Browsing Category

نیشنل

سکول وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ، 4 بچے جاں بحق

فائل:فوٹو ٹوبہ ٹیک سنگھ: ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سکول وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے باعث 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پیر محل انٹرچینج پر سکول وین اور ٹریکٹر ٹرالی آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں چار بچے جاں بحق جبکہ…

پی ٹی آئی کاچیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: تحریک انصاف نے چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کی سیاسی و کورکمیٹی نے چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کو غیر آئینی قرار دے دیا، چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب…

بھارت کسی ایڈونچر کی کوشش کرے گا تو منہ توڑ جواب دیں گے،خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کسی ایڈونچر کی کوشش کرے گا تو منہ توڑ جواب دیں گے۔ یہ صرف الیکشن وغیرہ کے سلسلے میں بڑھکیں مار رہے ہیں، اگر انہوں نے ایسی جرات کی تو اسی طرح کا جواب دیا جائے گا۔ اپنے ایک بیان…

وزیر اعظم تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

فائل:فوٹو لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف تین روزہ غیر ملکی دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔وزیراعظم وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی بھی کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی سربراہی میں خصوصی وفد لاہور سے پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہوا۔…

عدت نکاح کیس ،بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت سماعت 9 اپریل تک ملتوی کر دی۔وکیل سلمان اکرم راجا نے دلائل میں بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا…

شرپسند عناصر کے مذموم مقاصد کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، محسن نقوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کاکہناہے کہ دشمن پاکستان کی ترقی اور خوشحالی نہیں چاہتا، شرپسند عناصر کے مذموم مقاصد کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ محسن نقوی کی زیر صدارت چینی شہریوں کے سکیورٹی کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس…

تحریک انصاف کی نئی پولیٹیکل کمیٹی تشکیل عمر ایوب سربراہ مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی نے تحریک انصاف کی نئی پولیٹیکل کمیٹی تشکیل دے دی جس کا سربراہ عمر ایوب کو مقرر کیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 14 رکنی سیاسی کمیٹی پی ٹی آئی کور کمیٹی کے فیصلوں کو حتمی شکل دے…

کور کمانڈر ہاوٴس پشاور میں کابینہ کا کوئی اجلاس منعقد نہیں ہوا،بیرسٹرسیف

فائل:فوٹو پشاور: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کور کمانڈر ہاوٴس پشاور میں خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس منعقد ہونے کی تردید کر دی گئی۔مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے وضاحتی بیان میں کہا کہ کور کمانڈر ہاوٴس پشاور میں کابینہ…

عمران خان کیخلاف عدالتی کارروائی میں سست روی افسوسناک ہے، تحریک انصاف

فوٹو: فائل اسلام آباد: پی ٹی آئی کی کورکمیٹی کی جانب سے عیدالفطر کے بعد وسیع تر سیاسی اشتراک کے نتیجے میں وجود پذیر ہونے والے گرینڈ الائنس کے ذریعے بھرپور عوامی تحریک کی تائید،گرینڈ الائنس کےتحت پہلا بڑاعوامی اجتماع 13 اپریل کو بلوچستان…

وزیر اعظم کی چینی باشندوں کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے تمام سیکیورٹی اداروں کو چینی باشندوں کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کردی ۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے اعلی سطح…

قومی اسمبلی کا اجلاس 15 اپریل کو طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:قومی اسمبلی کا اجلاس 15 اپریل پیر کے روز طلب کرلیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس طلب کیے جانے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس عید الفطر کی تعطیلات کے بعد 15 اپریل پیر کے…

صدر آصف زرداری سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشادکی ملاقات

فائل:فوٹو راولپنڈی: صدر مملکت آصف زرداری سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشادنے ملاقات کی اور صدارت کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ ملاقات میں دونوں رہنماوٴں نے دہشت گردی کی لعنت کو قوم کے تعاون سے جڑ سے اکھاڑ پھینکنے…

وزیراعظم عمرہ کی ادائیگی کیلئے کل سعودی عرب جائیں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف عمرہ کی ادائیگی کیلئے کل سعودی عرب جائیں گے۔، وزیراعظم کے دورہ سعودی کے دوران مختلف ترقیاتی پراجیکٹس کو بھی حتمی شکل دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کل سعودی عرب روانہ ہوں…

دھمکی آمیز خطوط ، تمام پوسٹ آفسز اور کوریئر دفاتر کو ریڈ الرٹ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: ہائی پروفائل شخصیات کو دھمکی آمیز خطوط پہنچائے جانے کے معاملے پر اداروں کی جانب سے تمام پوسٹ آفسز اور کوریئر دفاتر کو ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اگر کسی بھی ہائی پروفائل شخصیت کے نام کوئی خط ہوا تو جانچ…

سینئر قانون دان بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینئر قانون دان بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار بابر اعوان کی…

محسن نقوی سے برطانوی کی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی کی ہائی کمشنر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کیا گیا۔…

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول

فائل:فوٹو لاہور:لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط ملنے کے بعد لاہور ہائی کورٹ کے ان ججز کی تعداد جنہیں مشکوک خط موصول ہوئے 6 ہوگئی…

عالمی برادری اسرائیل پر فلسطینیوں کے خلاف ظلم و جبر روکنے کیلئے دباوٴ ڈالے ،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم آج یوم القدس پر صیہونی جارحیت اور ظلم و جبر کی مذمت کرتی ہے اور اپنے نہتے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتی ہے۔ پاکستان عالمی برادری سے یہ…

مشتعل ہوا نہ جذباتی ہوں ،فوکل پرسن کوئی ایشو نہیں، شیرافضل مروت

فوٹو: فائل اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے میں نہ مشتعل ہوا نہ جذباتی ہوں ،فوکل پرسن کوئی ایشو نہیں، شیرافضل مروت نے کہا ہاں میں ان بونوں کے اچھلنے پر پریشان ہوں۔ انھوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈ یا سے…

وزیراعظم سے فلسطینی سفیر کی ملاقات ، فلسطینیوں کی حمایت کرنے پر پاکستانی قوم سے اظہار تشکر

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم سے فلسطینی سفیر نے ملاقات کی ہے، جس میں انہوں نے فلسطینیوں کی حمایت کرنے پر پاکستانی قوم سے اظہار تشکر کیا ہے۔ ملاقات میں وزیراعظم میاں شہباز شریف نے فلسطین کی آزادی کی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔ اس…