٹ تسلیم نہیں کیا جاتا انتخابی نتائج قبول نہیں کرینگے. کامیابی اسے ملی جسے فرشتے ووٹ…