امن معاہدہ کے بعد افغانوں کاامتحان
محبوب الرحمان تنولی
کل تک قیاس آرائیوں اور بد گمانیوں کا راج تھا، امریکہ اور افغان طالبان کے مابین معاہدے کیلئے بساط بچھائی جا چکی تھی لیکن غیر یقینی کی کیفیت برقرار تھی، اس کی ایک وجہ فریقین میں کئی بار مزاکرات کا تعطل اور معاہدے کے!-->!-->!-->…